سابق امریکی سفیر نے خفیہ لابنگ میں ملوث ہونے کا اعتراف کر لیا!
عدالتی ریکارڈ سے ظاہر ہوتا ہے کہ پاکستان اور متحدہ عرب امارات میں سابق امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے اپنی ملازمت دوران اور ریٹائر کے بعد قطر کے لیے خفیہ لابنگ کا جرم قبول کیا ہے عدالتی دستاویز کے حوالے کے مطابق رچرڈ اولسن کو اس کام کے لیے ایک نامعلوم…
پالتو بطخ نے مبینہ قتل کا معمہ کیسے حل کیا؟
جرائم کی دنیا سے اکثر و بیشتر حیران کن خبریں اور واقعات سامنے آتے رہتے ہیں، حال ہی میں ایک ایسا ہی واقعہ رونما ہوا جس پر یقین کرنا بھی مشکل لگتا ہے واقعے کے مطابق پولیس کے تفتیشی افسران نے ایک خاتون کے قتل کا معمہ حل کرنے کا کریڈٹ ایک پالتو بطخ کا…
”خودکش حملہ آور خاتون کا کوئی تعلیمی رکارڈ نہیں ملا“
کراچی یونیورسٹی کے رجسٹرار نے کہا ہے کہ خودکش حملہ آور خاتون شاری بلوچ کا کراچی یونیورسٹی میں کوئی تعلیمی رکارڈ نہیں انہوں نے کہا کہ ہم نے سب ریکارڈ چھان لیا، اس نام کی ایک اور خاتون فزکس ڈپارٹمنٹ میں تھیں، جو پاس آؤٹ ہو چکی ہیں دوسری جانب معلوم ہوا ہے…
پشاور میں پاکستان کی پہلی ہائبرڈ لیب، جو آپریشن تھیٹر بھی ہے
صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں پاکستان کی پہلی امراض قلب کی ’ہائبرڈ کیتھ لیب‘ کا افتتاح کر دیا گیا ہے اس لیب کا افتتاح 28 اپریل کو وزیراعلیٰ محمود خان اور وزیر صحت تیمور سلیم جھگڑا نے حال ہی میں قائم کیے گئے جدید ہسپتال پشاور انسٹیٹیوٹ آف…
کیا پاکستان میں پام آئل کی قیمتوں کو بھی آگ لگنے والی ہے؟
سلیم احمد اسلام آباد کے ایک علاقے میں سموسوں اور دیگر تلی ہوئی اشیا کی دکان چلاتے ہیں۔ گذشتہ چند ماہ سے پاکستان میں آنے والی مہنگائی کی لہر میں جہاں آٹا اور دیگر اشیا مہنگی ہوئی ہیں وہیں خوردنی تیل کی قیمتوں میں اضافے کے باعث اب اُن کے لیے تلی ہوئی چیزوں…
قہر کی گرمی میں لوڈشیڈنگ کا عذاب.. کیا ’یکم مئی‘ سے لوڈ شیڈنگ ختم ہو سکے گی؟
کیا آپ کی طرف لائٹ ہے، دن میں کتنی بار لوڈ شیڈنگ ہو رہی ہے؟ یہ وہ سوال ہے جو آج کل شاید ہر دوسرا شخص گفتگو کے دوران پوچھ رہا ہے کیونکہ گذشتہ چند روز سے پاکستان بھر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ میں اضافہ ہو گیا ہے بڑے چھوٹے شہروں میں تقریباً ہر دو…
عید کی تعطیلات کے دوران آندھی و گرچ چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات کے مطابق عید کی تعطیلات کے دوران گرمی کی حالیہ لہر میں کمی کا امکان ہے اور یکم سے تین مئی کے دوران بلوچستان سندھ و پنجاب کے اکثر علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ یکم سے دو مئی کے دوران کراچی سمیت سندھ کے اکثر علاقوں میں گرد…
افغانستان میں 2 بم دھماکوں میں 9 افراد ہلاک
افغانستان کے شہرمزار شریف میں 2 بم دھماکوں میں 9 افراد ہلاک اور 13 زخمی ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق افغانستان کے صوبے بلخ کے دارالحکومت مزار شریف میں بم دھماکوں میں 2 مسافروینوں کونشانہ بنایا گیا۔ طالبان پولیس چیف کے ترجمان آصف وزیرکا کہنا ہے کہ…