ذیابیطس سے قبل (پری ڈائبیٹیز) کی 6 اقسام دریافت
یہ تو آپ جانتے ہی ہونگے کہ ذیابیطس یاڈائیبٹیز، جسے عام طور پر شوگر کی بیماری بھی کہا جاتا ہے، کے کنارے پہنچنے والے افراد ’پری ڈائبیٹیز‘ کہلاتے ہیں۔ ان کی اکثریت میں جلد یا بدیر ٹائپ ٹو ذیابیطس میں مبتلا ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے اور اس کیفیت کے شکار افراد…
کورونا ویکسین میں ’5G مائکروچِپ سرکٹ‘ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
اٹلی میں سوشل میڈیا پر آج کل ایک سرکٹ بورڈ کی تصویر وائرل ہو رہی ہے. اس تصویر کو سوشل میڈیا پر شیئر کرانے والوں کا دعوی ہے کہ یہ اُس ’5G مائکروچِپ‘ کا سرکٹ ہے، جسے کورونا ویکسین میں شامل کیا گیا ہے سوشل میڈیا پر گرم اس خبر میں بتایا گیا ہے کہ…
ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا سے زیادہ ہلاکتوں کی خبروں کو جعلی قرار دے دیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا وائرس کے حوالے سے صحت کے حکام پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ان کی طرف سے کیسز اور ہلاکتوں کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا جاتا یے تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک تازہ بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے…
خیبرپختونخواہ، اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کم کردی گئیں
خیبرپختونخواہ حکومت نے سرکاری و نجی اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کم کر دی ہیں تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ حکومت نے پہاڑی علاقوں کے سرکاری و نجی اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات 28 فروری سے کم کر کے 31 جنوری کردی ہیں واضح رہے کہ عام طور پر پہاڑی…
صوبہ پنجاب میں اسکولوں اور مدارس کے لئے پرائمری سطح پر یکساں نصاب نافذ
وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی منظوری سے صوبہ پنجاب میں اگلے تعلیمی سال سے پرائمری کلاسز کے لئے یکساں نصاب نافذ کر دیا گیا ہے تفصیلات کے مطابق اس حوالے سے پی سی ٹی بی کے بورڈ آف گورنرز کی جانب سے منظوری کے بعد نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے، جس کے مطابق…
پاکستان بھر میں تعلیمی ادارے 18 جنوری سے مرحلہ وار کھولنے کا اعلان
اسلام آباد میں این سی او سی کے اجلاس سے مشترکہ خطاب میں وفاقی وزیر تعلیم اور معاون خصوصی برائے صحت نے تعلیمی اداروں کو مرحلہ وار کھولنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ 18 جنوری سے نویں سے لے کر…
ملک بھر میں تعلیمی ادارے مرحلہ وار کھولنے کی نئی تجویز
کورونا وائرس کی دوسری لہر کے بعد ملک بھر میں تعلیمی ادارے بند کرتے وقت 10 جنوری سے دوبارہ کھولنے کا فیصلہ کیا گیا تھا لیکن اب اب تعلیمی ادارے مرحلہ وار 25 جنوری سے کھولنے کی تجویز پیش کی گئی ہے،. جس پر پیر 4 جنوری کو فیصلہ کیا جائے گا تفصیلات کے مطابق…
مارچ میں ہونے والے امتحان موخر، گیارہ ﺟﻨﻮﺭﯼ ﮐﻮ ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﺍﺩﺍﺭﮮ کھلنے کا کچھ نہیں کہہ سکتے، ﺷﻔﻘﺖ ﻣﺤﻤﻮﺩ
ﻭﻓﺎﻗﯽ ﻭﺯﯾﺮِ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﺷﻔﻘﺖ ﻣﺤﻤﻮﺩ کا کہنا ہے مارچ میں ہونے والے امتحانات موخر ہوں گے، ﮐﭽﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮩﮧ ﺳﮑﺘﮯ ﮐﮧ ﻣﻠﮏ ﺑﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﮐﯽ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﻟﮩﺮ ﮐﮯ ﺑﺎﻋﺚ بند تعلیمی ادارے گیارہ ﺟﻨﻮﺭﯼ ﮐﻮ ﮐﮭﻠﯿﮟ ﮔﮯ ﯾﺎ ﻧﮩﯿﮟ سپریم کونسل پرائیویٹ اسکولز نمائندگان نے ہر صورت پرائیویٹ…