طرزِ حیات (افسانہ)
جوانی میں، کاشتکاری اور مویشی بانی سے پہلے میں ایک بینک میں ملازم تھا اور یہ سب کچھ اس طرح ہوا: اس وقت میں چوبیس سال کا تھا اور میرا کوئی بھی قریبی رشتہ دار نہیں تھا۔ میں کیننگ اور آروز کے درمیان، سانتا فے ایوینیو پر اسی چھوٹے سے اپارٹمنٹ میں رہتا تھا۔…
عورت کی خاطر
شادی کے بعد ہنی مون منانے کے لیے میری بیوی نے ’نرن برگ‘ کے علاقے کا انتخاب کیا تاکہ شہروں کی ہماہمی سے ہٹ کر جنگلی علاقے کے خاموش لمحات میں پناہ لی جائے لیکن بدقسمتی سے راستے میں ایک ایسا دوست مل گیا، جو ہمارے ساتھ زبردستی چمٹ گیا اور ہم ماہِ عُسل سے…
اسپائڈر مین (افسانہ)
ایک بار پھر وہ شہر میں کامیابی کے نئے جھنڈے گاڑ رہا ہے، زندگی کے قد سے بھی بڑا پراسرار، سرخ و نیلگوں نقاب میں اپنے جالے تانتے ہوئے جالوں کے الجھاوں میں اس طرح سے گزرتے ہوئے جیسے اس شہر کا آسمان بھی بس ایک دیوار ہو جس پر وہ سیدھا چلتا چلا آئے۔…
مِسنگ مین (افسانہ)
ہمارے اپنے مکان کی دیواروں پر میری پسند کا رنگ ابھی چڑھنا شروع ہی ہوا تھا کہ اسے دیکھ کر میرے بچّوں کی ناک بھوں سکڑ گئی بیٹا بولا ’’پاپا! یہ کیسا رنگ کرا رہے ہیں؟ پلیز اسے روک دیجیے‘‘ ’’ہاں پاپا! یہ بالکل اچھا نہیں لگ رہا ہے۔ مو یا کوئی اور نیا کلر…
رونے کی آواز (افسانہ)
فلاور انڈر ٹری اِز فری سامنے والی کرسی پر بیٹھا ابھی ابھی وہ گا رہا تھا۔ مگر اب کرسی کی سیٹ پر اس کے جسم کے دباؤ کا نشان ہی باقی ہے۔ کتنا اچھا گاتا ہے وہ۔۔۔ مجھے مغربی موسیقی اور شاعری سے کچھ ایسی دلچسپی تو نہیں ہے، مگر وہ کم بخت گاتا ہی…
دیوار گریہ (افسانہ)
گاؤں کے سرکردہ لوگوں کے وفد سے میں نے اتوار تک کی مہلت مانگی اور وعدہ کیا کہ میں گاؤں آ کر اسے سمجھاؤں گا، ہو سکتا ہے وہ میری بات مان جائے انہوں نے کہا ’’ہم اتوار تک آپ کا انتظار کریں گے، ہمیں آپ کا بہت لحاظ ہے اور ہمیں یقین ہے کہ…
جنگ میں پرندے گیت نہیں گاتے۔۔
۱۔ جنگ میں آبادی کے اعداد و شمار ’میں نے تمہیں چالیس سال پہلے دیکھا تھا، اس وقت تمہارے بال سیاہ اور مونچھیں لمبی تھیں۔ تم ہمارے گاؤں میں مقامی آبادی کی گنتی کرنے والی ٹیم کے سربراہ تھے، جو ان دنوں گاؤں کے اسکول میں رہائش پذیر تھی میرے ابّا اسکول میں…
شیطان کا چیلا اور روٹی
ایک غریب کسان ایک دن علی الصبح ہل چلانے کے لئے روانہ ہوا، ناشتے کے لیے روٹی ساتھ لے لی۔ کھیت میں پہنچ کر اس نے روٹی اپنے کوٹ میں لپیٹ کر ایک جھاڑی کے نیچے رکھ دی اور کام شروع کر دیا ۔ کچھ دیر بعد جب اس کا گھوڑا تھک گیا اور خود…