ڈینگی بخار کی علامات جانیے اور محفوظ رہیے
کراچی : ڈینگی بخار دنیا بھر میں مچھروں سے سب سے زیادہ تیزی سے پھیلنے والی بیماری ہے، جو چار اقسام کے ڈینگی وائرسز کا نتیجہ ہوتی ہے. پاکستان میں اس وقت مختلف شہروں میں ڈینگی کے کیسز میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے ایک اندازے کے مطابق دنیا بھر میں ہر سال چالیس…
آسانی اور سہولت سے پانی صاف کرنے والی ہائیڈروجل ٹکیہ
آسٹن، ٹیکساس : آج کے دور میں پینے کا صاف پانی ایک بڑا مسئلہ بنا ہوا ہے، اس مسئلے کے حل کے لیے وقتاً فوقتاً مختلف حل پیش کیے جاتے رہے ہیں، حال ہی میں ایک کم خرچ ہائیڈروجل ٹکیہ متعارف کروائی گئی ہے، جو ایک لیٹر دریائی پانی کو صرف ایک گھنٹے میں پینے…
بچوں میں حسِ مزاح کی موجودگی کس بات کی علامت ہے؟
استنبول : بچوں میں حسِ مزاح کی موجودگی نہ صرف والدین کے لیے خوش کن ہے، بلکہ یہ ان میں بلند آئی کیو اور ذہانت کو بھی ظاہر کرتی ہے ایک سروے سے معلوم ہوا ہے کہ بہتر معلومات اور زبانی دلائل کے ماہر بچوں کی فطرت میں ہنسی مذاق کی حس پائی جاتی ہے…
بچوں میں اسکرین تکنے کی عادت دور کی نظر کمزور کرسکتی ہے
کیمبرج : ایک نئے سروے میں خبردار کیا گیا ہے کہ بالخصوص چھوٹے بچوں کو اسمارٹ فون اور ٹیبلٹ سے دور رکھیں کیونکہ مسلسل اسکرین تکنے سے ان میں مائیوپیا یعنی دور کی نظر متاثر ہونے کا امکان 80 فیصد تک پہنچ جاتا ہے موقر طبی تحقیقی جریدے لینسٹ میں شائع ایک رپورٹ…
سی ٹی سکین کے پچاس سال : طب میں انقلاب لانے والی مشین کیسے بنی؟
خفیہ تہہ خانوں میں خزانہ چھپا ہونے کا امکان انسانی تخیل کے لیے مہمیز کا کام کر سکتا ہے۔ 1960 کی دہائی کے وسط میں برطانوی انجینیئر گاڈفری ہاؤنزفیلڈ نے ان خطوط پر سوچنا شروع کیا کہ کیا اہرام مصر کے اندر چھپے ان دیکھے تہہ خانوں کا سراغ کائناتی شعاعوں…
کراچی: خون کے عطیہ کے وقت 1 ہزار 282 افراد میں ایچ آئی وی کا انکشاف
کراچی : سرکاری طور پر جاری کیے گئے صوبائی اعداد و شمار میں خون سے پیدا ہونے والی اور جنسی طور پر منتقل ہونے والی بیماریوں کی تعداد کو انتہائی کم قرار دیتے ہوئے ماہرین نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ نجی اور سرکاری دونوں شعبوں میں خون کی جانچ کی خدمات کو…
ورزش براہِ راست کینسر کا پھیلاؤ روکنے میں مددگار ہو سکتی ہے
لندن : اگرچہ کینسر کی بیماری کے حوالے سے ورزش کے اثرات پر پہلے بھی بہت تحقیق ہوچکی ہے، مگر حال ہی میں پورے بدن اور ہڈیوں پر چڑھے پٹھوں کی ورزش کے سرطانی رسولیوں پر اثرات پر کیمیائی سطح کی ایک نئی تحقیق سامنے آئی ہے اس تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ ورزش…
سندھ میں 12 سال کے طلبا کی کورونا ویکسینیشن بھی لازمی قرار
کراچی : صوبائی حکومت نے بارہ سال کی عمر کے طلبا کی کورونا ویکسینیشن لازمی قرار دے دی ڈائریکٹوریٹ آف پرائیوٹ اسکولز نے نیا حکم نامہ جاری کرتے ہوئے طلبا کی ویکسینیشن کی عمر میں مزید کمی کردی اس سے پہلے پندرہ سال کی عمر کے طلبا کی ویکسینیشن لازمی قرار دی…