ﮐﺮﻭﻧﺎ وائرس، یکم فروری سے ﭘﺮﺍﺋﻤﺮﯼ ﺳﮑﻮﻝ ﮐﮭﻮﻟﻨﮯ کا فیصلہ تبدیل ہونے کا امکان
ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ وائرس وبا ﮐﯽ حالیہ صورتحال ﮐﮯ ﺑﺎﻋﺚ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﭘﺮﺍﺋﻤﺮﯼ ﺳﮑﻮﻝ ﮐﮭﻮﻟﻨﮯ ﮐﮯ حوالے سے تذبذب کا شکار ﮨﻮ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ۔ ﯾﮑﻢ ﻓﺮﻭﺭﯼ ﺳﮯ ﭘﺮﺍﺋﻤﺮﯼ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﻠﻤﻨﭩﺮﯼ ﺳﮑﻮﻝ ﮐﮭﻮﻟﻨﮯ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﮐﯽ ﺗﺎﺯﮦ ﺗﺮﯾﻦ ﺻﻮﺭﺗﺤﺎﻝ ﺳﮯ ﻣﺸﺮﻭﻁ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ تفصیلات کے مطابق ﺍﯾﻦ ﺳﯽ ﺍﻭ ﺳﯽ ﻧﮯ ﺗﻤﺎﻡ…
دو سالہ بی اے اور ایم اے ڈگری کے حوالے سے ایچ ای سی کا بڑا اعلان
ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی جانب سے دو سالہ ڈگری پروگرام پر نیا الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ ایچ ای سی نے کورونا وبا کی وجہ سے طلباء کے دو سالہ ڈگری کے امتحانات اور داخلہ پالیسی میں نرمی اختیار کی ہے ملک بھر کی یونیورسٹیوں کو 31 مارچ 2021ع تک بی اے، بی ایس سی کے…
تعلیمی اداروں کی مرحلہ وار بحالی ﮐﺎ آغاز، نویں تا بارہویں جماعت تک تدریسی عمل شروع
ملک بھر میں کورونا وائرس وبا کی دوسری لہر کے سبب 26 نومبر سے بند تعلیمی اداروں میں تدریسی عمل کی مرحلہ وار بحالی کا عمل شروع ہوگیا ہے جس کے تحت نویں سے بارہویں جماعت کے لیے تدریسی عمل کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس میں کئے گئے…
ناروے میں کورونا ویکسین لگوانے والے 23 افراد ہلاک
ناروے میں کورونا ویکسین کی پہلی خوراک لینے کے چند دنوں بعد ہی 23 افراد ہلاک ہوگئے اس حوالے سے ملنے والی تفصیلات کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں سے 13 افراد کی موت کورونا وائرس کی ویکسین کے ضمنی اثرات کی وجہ سے ہوئی۔ ان تمام افراد کی عمر 80 برس کے لگ بھگ…
تعلیمی ادارے کھولنے کے متعلق حکومت کا اہم اعلان
وفاقی حکومت نے نویں، دسویں، گیارہویں اور بارہویں کی کلاسیں 18 جنوری کو جبکہ جامعات یکم فروری کو کھولنے کا فیصلہ برقرار رکھا ہے پہلی سے آٹھویں تک کی کلاسز کے کھلنے میں ایک ہفتے کی تاخیر کی گئی ہے، جس کے لیے اس سے قبل 25 جنوری کی تاریخ مقرر کی گئی تھی ملک…
کراچی، منہ کے سرطان میں تشویشناک حد تک اضافہ
پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں مردوں میں منہ اور حلق کے سرطان (اورل کینسر) میں تشویشناک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے یہ بات آغا خان کی پروفیسر اورکراچی کینسر رجسٹری کے سربراہ ڈاکٹر شاہد پرویز نے ڈاکٹر پنجوانی سینٹر برائے مالیکیو لر میڈیسن اور ڈرگ ریسرچ…
کورونا کے بارے میں اپنی نئی پیشگوئی میں بل گیٹس نے پھر خبردار کر دیا
ﺍﮔﻠﮯ 4 ﺳﮯ 6 ﻣﮩﯿﻨﮯ ﻭﺑﺎ ﮐﮯ ﺑﺪﺗﺮﯾﻦ ﺛﺎﺑﺖ ﮨﻮﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ : ﺑﻞ ﮔﯿﭩﺲ ﻣﺎﺋﯿﮑﺮﻭ ﺳﺎﻓﭧ ﮐﮯ ﺑﺎﻧﯽ ﺑﻞ ﮔﯿﭩﺲ ﻧﮯ ﻋﺎﻟﻤﯽ ﻭﺑﺎ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﮐﮯ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ نئی پیشگوئی کرتے ہوئے ﺧﺒﺮﺩﺍﺭ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺁﺋﻨﺪﮦ چار ﺳﮯ چھ ﻣﺎﮦ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﮐﯽ ﻭﺑﺎ ﺳﮯ ﺷﺪﯾﺪ ﻣﺘﺎﺛﺮ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﮨﮯ تفصیلات کے مطابق…
کورونا کی ابتدا کیسے ہوئی؟ عالمی ادارہٕ صحت کو چین میں تفتیش کی اجازت
چینی دارالحکومت بیجنگ سے تازہ خبر یہ آئی ہے کہ چین نے عالمی ادارہٕ صحت کو اجازت دے دی ہے کہ وہ کورونا وبا کی ابتدا کے بارے میں تفتیش کرے تفصیلات کے مطابق ڈبلیو ایچ او کے دس ماہرین چین پہنچ کر جمعرات سے اس بات کا سراغ لگائیں گے کہ کورونا وبا کی…