ﮨﺎﺋﺮ ﺍﯾﺠﻮﮐﯿﺸﻦ ﮐﻤﯿﺸﻦ ﻧﮯ ﻣﻠﮏ ﮐﯽ ﺗﻤﺎﻡ ﺟﺎﻣﻌﺎﺕ ﺍﻭﺭ ﺍﻥ ﺳﮯ ﻣﻨﺴﻠﮏ ﮐﺎﻟﺠﺰ ﻣﯿﮟ 2 ﺳﺎﻟﮧ ﮈﮔﺮﯼ ﭘﺮﻭﮔﺮﺍﻡ ﺧﺘﻢ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ
ﮨﺎﺋﺮ ﺍﯾﺠﻮﮐﯿﺸﻦ ﮐﻤﯿﺸﻦ ( ﺍﯾﭻ ﺍﯼ ﺳﯽ ) ﻧﮯ ﻣﻠﮏ ﮐﯽ ﺗﻤﺎﻡ ﺳﺮﮐﺎﺭﯼ ﺍﻭﺭ ﻧﺠﯽ یونیورسٹیوں ﺍﻭﺭ ﺍﻥ ﺳﮯ ﻣﻨﺴﻠﮏ کالجوں ﻣﯿﮟ دو ﺳﺎﻟﮧ ﮈﮔﺮﯼ ﭘﺮﻭﮔﺮﺍﻡ ﺧﺘﻢ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ تفصیلات کے مطابق ﺍﯾﭻ ﺍﯼ ﺳﯽ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ دو ﺳﺎﻟﮧ ﮈﮔﺮﯼ ﭘﺮﻭﮔﺮﺍﻡ ﺧﺘﻢ ﮐﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﺟﺎﺭﯼ ﻧﻮﭨﯽ ﻓﮑﯿﺸﻦ ﭘﺒﻠﮏ…
کینسر کی نئی ’اینٹی باڈی ویکسین‘ کو انسانی آزمائش کے لیے منظور کر لیا گیا
امریکا کے سائنسدانوں کی تیار کردہ خاص اینٹی باڈیز پر مشتمل ایک نئی کینسر ویکسین جانوروں میں کامیابی سے آزمائے جانے کے بعد انسانی آزمائش کے پہلے مرحلے کے لیے منظور کر لی گئی ہے اس حوالے سے ملنے والی تفصیلات کے مطابق اس ویکسین کو کئی امریکی اداروں نے…
’جادوئی کھمبی‘ سے آدھے سر کا درد بھی آدھا رہ جاتا ہے، تحقیق
امریکا کے طبّی ماہرین نے اپنی ایک تحقیق میں دریافت کیا ہے کہ "جادوئی کھمبی” میں پائے جانے والے ایک خصوصی مرکب ’سائیلوسائیبن‘ کی صرف ایک خوراک سے آدھے سر کا درد یا مائیگرین اگلے پندرہ دن تک کم ہو کر آدھا رہ جاتا ہے اس "جادوئی…
ﺍﺱ ﺳﺎﻝ ﮐﺴﯽ ﺻﻮﺭﺕ ﺑﻐﯿﺮ ﺍﻣﺘﺤﺎﻧﺎﺕ ﮐﮯ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﮔﻠﯽ ﮐﻼﺳﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﭘﺮﻭﻣﻮﭦ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ۔ سعید غنی
صوبہ سندھ کے ﻭﺯﯾﺮ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﺳﻌﯿﺪ ﻏﻨﯽ نے کہا ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﺱ ﺳﺎﻝ ﮐﺴﯽ ﺻﻮﺭﺕ ﺑﻐﯿﺮ ﺍﻣﺘﺤﺎﻧﺎﺕ ﮐﮯ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﮔﻠﯽ ﮐﻼﺳﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﭘﺮﻭﻣﻮﭦ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ تفصیلات کے مطابق آج ﻭﻓﺎﻗﯽ ﻭﺯﯾﺮ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﺷﻔﻘﺖ ﻣﺤﻤﻮﺩ ﮐﯽ ﺯﯾﺮ ﺻﺪﺍﺭﺕ ﭼﺎﺭﻭﮞ ﺻﻮﺑﺎﺋﯽ ﻭﺯﺭﺍﺋﮯ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﮐﺎ ﺍﺟﻼﺱ منعقد ﮨﻮﺍ. اجلاس ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﮐﯽ…
26 ﻧﻮﻣﺒﺮ ﺳﮯ ﻣﻠﮏ ﺑﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﺍﺩﺍﺭﮮ ﺑﻨﺪ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ
ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻧﮯ ﻣﻠﮏ ﺑﮭﺮ ﻣﯿﮟ 26 ﻧﻮﻣﺒﺮ ﺳﮯ 10 ﺟﻨﻮﺭﯼ ﺗﮏ ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﺍﺩﺍﺭﮮ ﺑﻨﺪ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ ﮐﺮ دیا ہے تفصیلات کے مطابق ﻭﻓﺎﻗﯽ ﻭﺯﯾﺮ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﺷﻔﻘﺖ ﻣﺤﻤﻮﺩ ﮐﯽ ﺳﺮﺑﺮﺍﮨﯽ ﻣﯿﮟ تمام صوبائی ﻭﺯﺭﺍﺋﮯ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﮐﺎ ﺍﺟﻼﺱ منعقد ﮨﻮﺍ، ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﮐﯿﺴﺰ ﮐﯽ ﺻﻮﺭﺗﺤﺎﻝ ﮐﺎ ﺟﺎﺋﺰﮦ ﻟﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﺍﺟﻼﺱ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻣﯿﮉﯾﺎ…
ﻭﻓﺎﻗﯽ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻧﮯ 25 ﻧﻮﻣﺒﺮ ﺳﮯ ﺍﺳﮑﻮﻝ ﺑﻨﺪ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﻋﻨﺪﯾﮧ ﺩﮮ ﺩﯾﺎ
ﻭﻓﺎﻗﯽ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻧﮯ 25 ﻧﻮﻣﺒﺮ ﺳﮯ ﺍﺳﮑﻮﻝ ﺑﻨﺪ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﻋﻨﺪﯾﮧ ﺩﮮ ﺩﯾﺎ ہے ۔ ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﻭﻓﺎﻗﯽ ﻭﺯﯾﺮ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﺷﻔﻘﺖ ﻣﺤﻤﻮﺩ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻭﻓﺎﻗﯽ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﭘﯿﺮ ﮐﻮ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺻﻮﺑﺎﺋﯽ ﻭﺯﺭﺍﺋﮯ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﮐﮯ ﺍﺟﻼﺱ ﻣﯿﮟ ﺗﺠﻮﯾﺰ ﭘﯿﺶ ﮐﺮﮮ ﮔﯽ ﮐﮧ 25 ﻧﻮﻣﺒﺮ ﺳﮯﺍﺳﮑﻮﻝ ﺑﻨﺪ ﮐﺮ ﺩﯾﮯ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﻧﺠﯽ ﭨﯽ ﻭﯼ ﺳﮯ…
بچوں میں انجکشن کا خوف کم کرنے کے لیے پاکستانی نوجوانوں نے آلہ ایجاد کر لیا
انجکشن یا ٹیکا لگنے کا خوف تقریباً دنیا بھر کے بچوں میں پایا جاتا ہے، جس کے باعث بیمار ہونے کی صورت میں اکثر انہیں انجکشن کے ذریعے دوا دینے میں پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے اس خوف کو کم کرنے کے لیے اب آغا خان یونیورسٹی کے نوجوانوں نے ایک انتہائی کم…
پاکستان نے پھیپھڑوں میں کورونا وائرس کی تشخیص کا جدید آلہ تیار کر لیا
ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان (ڈریپ) نے کورونا کی جدید تشخیصی میڈیکل ڈیوائس کووڈ کی منظوری دے دی ہے، سی ای او ڈریپ ڈاکٹر عاصم رؤف نے میڈیکل ڈیوائس رجسٹریشن کی تصدیق کی ہے سی ای او ڈریپ ڈاکٹر عاصم رؤف نے بتایا ہے کہ ڈریپ ایکٹ 2012ع کے تحت ڈیوائس کو…