آزادانہ طور پر دستیاب ڈیٹا کا استعمال کرتے ہوے ماحولیاتی تحفظ کے ساتھ معاشی ترقی کے اہداف کو کیسے متوازن کیا جائے: مطالعاتی جائزہ
کنزرویشن سائنس اینڈ پریکٹس جریدے میں شائع ہونے والا ایک بین الاقوامی مطالعہ تیزی سے ترقی کرنے والی قوموں کو ماحولیاتی تحفظ اور انسانی بہبود کے ساتھ اقتصادی ترقی کے اہداف کو متوازن کرنے میں مدد کے لیے منصوبہ بندی اور فیصلہ سازی سے آگاہ کرنے کے لیے ایک…
سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے ملک بھر کے تمام مسلمانوں سے ہفتے کی شام کو چاند دیکھنے کی اپیل کی ہے
ریاض: سرکاری سعودی پریس ایجنسی (SPA) کے مطابق سعودی سپریم کورٹ نے تمام شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ آنے والے ہفتے کے دن چاند دیکھیں جو کہ شوال کے مہینے کے آغاز اور رمضان کے مقدس مہینے کے اختتام کو ظاہر کرے گا 30 اپریل ان ممالک کے لیے رمضان کا 29 واں…
غلطی کا انعام
جزیرے کا آمر اپنے محل کی کھڑکی کے قریب کھڑا آسمان پر سفید بادل آگے پیچھے دوڑتے دیکھ رہا تھا۔ یہ محل سمندر کنارے ایک وسیع و عریض پہاڑی پر واقع تھا۔ وہاں سے جزیرے کی واحد بندر گاہ صاف نظر آتی تھی۔ آگے حدِنگاہ تک سمندر کی نیلی پُرسکون سطح پھیلی ہوئی…
بلقیس ایدھی کی یاد میں…
‘مسز ایدھی’، ‘بلقیس آپا’، ‘تمام یتیموں کی ماں’، ‘مادرِ پاکستان’، ‘ممی’، یہ بلقیس ایدھی کو مخاطب کرنے کے لیے استعمال ہونے والے چند نام اور القاب ہیں بلقیس ایدھی 15 اپریل کو اس دارِ فانی سے کوچ…
تان سین، جن کی قبر پر لگے درخت کے پتے کھانے سے لوگ ’سریلے‘ ہو جاتے ہیں
روایت مشہور ہے کہ ہندوستان میں ایک موسیقار ایسے بھی گزرے ہیں جن کے مرنے کے بعد اُن کی قبر پر بیری کا ایک پودا پھوٹا جو تناور درخت بن گیا اور آج بھی موسیقی سیکھنے والے افراد اِس قبر پر جاتے ہیں اور اس درخت کے پتے کھاتے ہیں جس سے ان کی آواز…
انگریزوں کا سر چکرا کر رکھ دینے والے راولپنڈی کے ایک نابینا ٹھگ کی داستان
ہم اکثر یہ تو سنتے آئے ہیں کہ پرانے وقتوں کے لوگ سادے ہوتے تھے لیکن یہ کم ہی سنا ہے کہ پرانے وقتوں کے ٹھگ بھی اپنی مثال آپ تھے بنارس کے ٹھگ صرف ایک محاورہ نہیں بلکہ ان کی شہرت ہندوستان بھر میں تھی۔ اسی طرح بمبئی کے جیب تراشوں کی شہرت کا…
پاکستان میں شدید گرم موسم سے فصلیں متاثر، بارشوں کی کمی سے آبی ذخائر بھی کم ترین سطح پر
جنوبی پنجاب کے شہر خانیوال کے کاشتکار شہزاد یونس اس سال گندم کی برآمد اور مقامی منڈی میں فروخت کے لیے اچھی پیداوار کی توقع کر رہے تھے۔ لیکن مارچ میں فصل کی کٹائی کے وقت ان کے شہر نے غیرمعمولی طور پر گرم اور خشک موسم کا سامنا کیا، جس کے نتیجے میں گندم…
’ابو کدھر ہیں، میں نے ان سے سموسہ چاٹ منگوانی تھی‘ وین ڈرائیور خالد نواز کے اہل خانہ پر کیا بیت رہی ہے؟
کراچی یونیورسٹی میں منگل کے روز ہونے والے خودکش حملے میں جاں بحق ہونے والے محمد خالد نواز 2016 میں کراچی یونیورسٹی کے کنفیوشس انسٹیٹیوٹ سے منسلک ہوئے تھے۔ جہاں پر انہوں نے زیادہ تر خدمات چینی عملے کے ساتھ ادا کی تھیں خالد نواز کے چھوٹے بھائی محمد نیک…