پڑھنا ہو تو چین میں پڑھئے!
چین میں اسکالرشپ کا سیزن شروع ہوگیا ہے۔ ہمارے اچھے طالب علموں کو پڑھنے چین جانا چاہیے یا نہیں؟ یہ سوال تو اب پوچھا ہی نہیں جانا چاہیے۔ اس کے باوجود میں دیکھ رہا ہوں کہ بہت سے لوگ اب بھی اس کنفیوژن میں ہیں۔ کچھ دن پہلے ایک دوست نے لکھا کہ اس کی…
این سی او سی اجلاس، سردیوں کی چھٹیاں جلدی دینے کی سفارش
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث مزارات، سینما اور تھیٹر بند کرنے سمیت موسم سرما کی تعطیلات پیشگی شروع کرنے کی تجویز دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق این سی او سی کا اجلاس وفاقی وزیر اسد عمر کی زیرصدارت منعقد…
کووڈ ویکسین تیار، 90 فیصد تحفظ فراہمی کا دعویٰ، روس نے بھی ویکسین تیار کرنے کا دعویٰ کر دیا
دنیا بھر میں نظام زندگی کو درہم برہم کرنے والے کورونا وائرس کے خلاف ایک ایسی موثر ویکسین تیار کر لی گئی ہے جس کے ابتدائی تجرباتی نتائج کے بعد دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ یہ نوے فیصد لوگوں کو کووڈ کی لپیٹ میں آنے سے بچا سکتی ہے یہ ویکسین تجرباتی سطح پر…
ﻣﻠﮏ ﺑﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﻣﺎﺳﮏ ﻧﮧ ﭘﮩﻨﻨﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﭘﺮ ﺟﺮﻣﺎﻧﮧ ﺷﺮﻭﻉ
ﻣﻠﮏ ﺑﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﮐﮯ ﭘﮭﯿﻼﻭٔ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﻧﯿﺸﻨﻞ ﮐﻤﺎﻧﮉ ﺍﯾﻨﮉ ﺍٓﭘﺮﯾﺸﻦ ﺳﯿﻨﭩﺮ (ﺍﯾﻦ ﺳﯽ ﺍﻭ ﺳﯽ) ﮐﮯ ﻓﯿﺼﻠﻮﮞ ﭘﺮ ﻋﻤﻞ ﺩﺭﺍٓﻣﺪ ﺷﺮﻭﻉ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ ہے ﺍٓﺝ ﺳﮯ ﻣﺎﺳﮏ ﮐﺎ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﻧﮧ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﭘﺮ ﺳﻮ ﺭﻭﭘﮯ ﺟﺮﻣﺎﻧﮧ ﻋﺎﺋﺪ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﻧﮯ ﻟﮕﺎ، جب کہ کمشنر ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻧﮯ ﻣﺎﺳﮏ ﻧﮧ ﭘﮩﻨﻨﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﺳﮯ 500 ﺭﻭﭘﮯ…
ﺷﺎﺩﯼ ﺳﮯ ﻗﺒﻞ ﺗﮭﯿﻠﯿﺴﯿﻤﯿﺎ ﭨﯿﺴﭧ ﮐﺎ ﻗﺎﻧﻮﻥ لائیں ﮔﮯ، یاسمین راشد
صوبہ پنجاب کی ﻭﺯﯾﺮِ ﺻﺤﺖ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﯾﺎﺳﻤﯿﻦ ﺭﺍﺷﺪ ﻧﮯ کہا ہے کہ ﺷﺎﺩﯼ ﺳﮯ ﻗﺒﻞ ﺗﮭﯿﻠﯿﺴﯿﻤﯿﺎ ﭨﯿﺴﭧ لازمی طور پر کروانے ﮐﺎ ﻗﺎﻧﻮﻥ لائیں ﮔﮯ ﻓﺎﻃﻤﮧ ﺟﻨﺎﺡ ﻣﯿﮉﯾﮑﻞ ﯾﻮﻧﯿﻮﺭﺳﭩﯽ ﻣﯿﮟ ﺗﻘﺮﯾﺐ ﺳﮯﺧﻄﺎﺏ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ڈاکٹر یاسمین راشد نے ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﭘﻨﺠﺎﺏ ﮐﮯ ﮨﺮ ﺿﻠﻊ ﻣﯿﮟ ﺗﮭﯿﻠﯿﺴﯿﻤﯿﺎ ﺳﯿﻨﭩﺮ ﻗﺎﺋﻢ ﮐﯿﮯ…
پاکستان میں ملیریا پھیلانے والے مچھر کی جینیاتی انجینئرنگ
امریکی ماہرین نے پاکستان اور بھارت میں ملیریا پھیلانے والے مچھر کو جینیاتی انجینیئرنگ سے گزارا ہے۔ اس مقصد کے تحت مچھر کو جدید ترین کرسپر سی اے ایس 9 ٹیکنالوجی کے ذریعے تبدیل کیا گیا جس کے بعد وہ مرض پھیلانے کے قابل نہیں رہتے۔ اس سے قبل بھی بڑے پیمانے پر…
بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس، تعلیمی ادارے کھلے رکھنے اور موسم سرما کی تعطیلات کے حوالے سے اہم فیصلہ
بدھ کے روز منعقدہ بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس میں کورونا کی دوسری لہر کے باوجود تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تعليم کے وفاقی وزیر شفقت محمود کی صدارت میں بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس کا اہم اجلاس ہوا، جس میں…
کووڈ-19، جب تک ممکن ہوا تعلیمی ادارے چلتے رہیں گے، شفقت محمود
تعليم کے وفاقی وزیر شفقت محمود نے کہا ہے کہ کورونا وبا کے دوران صحت کے حساب سے جب تک ممکن ہو گا تعلیمی ادارے چلتے رہیں گے وہ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے، اس موقع ان کا کہنا تھا کہ ہمیں وزارت صحت کی جانب سے ہدایات پر عمل کرنا…