ﻟﮕﺘﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮧ ﺟﻨﻮﺭﯼ ﻣﯿﮟ ﺍﺳﮑﻮﻝ ﮐﮭﻠﯿﮟ ﮔﮯ، ﺳﻌﯿﺪ ﻏﻨﯽ
سندھ کے صوبائی ﻭﺯﯾﺮِ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﻭ ﻣﺤﻨﺖ ﺳﻌﯿﺪ ﻏﻨﯽ نے تعلیمی ادارے کھلنے کے متعلق غیر یقینی صورتِ حال ہونے کا اظہار کیا ہے ان کا کہنا ہے ﮐﮧ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﮐﯽ ﺻﻮﺭتِ حال ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ ﻟﮕﺘﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮧ ﺟﻨﻮﺭﯼ ﻣﯿﮟ ﺍﺳﮑﻮﻝ ﮐﮭﻠﯿﮟ ﮔﮯ یہ بات انہوں نے ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻣﯿﮟ ایک ﭘﺮﯾﺲ ﮐﺎﻧﻔﺮﻧﺲ سے خطاب…
اب دو سال میں ڈگری نہیں ملے گی
بیس سالہ احسان خالد ایک کچے کھالے پر بیٹھے انگریزی کی کتاب پڑھ رہے ہیں۔ ان کے آس پاس گھاس اور سرسوں کی چھوٹی چھوٹی ڈھیریاں پڑی ہوئی ہیں، جو انہوں نے تھوڑی دیر پہلے کاٹی ہیں۔ وہ قصورشہر سے ملتان جانے والی سڑک پر تقریباً پنتالیس کلو میٹر کے فاصلے پر واقع…
صرف 340 گرام وزنی جیبی الٹراساؤنڈ نظام
آپ نے عام طور پر جو الٹراساؤنڈ مشینیں دیکھی ہونگی، آپ نے یقیناً انہیں بہت بھاری، بڑا اور پیچیدہ ہی پایا ہوگا۔ ان کا دوسرا مسئلہ یہ ہے کہ انہیں چلانے کے لیے ماہر عملے کی ضرورت ہوتی ہے لیکن اچھی خبر یہ ہے کہ اب یہ تمام مسائل حل کر دہے گئے ہیں اسٹینفرڈ…
ﻣﻠﮏ ﮐﯽ ﭘﮩﻠﯽ ﺳﺮﮐﺎﺭﯼ ﯾﻮﻧﯿﻮﺭﺳﭩﯽ ﺟﺲ ﮐﮯ ﻭﯼ ﺳﯽ کے عہدے کے لیے ﮐﻮﺋﯽ ﺍﻣﯿﺪﻭﺍﺭ ﻧﮩﯿﮟ
ﺷﮩﯿﺪ ﷲ ﺑﺨﺶ ﺳﻮﻣﺮﻭ ﯾﻮﻧﯿﻮﺭﺳﭩﯽ ﺍٓﻑ ﺍٓﺭﭦ، ﮈﯾﺰﺍﺋﻦ ﺍﯾﻨﮉ ﮨﯿﺮیٹیج ﻣﻠﮏ ﮐﯽ ﭘﮩﻠﯽ ﺳﺮﮐﺎﺭﯼ ﺟﺎﻣﻌﮧ بن ﮔﺌﯽ ﮨﮯ، ﺟﺲ ﮐﮯ ﻭﺍﺋﺲ ﭼﺎﻧﺴﻠﺮ ﮐﮯ ﻋﮩﺪﮮ ﮐﺎ ﺍﺷﺘﮩﺎﺭ ﺩﯾﻨﮯ ﮐﮯ ﺑﺎﻭﺟﻮﺩ ﺍﯾﮏ بھی ﺍﻣﯿﺪﻭﺍﺭ ﻧﮯ ﺩﺭﺧﻮﺍﺳﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯼ،حتیٰ ﮐﮧ ﯾﻮﻧﯿﻮﺭﺳﭩﯽ ﮐﮯ ﻗﺎﺋﻢ ﻣﻘﺎﻡ ﻭﺍﺋﺲ ﭼﺎﻧﺴﻠﺮ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﺧﺎﻥ ﺷﺮ ﺑﮭﯽ ﻣﺴﺘﻘﻞ ﻭﯼ ﺳﯽ ﮐﮯ…
ﻣﯿﮉﯾﮑﻞ ﮐﺎﻟﺠﻮﮞ ﮐﮯ ﺍﻧﭩﺮﯼ ﭨﯿﺴﭧ ﮐﮯ ﻧﺘﺎﺋﺞ ﻣﯿﮟ ﻏﻠﻄﯿﻮﮞ ﮐﺎ ﺍﻧﮑﺸﺎﻑ
