سندھ کے شہر سیوہن میں دو دل والے چھ سالہ بچے کا انکشاف
سیوہن : سندھ کے شہر سیوہن سے میڈیکل سائنس میں چونکا دینے والی خبر سامنے آئی ہے، چھ سالہ معصوم بچے میں دو دل ہونے کی تصدیق ہو گئی ہے، بچے کا سیوہن ہسپتال میں علاج چل رہا ہے یہ بات سیوہن کے سید عبداللہ شاہ انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کے شعبہ قلب میں تب…
ڈینگی بخار کے بڑھتے کیسز، گھر میں علاج کیسے کیا جائے؟
کراچی : پاکستان کے کئی شہروں میں ڈینگی کے کیسز بڑھ رہے ہیں جس سے صورتحال تشویشناک ہو رہی ہے. صرف سندھ میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 57 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ، صوبے میں رواں ماہ اب تک ڈینگی کے 397 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ محکمۂ صحت سندھ کے مطابق کراچی میں…
پاکستانی طلبا کو بیرون ملک تعلیم کے لیے اسکالرشپ حاصل کرنے میں کیا مشکلات ہیں؟
”اگر اسکالرشِپ کے لیے اپلائی کرنا ہے تو ٹیسٹ تو دینا پڑے گا، کیا مطلب آپ ٹیسٹ کا خرچہ نہیں اٹھا سکتیں، یہ تو بہت ہی معمولی رقم ہے جو تمام طلبا دیتے ہیں۔“ ”ٹیسٹ دینے سے پہلے اپنی انگریزی بھی ٹھیک کر لو، اس کے لیے الگ کلاسز ہوں گی۔ اور ان کی فیس…
کوئٹہ: اَسی سالہ شخص پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرنے میں کامیاب
کوئٹہ : بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں اَسی سالہ علم دوست شخص ہیبت اللہ حلیمی نے ضعیف العمری میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرکے ایک نئی مثال قائم کر دی تفصیلات کے مطابق زندگی بھر پولیس کی نوکری کرنے والے ریٹائرڈ سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس پی) ہیب اللہ حلیمی نے…
پاکستان میں پلاسٹک کے انڈے فروخت ہونے کی بات میں کتنی سچائی ہے؟
کراچی : ہم اکثر براہ راست یا سوشل میڈیا کے ذریعے لوگوں سے سنتے رہتے ہیں کہ مارکیٹ میں چین سے آنے والے جعلی انڈے بیچے جا رہے ہیں. آئیے یہ جاننے کی کوشش کرتے ہیں کہ پاکستان میں پلاسٹک کے انڈے فروخت ہونے والی اس بات میں کتنی سچائی ہے اگر آپ کو یاد…
نیند نہ آنے اور فالج کا آپس میں گہرا تعلق ہے، نئی تحقیق
سویڈن : طبی ماہرین اب تک نیند کی کمی یا نیند نہ آنے اور کئی بیماریوں کے درمیان براہِ راست تعلق کے بارے میں معلوم کر چکے ہیں، اب ایک تازہ تحقیق کے بعد امریکن ہارٹ ایسوسی ایشن سے وابستہ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ مسلسل نیند نہ آنے یا بے خوابی سے عین اسی…
پاکستان میں یومیہ بارہ سو بچے سگریٹ نوشی شروع کرتے ہیں، رپورٹ
کراچی : ”ایسوسی ایشن فار سموکنگ الٹرنیٹوز پاکستان“ کا کہنا ہے کہ نوشی کی شرح میں کمی کے باوجود، تمباکو نوشی کرنے والوں کی تعداد اب بھی ایک ارب سے زیادہ ہے، جن میں سے 80 فیصد کم اور درمیانی آمدنی والے ممالک کے افراد ہیں اور اسی وجہ سے ہی صحت عامہ کے زیادہ…
دس لاکھ پاکستانیوں کی سگریٹ چھڑانے کیلیے ملک گیر مہم کا آغاز
اسلام آباد : پاکستان میں سگریٹ نوشی کی لت میں مبتلا ہونے والوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیشِ نظر پاکستانیوں کو سگریٹ نوشی سے بچنے اور اس لت سے چھٹکارا پانے کے حوالے سے ملک بھر میں آگاہی مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے تفصیلات کے مطابق ”ایسوسی ایشن فار اسموکنگ…