مشینی انسان
ٹیکنالوجی نے جہاں ہماری زندگیوں میں بے پناہ آسانیاں پیدا کی ہیں، وہاں ہماری زندگیوں کو پیچیدگی سے ہمکنار کرنے کا سہرا بھی اسی دشمنِ جاں کے سر جاتا ہے۔ آج کا انسان اپنے زیادہ تر معاملات کو پایۂ تکمیل تک پہنچانے کےلیے بری طرح مشینوں کا محتاج ہوچکا ہے۔…
”مجبور اور تنہا ہوں مزید نہیں لڑ سکتی“ ناظم جوکھیو کی بیوہ شوہر کے قتل کیس سے دستبردار
کراچی – سندھ کے دارالحکومت کراچی کے ضلع ملیر میں قتل ہونے والے ناظم جوکھیو کی اہلیہ شیریں جوکھیو اپنے شوہر کے قتل کیس کر مزید پیروی کرنے سے دستبردار ہو گئی ہیں ناظم جوکھیو کی بیوہ شیریں جوکھیو کا ویڈیو بیان منظرِ عام پر آگیا ہے، جس میں انہوں نے…
تین سال کی عمر میں یتیم ہونے سے ارب پتی بننے تک کا سفر… رومن ابرامووچ کی کہانی
ان دنوں روسی ارب پتی رومن ابرامووچ روس اور یوکرین کے مابین استنبول میں جاری امن مذاکرات میں شریک ہیں، جہاں انہیں ترک صدر طیب اردوغان سے بات کرتے بھی دیکھا گیا اس سے پہلے ایسی اطلاعات آئی تھیں کہ رواں ماہ کے آغاز میں بیلاروس اور یوکرین کی سرحد پر یوکرین…
بلوچستان میں جبری گمشدگیاں: ”والد کے بعد اب بچے کا نام کون رکھے گا“
کوئٹہ – رواں برس 2 فروری کو نوشکی اور پنجگور میں فرنٹیئرکور کے ہیڈکوارٹرز پر حملے ہوئے۔ اس کے کچھ دنوں بعد کفایت اللہ لاپتہ ہوگئے کفایت اللہ بلوچ بلوچستان کے ضلع قلات میں ایک اسکول میں معلم کے فرائض انجام دے رہے تھے کوئٹہ پریس کلب میں ایک پریس…
بائیڈن کے بیٹے نے ماسکو کے میئر کی اہلیہ سے 35 لاکھ ڈالر لیے: ڈونلڈ ٹرمپ
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے کہا ہے کہ وہ جو بائیڈن کے بیٹے کے غیر قانونی عمل سے متعلق معلومات فراہم کریں خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی ٹی وی چینل کو دیے گئے ایک انٹرویو میں الزام عائد کیا ہے کہ روسی…
چین: افغانستان سے متعلق ملاقاتیں، پاکستان بھی شریک
بیجنگ – چین میں افغانستان کے موضوع پر ٹرائیکا پلس اجلاس منقعد کیا جا رہا ہے، جس میں پاکستان، چین، روس، امریکا کے علاوہ طالبان قیادت بھی شرکت کر رہی ہے اجلاس میں افغانستان کی موجودہ سیاسی اور اقتصادی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ روسی وزیر…
ٹوئٹر پر فالوور بڑھانے اور بہتر نتائج کے لیے مفید شارٹ کٹس
کراچی – مائیکروبلاگنگ پلیٹ فارم ٹوئٹر سوشل میڈیا کی دنیا میں موثر افراد یا اوپنیئن لیڈرز کا پلیٹ فارم ہونے کی حیثیت سے جانا جاتا ہے پاکستان میں مقبول پلیٹ فارمز میں شامل ٹوئٹر کو استعمال کرنے والے سبھی افراد اس بات کے خواہشمند ہوتے ہیں کہ محدود وقت…
زرعی انقلاب بذریعہ مصنوعی ذہانت اور اُس کے خطرات
کیمبرج – ایک طرف مصنوعی ذہانت (AI) زرعی انقلاب لانے اور بڑھتی ہوئی عالمی آبادی کو منظم طریقے سے خوراک فراہم کرنے کا چیلنج قبول کرنے کے قریب ہے، تو دوسری طرف ماہرین اس حوالے سے مختلف جدشات کا اظہار بھی کر رہے ہیں محققین نے خبردار کیا ہے کہ مصنوعی…