کالج پرنسپلز پر مہنگی بائیومیٹرک مشین مخصوص ڈیلر سے خریدنے کے لیے دباؤ
کراچی : محکمہ تعلیم کالجز سندھ کے ماتحت سرکاری کالجوں کے عملے کی بائیومیٹرک حاضری کے لئے وزارت تعلیم سندھ کی جانب سے مبینہ طور پر کالجوں کے پرنسپلز پر مخصوص برانڈ کی بائیومیٹرک مشین مخصوص ڈیلر سے مہنگے داموں خریدنے کے لئے دباؤ ڈالے جانے کا انکشاف ہوا ہے…
ایچ ای سی کی ایم اے/ایم ایس سی کے طلبہ کو ایک سال کی مہلت
کراچی : وفاقی ہائر ایجوکیشن کمیشن نے کورونا کے تناظر میں طلبہ کا مستقبل بچانے کے لئے 2019ع میں بی اے/ بی ایس سی کی بنیاد پر ایم اے/ ایم ایس سی میں داخل شدہ طلبہ کو ایک بار چھوٹ دیتے ہوئے، ان کے داخلوں کی ٹائم لائن کو 30 جون 2022ع تک ایڈجسٹ کر…
کووِڈ-19 سے بچاؤ میں ڈپریشن کی سستی دوا بھی مفید قرار
جنیوا : عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے زیرِ انتظام برازیل میں ہونے والی آزمائشوں سے معلوم ہوا ہے کہ ڈپریشن کی عام اور سستی دوا fluvoxamine بھی کورونا وائرس کی شدت کم کرتی ہے واضح رہے کہ امریکی ادارے ’ایف ڈی اے‘ نے ڈپریشن کے علاج کےلیے 2007ع میں…
ملک میں ڈینگی کے بے قابو ہونے کی وجہ کیا ہے؟
اسلام آباد : ملک میں ڈینگی کے پھیلاؤ کا اندازہ اسلام آباد جیسے جدید شہر کے حالات دیکھ کر لگایا جا سکتا ہے، جہاں ایک ہفتہ پہلے تک 2603 کیسز رپورٹ ہوئے، جبکہ پڑوسی بھارت جیسے کثیر آبادی پر مشتمل پورے ملک میں اس سال ایک ہزار کیسز رپورٹ ہوئے صحت سے متعلقہ…
دنیا میں 2050ء تک بینائی سے محروم افراد کی تعداد تین گنا ہونے کا امکان
دنیا میں مناسب اقدامات نہ اٹھائے جانے کے باعث 2050 تک بینائی سے محروم افراد کی تعداد تین گنا ہونے کا خدشہ ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے بتایاکہ پوری دنیا میں 2.2ارب سے زیادہ افراد آنکھوں کی بیماریوں میں مبتلا ہیں اور ترقی پذیر ممالک میں…
پروسیسڈ خوراک سے یادداشت اور دماغی صلاحیت متاثر
کولمبس، اوہایو: سائنسدانوں کا خیال ہے کہ پروسیس شدہ غذائیں یادداشت متاثر کرکے دماغ کووقت سے پہلے بوڑھا کرسکتی ہیں۔ سائنسدانوں نے تجربات سے ثابت کیا ہے کہ چوہوں کو جب بلند پروسیس شدہ غذا دی گئی تو صرف چار ہفتوں میں ہی دماغی جلن یا سوزش بڑھنے لگی، ان کی…
مانسہرہ میں بیک وقت سات بچے پیدا کرنے والی خاتون نے حمل ٹھہرانے والی دوا لی تھی
مانسہرہ : صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع مانسہرہ سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون کے ہاں گزشتہ دنوں سات بچوں کی پیدائش ہوئی تھی، جن میں سے چھ بچے یکے بعد دیگرے چل بسے، جبکہ ایک بچہ تاحال زندگی اور موت کی کشمکش میں ہے اس حوالے سے متعلقہ ہسپتال کا کہنا ہے کہ سات…
سندھ کابینہ نےاساتذہ کی بھرتی کے لئے پاسنگ مارکس میں نمایاں کمی کردی
کراچی : سندھ کابینہ نے ٹیچنگ اینڈ نان ٹیچنگ اسٹاف بھرتی کی پالیسی تجویز کی منظوری دے دی ہے تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کےزیرِ صدارت سندھ کابینہ کااجلا س ہوا اجلاس میں اساتذہ کی بھرتی کے لئےرواں سال منعقد ہونے والے آئی بی اے سکھر…