پہلے اندر سے تو آزاد ہو جائیں
دو ہزار انیس میں جب دلی کی جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے احاطے میں سیکڑوں طلبا کئی دن تک ’’ ہم لے کے رہیں گے آزادی ’’ کا نعرہ لگا رہے تھے تو مودی سرکار نے یہ سوال اٹھایا کہ آخر کس سے آزادی مانگ رہے ہو ؟ انگریز تو سینتالیس میں چلے گئے۔اس پر…
”ایبسولوٹلی ناٹ“ کو رخصت کر کے ”یس سر“ کو لایا گیا
آخر وہی ہو جس کا مطالبہ امریکا چار ماہ سے کر رہا تھا۔ اس بات سے کون انکار کر سکتا ہے کہ پاکستان اور افغانستان میں قائم امن کو امریکا اور بھارت دونوں ہی پسند نہیں کرتے۔ پاکستان کی وزارت خارجہ نے افغانستان سے پاکستانی سیکورٹی فورسز کو نشانہ بنانے کے…
یورپ و امریکی ممالک کے بچوں میں ہیپاٹائٹس کی پراسرار قسم کی تشخیص
کراچی – براعظم یورپ کے چند ممالک اور امریکا کے بچوں میں ہیپاٹائٹس کی پراسرار قسم کی تشخیص کے بعد ماہرین نے پریشانی کا اظہار کرتے ہوئے بیماری کے سراغ لگانے پر کام شروع کردیا برطانوی نشریاتی ادارے ’بی بی سی‘ نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ ابتدائی…
عدالتی کارروائی کی لائیو اسٹریمنگ، کیا اثرات مرتب ہو سکتے ہیں؟
اسلام آباد – اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے پاکستان کی عدالتی تاریخ کا اہم ترین فیصلہ کرتے ہوئے عدالتی کارروائی کو لائیو اسٹریمنگ کے ذریعے دکھانے کا اعلان کیا ہے، تاہم فی الحال یہ اقدام تجرباتی بنیادوں پر ہوگا جمعے کو اس…
ملک کے وزیر اعظم کہتے ہیں: بلوچستان کے لاپتا افراد کا مسئلہ ”بااختیار لوگوں“ کے سامنے اٹھاؤں گا
خضدار – ملک کے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان کے لاپتا افراد کا مسئلہ با اختیار لوگوں کے سامنے اٹھاؤں گا، اُمید ہے یہ مسئلہ انصاف کی بنیاد پر حل ہوجائے گا خضدار میں کچلاک قومی شاہراہ کے سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم…
کارکنوں کو اسلام آباد مارچ کی تیاری کی ہدایت اور سپريم کورٹ سے مراسلے کی کھلی سماعت کا مطالبہ، عمران خان
اسلام آباد – پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے دھمکی آمیز مراسلے پر سپریم کورٹ کی اوپن سماعت کرنے کا مطالبہ کیا ہے، ساتھ ہی انہوں نے کارکنوں کو دارالحکومت اسلام آباد میں مارچ کی تیاری کرنے کی ہدایت بھی کر دی ہے وزارت…
عظیم رفاہی ادارے ”اخوت” کے بانی ڈاکٹر امجد ثاقب نوبیل انعام کے لیے نامزد
پاکستان میں غیرسودی قرضوں کے ذریعے لاکھوں گھرانوں کو غربت سے باہر نکالنے کی کوشش کرنے والے ادارے اخوت کے بانی ڈاکٹر امجد ثاقب کو 2022ع کے نوبیل انعام کے لیے نامزد کیا گیا ہے اخوت کے نمائندے حمزہ ثاقب نے تصدیق کی کہ ڈاکٹر امجد ثاقب کو نوبیل انعام کے لیے…
موبائل فون فلسطینیوں کا ’بندوق سے زیادہ طاقتور‘ ہتھیار کیسے بنا؟
سوشل میڈیا کے مؤثر استعمال میں اسرائیل کو طویل عرصے تک فلسطینیوں پر برتری حاصل رہی ہے، لیکن اب فلسطینی نوجوانوں نے بھی اس ہتھیار کا ہوشیاری سے استعمال کرنا شروع کر دیا ہے عرب نیوز کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے ”اشتعال انگیز مواد“…