سگریٹ نوشی کی عادت سے چھٹکارا پانا آسان، ڈاکٹرز نے حل بتا دیا
اگر آپ تمباکو نوشی سے چھٹکارا پانے کا ارادہ رکھتے ہیں تو آپ کے لیے ایک حوصلہ افزا خبر ہے ارجنٹائن کے ڈاکٹروں نے سائٹیسین cytisine نامی دوا دریافت کی ہے، جو نیکوٹین کی طلب کو آہستہ آہستہ ختم کرنے میں مدد دے سکتی ہے۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ سائٹیسین نامی دوا…
طرزِ زندگی میں تبدیلی سے 90 فیصد بیماروں سے بچاؤ ممکن: چوٹی کے ماہرِ غذائیت کا انٹرویو
آسٹریلیا کی یونیورسٹی آف سڈنی میں پروفیسر آف میڈیسن اور ’ہیلتھ فار لائف ریسرچ‘ شعبے کے سربراہ پروفیسر لوئیجی فونٹینا کا کہنا ہے کہ سو سال کی عمر میں انسان چالیس سال جیسی صحت اور اسٹیمنا حاصل کر سکتا ہے، مگر اس کے لیے زندگی کے بارے میں اپنی سوچ کو بدلنا…
کیا آپ کا بچہ بھی اسکول میں اچھا اور گھر میں بُرا برتاؤ کرتا ہے؟
اکثر والدین شکایت کرتے ہیں کہ ان کا بچہ اسکول میں استاد اور دیگر لوگوں کے ساتھ تو اچھا برتاؤ کر رہا ہے لیکن گھر میں ان کا رویہ تبدیل ہو جاتا ہے، آخر بچے ایسا کیوں کرتے ہیں؟ ممکن ہے آپ نے بعض اوقات اپنے بچوں میں بھی یہ تبدیلی دیکھی ہو کہ جب…
تھائرائیڈ گلینڈ کی بیماری ’آٹو امیون ہائپو تھائیرائڈزم‘ ہمیں کیسے متاثر کرتی ہے؟
لارا، ایرین اور لوریٹا تین مختلف ملکوں چلی، اسپین اور کروشیا میں رہتی ہیں۔ تینوں تھائرائیڈ گلینڈ کی بیماری ’آٹو امیون ہائپو تھائیرائڈزم‘ میں مبتلا ہیں لارا بتاتی ہیں ”میں اپنے شوہر کے ساتھ سونا چاہتی ہوں لیکن میرا دل ہی نہیں کرتا۔، میں صبح جلدی اٹھنا…
سیلفی، شوق سے لت بننے تک: کیا یہ ذہنی فتور اور بیماری ہے؟
اپنی تصاویر اُتارنے کی حد تک تو بات سمجھ میں آتی ہے لیکن جب یہ جنون بن جائے تو یہ سوال پیدا ہونا فطری ہے کہ کیا یہ کوئی دماغی عارضہ تو نہیں؟ اسے جنون کہنا اس لیے بھی درست ہے کہ لوگ اکثر سیلفی لیتے ہوئے جان سے گزر جاتے ہیں اور حیرت تو…
گوادر کی بیچ کنٹینر لائبریری: سامنے سمندر کا نظارہ اور ہاتھ میں علم کا سمندر
ویسے تو پاکستان میں کنٹینر کا تصور ہے کہ یہ جلسے میں تقریر کرنے کے لئے استعمال ہوتا ہے یا پھر سڑکوں پر رکاوٹیں کھڑی کرنے کے لئے۔ لیکن گوادر کا یہ کنٹینر ایک منفرد مقام رکھتا ہے کیونکہ یہاں لوگوں کا کتاب سے تعلق جوڑا جاتا ہے اس ڈبہ نما کنیٹر کے قریب جا…
خشک میوے رات بھر پانی میں بھگو کر کیوں استعمال کرنے چاہئیں؟
ان دنوں، ایسا لگتا ہے کہ ہم سب ایک صحت مند زندگی کے لیے کوشاں ہیں لیکن اس کا اصل مطلب کیا ہے؟ ایک صحت مند دماغ اور جسم ہماری صحت کے دو اہم ترین پہلو ہیں۔ جسمانی اور ذہنی مشقوں کے علاوہ قدرتی کھانے کی مصنوعات کو خالص ترین شکل میں کھانا بھی یکساں…
شوگر کے انسولین کے پہلے ٹرائل کو سو برس مکمل۔۔ انسولین لینے والے پہلے مریض کی کہانی
انگلینڈ میں انسولین سے پہلے شخص کے علاج کو سو سال مکمل ہو گئے ہیں، جس نے ملک میں شوگر کی بیماری یا ذیابیطس کے علاج کے طریقہِ کار کو بدل کر رکھ دیا تھا 1923 میں یونیورسٹی آف شیفیلڈ کے میڈیکل اسکول میں شیفیلڈ اسٹیل انڈسٹری سے وابستہ ایک انسان دوست شخص سر…