نابینا افراد کے لیے لیزر ریڈار ٹیکنالوجی سے بنی جدید چھڑی ایجاد
اسٹینفرڈ : اسٹینفرڈ یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے خودکار گاڑیوں والی ٹیکنالوجی کو استعمال کرتے ہوئے نابینا افراد کی چھڑی ایجا کی ہے۔ اس میں ایک پہیہ بھی لگایا گیا ہے جس سے نابینا افراد میں چلنے کی رفتار بڑھ جاتی ہے رپورٹ کے مطابق یہ چھڑی لائٹ ڈٹیکشن اینڈ…
پاکستان میں پندرہ لاکھ بچوں کو مفت پڑھانے والی آن لائن اکیڈمی
’نون اکیڈمی‘ کے نام سے سعودی عرب سے شروع ہونے والی بین الاقوامی آن لائن اکیڈمی پاکستان بھر میں خصوصاً یہاں کے پسماندہ علاقوں میں تعلیمی انقلاب کا ذریعہ بن رہی ہے پاکستان میں نون اکیڈمی کا آغاز گذشتہ برس کیا گیا تھا اور رواں ماہ تک پندرہ لاکھ پاکستانی…
امریکی ٹاسک فورس کا اسپرین کے استعمال کے متعلق اہم ہدایت نامہ
میری لینڈ : امریکا میں امراض سے بچاؤ سے متعلق ٹاسک فورس نے اپنے ہدایت نامے میں کہا ہے کہ صحت مند افراد کے لیے روزانہ اسپرین کا استعمال نقصان دہ بھی ثابت ہوسکتا ہے یہ بات گزشتہ دنوں مذکورہ ٹاسک فورس کی تازہ رہنما ہدایات (گائیڈ لائنز) میں کہی گئی ہے، جو…
سندھ کے بچے غذائی قلت، کمزوری اور پست قامت میں سرِفہرست
کراچی : ایک تحقیق کے مطابق ملک میں بچوں میں بھوک اور غذائی قلت سے کم وزن اور کوتاہ قد کی شرح صوبہ سندھ میں سب سے زیادہ پائی گئی ہے اگرچہ یہ تحقیق 2018ع اور 2014ع میں کی جا چکی ہے، لیکن اس ضمن میں مزید کچھ شہادتیں سامنے آئی ہیں نیچر سائنٹفک رپورٹس …
پنجاب انٹرمیڈیٹ نتائج: کئی طلبہ کے 1100 میں سے 1100 نمبرز!
لاہور : صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں تعلیمی بورڈ نے تاریخ میں پہلی بار انٹر میڈیٹ کے اٹھارہ سے زائد طلبہ کو کل گیارہ سو میں سے گیارہ سو نمبرز دے دیے ہیں تعلیمی بورڈ لاہور کی جانب سے اپنی ویب سائیٹ پر جاری کیے گئے نتائج کے مطابق کل ایک لاکھ 90 ہزار…
این ای ڈی یونیورسٹی کا میٹرک کے رزلٹ کی بنیاد پر داخلہ دینے کا فیصلہ
کراچی : ملک کی بڑی انجینئرنگ یونیورسٹیوں میں سے ایک این ای ڈی یونیورسٹی نے میٹرک رزلٹ کی بنیاد پر داخلے دینے کا فیصلہ کیا ہے تفصیلات کے مطابق این ای ڈی یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے تحت ہنگامی سینڈیکیٹ اجلاس منعقد کیا گیا، اجلاس میں اس سال…
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں ہفتہ کی چھٹی بحال
اسلام آباد : وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں ہفتے کی چھٹی بحال کر دی گئی ہے کورونا کے باعث تعلیمی اداروں میں چھ دن کلاسز ہورہی تھیں کیونکہ بچوں کو 2 گروپس میں تقسیم کرکے 50 فیصد حاضری کےساتھ بلایا جارہا تھا، جس کے باعث وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں ہفتے…
کراچی کے طلبا نے سستا اور جدید پورٹ ایبل انکیوبیٹر تیار کرلیا
کراچی : سندھ کے دارالحکومت کراچی کے طالب علموں نے سستا اور جدید انکیوبیٹر تیار کرلیا ہے، جس کی تجارتی بنیادوں پر تیاری سے پاکستان میں نوزائیدہ بچوں کی شرح اموات میں بڑی حد تک کمی لانے میں مدد ملے گی اس پروٹوٹائپ (عملی نمونہ) انکیو بیٹر کو ایک جگہ سے…