مئی کے آخری ہفتے میں اسلام آباد مارچ کی کال دیں گے، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم نے اعلان کیا ہے کہ سارے پاکستانیوں کو مئی کے آخری ہفتے میں اسلام آباد مارچ کی کال دیں گے، جس کے لیے چاند رات سے تیاری شروع ہوگی سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ آج ہماری کور کمیٹی…
عمران خان کی حکومت ختم ہونے کے بعد جہانگیر ترین کی پاکستان واپسی
پاکستان تحریک انصاف کے ناراض رہنما جہانگیر ترین عمران خان کی حکومت ختم ہونے کے بعد گذشتہ روز پاکستان پہنچ گئے ہیں، وہ کئی ماہ سے علاج کی غرض سے لندن میں مقیم تھے گزشت روز شام لاہور پہنچنے سے قبل وہ لندن سے دبئی گئے تھے، جہاں سے وہ اپنے صاحبزادے علی خان…
”رواں سال مہنگا ترین حج ہوگا“، وفاقی وزیر نے عندیہ دے دیا
پاکستانی حکومت نے حج 2022 کے لیے درخواستوں کی وصولی کا اعلان کردیا ہے جو یکم سے 13 مئی تک پچاس ہزار پیشگی رقم کی ادائیگی کے ساتھ دی جا سکیں گی وفاقی وزیر برائے مذہبی امور مفتی عبد الشکور نے عندیہ دیا ہے کہ رواں سال مہنگا ترین حج ہوگا وفاقی وزیر مذہبی…
برطانوی سامراج کا تجزیہ
پاکستان کے دانشور حلقوں میں یہ موضوع اب تک زیر بحث ہے کہ کیا برطانوی اقتدار ایک نعمت تھا یا اس نے برصغیر کی ترقی میں رکاوٹ ڈالی اور اسے پسماندہ کر دیا یہ بحث اپنی جگہ مگر برطانیہ کے علمی حلقوں میں بھی اس سوال پر بحث رہی ہے کہ کیا برطانوی سامراج ایک…
ایم جی موٹرز اسکینڈل کیا ہے، اسے دوبارہ کیوں کھولا گیا؟
پاکستان میں چین سے درآمد شدہ مشہور ’ایم جی‘ موٹرز کی درآمد کنندہ پاکستانی کمپنی کے خلاف ’انڈر انوائسنگ‘ کے پرانے الزامات کی ایک مرتبہ پھر تحقیقات کرنے کے لیے موجودہ حکومت نے فیڈرل بورڈ آف ریوینیو (ایف بی آر) کو ایک ماہ کے اندر رپورٹ جمع کروانے کی ہدایت…
محفوظ آن لائن شاپنگ کے لیے ماہرین کے سات مشورے
آن لائن شاپنگ کرنے والوں کو دھوکے بازوں کے جال میں پھنسنے سے بچانے کے لیے ماہرین نے سات اہم مشورے دیے ہیں ماہرین کا کہنا ہے ک آن لائن شاپنگ نے ہمارے لیے کافی سہولت پیدا کی ہے لیکن جہاں اس کے کئی فوائد ہیں، وہیں اس میں خطرات بھی ہیں ماہرین نے ان…
ایک ٹرک ڈرائیور کا بیٹا ویر مہان: امریکہ میں بیس بال کے پہلے بھارتی کھلاڑی سے ڈبلیو ڈبلیو ای کے ریسلر بننے تک کا سفر
ایک زمانہ تھا جب بھارت میں کرکٹ کے ساتھ ساتھ ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ (ڈبلیو ڈبلیو ای) اور ورلڈ ریسلنگ فیڈریشن (ڈبلیو ڈبلیو ایف) کے شوز کی بڑی دھوم ہوا کرتی تھی اور لوگ ان کے جنون میں مبتلا تھے انڈر ٹیکر، کین، جان سینا اور دی راک جیسے بڑے سپر اسٹار اس وقت…
’فاسٹ فار یونیٹی‘ غیرمسلموں کا مسلمانوں سے منفرد اظہار یکجہتی
اسلاموفوبیا کی بڑھتی ہوئی لہر کے خلاف مسلمانوں سے اظہار یکجہتی اور مذہبی رواداری اور افہام و تفہیم کو بہتر بنانے کے لیے رمضان کے مقدس مہینے میں دنیا بھر سے غیر مسلموں نے دو مہمات میں حصہ لیا عرب نیوز کے مطابق 25 سے زیادہ ملکوں نے سالانہ ’فاسٹ فار یونیٹی‘…