ملک کی 32 بڑی سرکاری یونیورسٹیوں کا معیار تعلیم گرنے کا انکشاف
اسلام آباد : ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے ملک بھر کی ایک سو انیس پبلک سیکٹر یونیورسٹیوں میں سے بڑے بجٹ کی حامل بتیس سرکردہ یونیورسٹیوں کے معیار تعلیم کو غیر تسلی بخش قرار دیا ہے ایچ ای سی کے کوالٹی انہینسمنٹ سیل کی مرتب کردہ دستاویزات کے مطابق ملک…
امریکی چڑیا گھر میں دو شیر اور چھ چیتے بھی کورونا کا شکار ہو گئے
واشنگٹن : امریکی ریاست میزوری کے سینٹ لوئس چڑیا گھر میں دو شیر اور چھ چیتے بھی کورونا کا شکار ہو گئے ہیں گزشتہ دنوں چڑیا گھر کے جانوروں کا کورونا ٹیسٹ لیا گیا تھا، جن میں سے مجموعی طور پر آٹھ جانوروں کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے تفصیلات کے مطابق امریکی میڈیا میں…
بچوں میں دودھ کے دانت دماغی امراض کی نشاندہی کر سکتے ہیں
میسا چوسٹس : ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا کہ بچوں کے دودھ کے دانتوں پر نشانات اور موٹائی کو دیکھ کر مستقبل میں ڈپریشن اور دماغی امراض کی پیش گوئی کی جا سکتی ہے یہ انکشاف میساچیوسیٹس جنرل ہسپتال ( ایم جی ایچ) کے ماہرین نے کیا ہے، جس کی تفصیلات جرنل آف…
کراچی میں ’ڈینگی‘ کی طرز کا ’پراسرار وائرس‘ پھیلنے کا انکشاف
کراچی : صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں مچھر کے کاٹنے سے ہونے والے ’ڈینگی‘ بخار کی طرز کا ’پراسرار وائرس‘ پھیلنے کا انکشاف ہوا ہے تفصیلات کے مطابق ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز سمیت کراچی کے مختلف ہسپتالوں کے طبی ماہرین اور پیتھالوجسٹز کا کہنا ہے کہ…
گزشتہ ایک سال میں ساڑھے 12 ہزار بھارتی طلبہ و طالبات نے خودکشی کی، رپورٹ
نئی دہلی : کورونا سے متاثرہ سال 2020ع بھارتی طلبہ کی خودکشیوں کے حوالے سے بدترین سال رہا، رپورٹ کے مطابق اس سال ساڑھے بارہ ہزار طلبہ و طالبات نے خودکشی کی تفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ خودکشی کے واقعات سکی اس تعداد سے ملک میں…
آسٹریا کے میڈیکل ڈاکٹر پروفیسر کی 89 سال کی عمر میں تیسری پی ایچ ڈی
ویانا : آسٹریا کے طب کے ڈاکٹر اور پروفیسر نے ضعیف العمری کے باوجود نواسی سال کی عمر میں براؤن یونیورسٹی سے فزکس میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کر لی ہے اور یہ ان کی تیسری ڈاکٹریٹ ہے ڈاکٹر مانفریڈ اسٹینر نے طب میں زندگی بھر خدمات انجام دینے کے بعد تیسری پی…
میٹرک سائنس اور جنرل گروپ ریگولر کی مارکس شیٹس جاری کرنے کا اعلان
کراچی : ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے سال 2021ع ایس ایس سی پارٹ ٹو (جماعت دہم) سائنس و جنرل گروپ ریگولر اور پرائیویٹ کی مارکس شیٹس جاری کرنے کا اعلان کر دیا ہے تفصیلات کے مطابق چیئرمین ثانوی تعلیمی بورڈ سید شرف علی شاہ کی ہدایت کے مطابق ناظم امتحانات ظہیر…
سی ٹی اسکین سے بھی سو گنا بہتر دنیا کی روشن ترین ایکسرے مشین
لندن : دنیا کی سب سے روشن ایکس رے مشین تیار کی گئی ہے جو نہ صرف روایتی سی ٹی اسکین سے بھی سو گنا زائد تفصیل سے عکس دکھاتی ہے تو، بلکہ کسی بھی ایسی شے کو ظاہر کر سکتی ہے، جس کی جسامات ایک مائیکرون یعنی ایک میٹر کے دس لاکھویں حصے جتنی…