وہ کینیڈین یونیورسٹیاں، جہاں پاکستانی طالب علم مفت تعلیم حاصل کر سکتے ہیں
مختلف ممالک سے طالبِ علم بیرونِ ملک تعلیم کے لیے کینیڈا کا انتخاب کرتے ہیں، جس کی وجہ یہاں کی یونیورسٹیوں کی طرف سے دی جانے والی اسکالرشپس ہیں، جن پر ہزاروں کی تعداد میں طالبِ علم مفت تعلیم حاصل کرتے ہیں نیوز ویب سائٹ ’پروپاکستانی‘ نے اپنی ایک رپورٹ میں…
جادو اثر ’شکر کا جذبہ‘ ، جو شدید ذہنی تناؤ کو کم کر سکتا ہے۔۔
مفادات کی اس دنیا میں ذہنی تناؤ آج کے تیز رفتار دور کا دیا گیا ایک ایسا تحفہ ہے، جسے ہم نہ چاہتے ہوئے بھی وصول کرنے پر مجبور ہیں۔ اگرچہ ذہنی تناؤ ہمارے مزاج اور ماحول کا ایک حصہ بن چکا ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ سچا جذبہِ تشکر کسی دوا کے…
وہ وٹامِن اور معدنیات، جن کی کمی بال گرنے کا سبب بن سکتی ہے
ہم اپنی مجموعی صحت اور تندرستی کے لیے وٹامنز پر بہت زیادہ انحصار کرتے ہیں۔ آپ کے جسم کو صحت مند سطح پر کام کرنے کے لیے غذائی اجزاء کی کثرت کی ضرورت ہے۔ لیکن اگر یہ بالوں کا گرنا ہے جس کا آپ علاج کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، تو یہ جاننا ضروری…
مائگرین: عام سر درد سمجھی جانے والی بیماری، جو طبی ماہرین کے لیے بھی دردِ سر بنی ہوئی ہے!
مائگرین عام سر درد نہیں ہے بلکہ یہ ایسی کیفیت ہے، جس میں انسان کے سر میں درد کی ٹیسیس اٹھتی ہیں، کچھ لوگوں کی آنکھوں کے سامنے اندھیرا سا چھا جاتا ہے جبکہ کچھ کو غنودگی ہونے لگتی ہے، یہاں تک کہ کچھ لوگوں کو قے اور متلی کی کیفیت بھی ہونے لگتی ہے…
موٹاپا کی وجوہات کیا ہیں اور یہ کیسے دل کے موذی امراض کی وجہ بنتا ہے؟
موٹاپا اگرچہ اب بذاتِ خود بھی ایک موذی مرض بن چکا ہے، لیکن اس سے بھی زیادہ اہم بات یہ ہے یہ کئی دیگر جان لیوا بیماریوں کا سبب بھی بنتا ہے، یہی وجہ ہے کہ طبی ماہرین، جتنا جلدی ہو سکے، اس سے نجات حاصل کرنے کا مشورہ دیتے ہیں ویسے تو ماہرین بھی…
ماہ رمضان میں نفسیاتی صحت کو متوازن رکھنے کے لیے چند تجاویز
ماہر نفسیات کے مطابق رمضان میں ہمارا جسم ایک ایسی تبدیلی کے عمل سے گزرتا ہے جس کی ہمیں عادت نہیں ہوتی، لیکن رمضان کے دوران اگر ہم اپنی عادات میں کچھ تبدیلی لائیں تو اس سب سے بچا جا سکتا ہے رمضان کے مہینے میں روزے کے باعث جسمانی صحت پر تو بہت بات…
ڈیمنشیا روکنے کے لیے امریکی ماہر کی مفید تجاویز
1906 میں ڈاکٹر الوا الزائمر نے ایک ’غیر معمولی‘ بیماری کا پتہ چلایا جس سے پچاس کی دہائی میں ایک عورت کی یاداشت چلی گئی، اسے وہم ہونے لگے اور پھر اس کی موت واقع ہو گئی ڈاکٹر الوا الزائمر نے اس عورت کے پوسٹمارٹم کے بعد پہلی بار اس بیماری کی تعریف کی، جو…
کیا روزے میں سگریٹ سے دوری، اسے مستقل ترک کرنے میں مددگار ہو سکتی ہے؟
دنیا میں شاید ہی کوئی ایسا سگریٹ کا عادی شخص ہو، جو اس کے مضر اثرات سے آگاہ نہ ہو، لیکن بدقسمتی سے تمباکونوشی کے نقصانات معلوم ہونے کے باوجود لوگ اسے ترک کرنے میں مکمل کامیاب نہیں ہو پاتے یہ وہ نکتہ ہے جو ہمیں یہ سوچنے پر مجبور کرتا ہے کہ آخر اس…