ﻣﯿﮉﯾﮑﻞ ﮐﺎﻟﺠﻮﮞ ﮐﮯ ﺍﻧﭩﺮﯼ ﭨﯿﺴﭧ ﺍﯾﻢ ﮈﯼ ﮐﯿﭧ 2020ع ﮐﮯ ﻧﺘﺎﺋﺞ ﻣﯿﮟ ﻏﻠﻄﯿﻮﮞ ﮐﺎ ﺍﻧﮑﺸﺎﻑ ﮨﻮﺍ ﮨﮯ تفصیلات کے مطابق ﺑﻌﺾ ﻃﺎﻟﺐ ﻋﻠﻤﻮﮞ ﮐﮯﻧﺎﻡ ﺍﻭﺭ ﺭﻭﻝ ﻧﻤﺒﺮ ﺗﺒﺪﯾﻞ ﮨﻮﻧﮯ کی اطلاعات ہیں، ﺟﺲ ﺳﮯ ﻧﺘﺎﺋﺞ ﻣﯿﮟ ﻏﻠﻄﯿﺎﮞ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺍٓﺋﯽ ﮨﯿﮟ ﻣﺘﺎﺛﺮ ﻃﻠﺒﮧ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ٹیسٹ میں بیٹھنے کے باوجود ﺍﻧﮩﯿﮟ…
شگر کنٹرول کرنے کے لیے ’ذہین انسولین‘ ایجاد
موقر جریدے ’’کیمسٹری: اے یورپین جرنل‘‘ کے تازہ شمارے میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ڈنمارک کے طبّی ماہرین نے انسولین کی ایک ایسی نئی قسم ایجاد کی ہے، جس کے مالیکیولز بلڈ شوگر کو محسوس کرتے ہوئے، جواباً بلکل اس کے مطابق کارکردگی کا…
ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﺎ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﯾﮑﺴﯿﻦ ﺧﺮﯾﺪﻧﮯ کے لیے 8 ﮐﻤﭙﻨﯿﻮﮞ ﺳﮯ ﺭﺍﺑﻄﮧ
ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻧﮯ 8 مختلف ﻏﯿﺮ ﻣﻠﮑﯽ ﺩﻭﺍ ﺳﺎﺯ ﮐﻤﭙﻨﯿﻮﮞ ﺳﮯ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﮐﯽ ﻭﯾﮑﺴﯿﻦ ﺧﺮﯾﺪﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺭﺍﺑﻄﮯ کیے ہیں تفصیلات کے مطابق ﻭﯼ ﺳﯽ ﻧﯿﺸﻨﻞ ﮨﯿﻠﺘﮫ ﺳﺮﻭﺳﺰ ﺍﮐﯿﮉﻣﯽ ﺍﺳﻼﻡ ﺁﺑﺎﺩ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﺍﺳﺪ ﺣﻔﯿﻆ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻓﺎﺋﺰﺭ ﺍﻭﺭ ﻣﺎﮈﺭﻧﺎﮐﯽ ﻣﯿﺴﻨﺠﺮ ﺁﺭ ﺍﯾﻦ ﺍﮮ ﻭﯾﮑﺴﯿﻨﺰ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﺣﮑﺎﻡ ﮐﯽ ﺩﻟﭽﺴﭙﯽ ﮐﻢ ہے…
کراچی یونیورسٹی داخلہ ٹیسٹ، غلط سوالات نے امیدواروں کو الجھا کر رکھ دیا
اتوار کے روز یونیورسٹی میں منعقدہ بیچلر پروگرام کے انٹری ٹیسٹ میں جامعہ کراچی نے سنگین غلطیاں کیں تفصیلات کے مطابق امتحانی پرچے کے میں سوال نمبر 20 کے بعد 41 تھا، جبکہ جوابی شیٹ میں 21 کے بعد دو3 21 کا آپشن موجود تھا، جس سے امیدوار الجھن میں پڑ گئے یہاں…