خود اعتمادی حاصل کرنا چاہتے ہیں، تو چند تجاویز پر عمل کریں
خود اعتمادی ایک ایسا وصف ہے، جس کے بغیر کوئی بھی شخص، خواہ وہ کتنی ہی خوبیوں کا مالک کیوں نہ ہو، کامیاب نہیں ہو سکتا۔ خوداعتمادی ایک صحتمند شخصیت کے لئے بنیادی حیثیت رکھتی ہے خود اعتمادی ایک ایسا جوہر ہے جو انسان کے ذہن میں ایسی صفات پیدا کر دیتا ہے کہ…
رمضان میں جسم میں پانی کی کمی کو کیسے پورا کریں؟
ہم بچپن سے سنتے آئے ہیں کہ پانی زندگی ہے کیونکہ یہ اس حیاتِ کارواں کا بنیادی جزو ہے۔ انسانی جسم 70 فیصد پانی پر مشتمل ہے اور اس میں کمی سے صحت کے حوالے سے کئی مسائل پیدا ہونے کے امکانات ہوتے ہیں۔ اس کا اندازہ انسان کو اسی وقت ہوتا ہے جب اسے…
روزمرہ کی استعمال کی اشیاء میں پائے جانے والے ’فار ایور کیمیکلز‘ بچوں کی نشونما میں رکاوٹ قرار
ایک نئی تحقیق کے مطابق روز مرہ کی بنیاد پر استعمال کی جانے والی اشیاء (غذاؤں کے لفافے، میک اپ اور کارپٹ) میں پائے جانے والے ممکنہ زہریلے کیمیکلز انسانوں کی نشونما کے لیے ضروری ہارمونز کو متاثر کر رہے ہیں اور نشو نما میں مثبت تبدیلی اور ترقی میں رکاوٹ کا…
بھوک بڑھانے والے ’ہارمون‘ کا ’ہارٹ فیل‘ کے علاج سے حیران کن تعلق دریافت
ایک تازہ مختصر تحقیق کے نتائج سے پتہ چلا ہے کہ انسانوں میں بھوک بڑھانے والے خصوصی ہارمون سے ’ہارٹ فیل‘ کے مریضوں کا علاج کیا جا سکتا ہے اور مذکورہ ہارمون کے استعمال سے ہارٹ فیل جیسی سنگین بیماری سے بھی بچا جا سکتا ہے ماہرینِ طب کے مطابق انسان کا دل اس…
عام پانی کی بوتل میں بیت الخلا سے چالیس ہزار گنا زیادہ بیکٹریا ہو سکتے ہیں!
ہم اپنی پیاس بجھانے کے لیے پانی کی بوتل خریدنے کے لیے اکثر کسی دکان پر رک جاتے ہیں اور اس پانی کے خطرات کو سمجھے بغیر پانی کی بوتل خرید لیتے ہیں لیکن یہ خطرات ناقابلِ یقین حد تک زیادہ ہیں، جن کے بارے میں جان کر آپ یقیناً ششدر رہ جائیں گے حال…
اپنی سانس کی بو سے پریشان لوگوں کے لیے پانچ آسان نسخے
سانس چھوڑتے وقت مسلسل اور ناگوار بُو، جسے عام طور پر ’سانس کی بدبو’ یا halitosis یا fetor oris بھی کہتے ہیں۔ سانس کی بو ایک عام حالت ہے، جو اہم نفسیاتی پریشانی کا سبب بن سکتی ہے۔ اس کی کئی ممکنہ وجوہات ہوتی ہیں اور اس کا علاج بھی دستیاب ہے تقریباً ہر…
نمک کا زیادہ استعمال لاکھوں اموات کی وجہ قرار، کیا اس کا کوئی متبادل ہے؟
روٹی ہو یا سالن، فاسٹ فوڈ ہو یا پھر کھانے پینے کی دیگر اشیا، ان میں نمک کا استعمال لازمی ہوتا ہے، لیکن خیال رہے کہ اس کا زیادہ استعمال موت کے منہ تک لے جانے کا سبب بھی بن سکتا ہے دنیا کی سب سے معتبر تحقیق ’دی گلوبل برڈن آف ڈیزیز اسٹڈی‘ بتاتی…
چولستان کی سگنا مائی، جو مارواڑی زبان کی بقا کے لیے مفت اسکول چلاتی ہیں
یوں تو کہانیوں اور افسانوں میں رومانی انداز اپناتے ہوئے صحرا کی راتوں کی خوبصورتی کا بہت ذکر کیا جاتا ہے، لیکن صحرا کے باشندے زندگی کی جو سختیاں جھیلتے ہیں، ان کی اذیت تو بس وہی جانتے ہیں۔ تکالیف اور مشکلات میں گھرے صحرائی باشندوں کے لیے نہ تو اتنے روشن…