اسرائیل کے شام میں فضائی حملے،4فوجیوں سمیت 9 افراد ہلاک
دمشق: اسرائیل کی شام میں بمباری سے4 شامی فوجیوں سمیت 9 افراد ہلاک اورمتعدد زخمی ہوگئے غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق اسرائیلی فورسزنے شام کے دارالحکومت دمشق کے نواحی علاقوں میں بمباری کی جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک اورمتعدد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں سے کچھ کی…
سابق صدر آصف زرداری کا نام ای سی ایل سے خارج
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین آصف علی زرداری کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ ( ای سی ایل ) سے خارج کردیا گیا۔ پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین آصف علی زرداری کا نام ای سی ایل سے خارج کردیا گیا۔سابق صدر آصف زرداری ای سی ایل سے نام خارج ہونے کے بعد…
موسمیاتی تبدیلی سے عالمی اقتصادی پیداوار کو 4 فیصد خطرہ ہے: تحقیق
ممالک کو ان کی معیشتوں کی صحت کی بنیاد پر کریڈٹ اسکور دے کر درجہ بندی کرنے والی کمپنی پی اینڈ ایس گلوبل نے منگل کو ایک رپورٹ شائع کی ہے جس میں سمندر کی سطح میں اضافے کے ممکنہ اثرات، گرمی کی لہر میں باقاعدہ اضافہ، خشک سالی اور طوفانوں کا جائزہ لیا گیا…
شاداب ملیر، ریت کے گڑھوں میں دفن ہو رہا ہے.
قادر بلوچ 3 دسمبر 2021 کی رات روپوش ہو گیا تھا۔ اس نے الزام لگایا کہ کراچی کے ضلع ملیر سے ملحقہ ضلع جامشورو کے ایک گاؤں میں ایک طاقتور جاگیردار کے حواریوں نے ان کے گھر میں گھسنے کی کوشش کی۔ وہ صرف اندھیرے کی آڑ میں بھاگنے میں کامیاب ہو سکا۔ یہ جانتے…
اسرائیلی سائبر جارحیت کے ہائی ٹیک سہولت کار
فلسطین آج بھی نئے اسرائیلی اسلحہ، ہجوم کنڑول اور جاسوسی کے ہائی ٹیک آلات کی جانچ اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی تجربہ گاہ بنا ہوا ہے قصہ پارینہ اسرائیل کے سابق وزیر اعظم بنجمن نتن یاہو کی فلسطین دشمنی ضرب المثل کی حیثیت رکھتی تھی، تاہم ان کی سیاسی…
شور کے خلاف عالمی دن: شور کی آلودگی، جس پر سب چپ ہیں!
ہر سال 27 اپریل کو شور کے خلاف عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے اور اس کے بارے میں آگہی پیدا کی جاتی ہے. شور دراصل سماعت پر گراں گزرنے والے ناپسندیدہ آواز یا آوازوں کے اس مجموعے کو کہتے ہیں، جو انسانوں کو بے چین کر دیتا ہے اور جس کا ہم…
اقوام متحدہ: اب ویٹو پاور کے استعمال کا حساب بھی دینا ہو گا
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ایک قرارداد کو تالیوں کی گونج کے ساتھ اتفاق رائے سے منظور کیا گیا، جس کے تحت اب ویٹو پاور کا استعمال کرنے پر ان ممالک کو ویٹو کرنے کی توجیہہ پیش کرتے ہوئے یہ وضاحت کرنی ہوگی کہ آخر کیسے اور کیوں ایسا کیا گیا اقوام متحدہ کی…
بلوچستان حکومت کا کشمیر کی حکومت کو طیارے کا تحفہ
بلوچستان حکومت نے اپنا پرانا طیارہ پاکستان کے زیرانتظام کشمیر کی حکومت کو تحفے میں دے دیا ہے۔ اس بات کا اعلان وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے کشمیر کے نومنتخب وزیراعظم سردار تنویر الیاس کے دورہ کوئٹہ کے موقع پر کیا سرکاری بیان کے مطابق وزیراعلیٰ…