آئی بی سی سی کی طرف سے میٹرک اور انٹر کے امتحانات کا ماڈل تیار کر لیا گیا
کووڈ19 اور تعلیمی اداروں کی طویل بندش کو مدنظر رکھتے ہوئے سیشن2021ع میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کا ماڈل تیار کرلیا ہے، جسے آئندہ چند روز میں بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس میں پیش کیا جائے گا تفصیلات کے مطابق آئی بی سی سی کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا یہ…
زکام کی موثر نئی ویکسین کی پہلی انسانی آزمائش کی کامیابی کا دعویٰ
سائنسدانوں نے موسمی زکام سے بچانے کے لیے نئی ʼیونیورسل فلو ویکسین` کی پہلے مرحلے کی طبّی آزمائشوں میں کامیابی حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے، جس کے بعد وہ اسے دوسرے مرحلے کی طبّی آزمائشیں شروع کرنے کی تیاریوں میں مصروف رہے ہیں واضح رہے کہ زکام کے وائرس یعنی…
کورونا وائرس کے باوجود اسکولوں کو کھولا جائے: یونیسیف کی اپیل
یونیسیف کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں اسکولوں کی جبری بندش کی وجہ سے عالمی تعلیمی بحران پیدا ہوگیا ہے، لہٰذا اسکولوں کو کھول دینا چاہیے تفصیلات کے مطابق یونیسیف جرمنی کی پریس آفیسر کرسٹینے کاہمن نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کورونا وائرس…
دو سالہ ڈگری اور ماسٹرز پروگرام کا خاتمہ، کراچی یونیورسٹی نے ایچ ای سی کا فیصلہ مسترد کردیا
کراچی یونیورسٹی نے اعلیٰ تعلیمی کمیشن کی جانب سے دو سالہ گریجویشن اور ماسٹرز پروگرام ختم کرنے کے فیصلے کو یکسر مسترد کر دیا ہے تفصیلات کے مطابق سندھ کے دارالحکومت کراچی میں واقع سندھ کی ایک بڑی یونیورسٹی جامعہ کراچی نے اعلیٰ تعلیمی کمیشن کی جانب سے دو…
بھارت میں پُراسرار بیماری پھیلنے لگی، ایک ہلاک 400 ہسپتال میں داخل
بھارت میں پُراسرار بیماری سے ایک شخص ہلاک ہوگیا جب کہ 400 افراد کو اسپتال میں داخل کیا گیا ہے جن میں 200 کے قریب بچے شامل ہیں تفصیلات کے مطابق عالمی خبر رساں ادارے کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں ایک پراسرار بیماری پھیلنے…
سعودی ماں اور بیٹے نے انوکھا اعزاز حاصل کر لیا
امریکا میں سعودی عرب سے تعلق رکھنے والے ماں اور بیٹے نے اسکالرشپ پر نفسیات کے شعبے میں ایک ہی ساتھ اعلیٰ ڈگری حاصل کر کے انوکھا اعزاز حاصل کر لیا ہے تفصیلات کے مطابق عرب میڈیا میں شایع ہونے والی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ شاہ عبد العزیز یونیورسٹی میں…
سبز چائے میں کورونا وائرس کی ایک قسم کو روکنے والا کیمیکل دریافت
سبز چائے، ایک قسم کے انگور اور سیاہ چاکلیٹ کے اندر خاص کیمیکل دریافت ہوا ہے جس سے کورونا وائرس کی ایک دوسری لیکن نسبتاً خطرناک قسم سارس کوو 2 وائرس کو پھیلنے سے روکتا ہے فرنٹیئرز ان پلانٹ سائنس نامی جریدے میں شائع ہونے والی اس تحقیق میں امریکی محکمہ…
اقوامِ متحدہ نے بھنگ کو ʼخطرناک منشیات` کی فہرست سے نکال دیا
گذشتہ کچھ سالوں کے دوران سائنسی تحقیق میں بھنگ (Cannabis) کی طبّی افادیت ثابت ہونے پر اقوامِ متحدہ کے کمیشن برائے منشیات (سی این ڈی) نے بھنگ کو ”دنیا کی خطرناک ترین منشیات“ کی فہرست سے خارج کر دیا ہے تفصیلات کے مطابق سی این ڈی کے اجلاس میں 53 ممالک کے…