’صبح بخار، شام کو موت‘ رحیم یار خان میں بارہ افراد کی جان لینے والی ’پُراسرار‘ بیماری کیا ہے؟
صوبہ پنجاب کے شہر رحیم یار خان میں ’پُراسرار‘ بیماری کے باعث ایک ہی خاندان کے دس افراد سمیت بارہ ہلاکتوں کے معاملے پر علاقے میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ محکمہ صحت پنجاب کا کہنا ہے کہ ان افراد کی اموات گردن توڑ بخار کی وجہ سے ہوئیں رحیم یار خان کے علاقے…
بعض لوگوں کے کانوں سے شور کی آوازیں کیوں آتی رہتی ہیں؟
کان انسان جسم کے اہم ترین عضو میں شامل ہیں اور ان ہی کی مدد سے انسان دوسری کی بات کو سن کر انہیں جواب دینے کے قابل ہوتا ہے کانوں کا شمار بھی جسم کے ان اعضا میں ہوتا ہے، جو انتہائی حساس ہوتے ہیں اور تھوڑے سے انفیکشن اور الرجی سے بھی ان…
کیا پاکستان میں نیا طبی بحران جنم لے رہا ہے؟
طب کے شعبے سے تعلق رکھنے والے ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ڈرگز ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان کی طرف سے میڈیکل اور سرجیکل آلات کے درآمد کی رجسٹریشن کو لازمی قرار دینے کی پالیسی سے شعبہ صحت کو ممکنہ طور پر بحران جنم لے سکتا ہے طبی آلات کے درآمد…
ہمیں اچانک میٹھا کھانے کی طلب کیوں ہوتی ہے؟
کبھی کبھار اچانک ہمارا دل کچھ میٹھا کھانے کو چاہتا ہے، بعض اوقات یہ طلب اتنی شدید ہوتی ہے کہ ہم سب کام چھوڑ کر میٹھا تلاش کرنا شروع کردیتے ہیں اور اسے کھا کر ہی دم لیتے ہیں ماہرین کے مطابق جب ہم کسی خاص شے کی بھوک محسوس کرتے ہیں تو دراصل اس…
پاکستان میں ’پری میرج کونسلنگ‘ کا رجحان، ذہنی طور پر تیار ہونا اہم کیوں؟
لاہور کے جناح ہسپتال میں میں داخل ہوں تو بائیں طرف ایک الگ چھوٹی سی عمارت ہے، جس پر ’فیملی ہیلتھ کلینک‘ کا بورڈ لگا ہوا ہے۔ یہ عمارت ویسے تو اتنی نمایاں نہیں ہے، لیکن اس کے اندر بنے ہوئے ’نوجوان دوست مرکز صحت‘ نوجوانوں میں خاص طورپر خواتین کے لیے ایک…
جگر کی چربی سے ذہنی و دماغی مسائل پیدا ہونے کا انکشاف
برطانوی ماہرین کی جانب سے کی جانے والی ایک قلیل مدتی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ جگر چربی انسان کی ذہنی و دماغی صحت کو بھی متاثر کر سکتی ہے واضح رہے کہ جگر پر چربی بڑھنے کی متعدد وجوہات ہیں، جس میں عام سبب شراب و سگریٹ نوشی بھی ہے، تاہم غذائی عادتوں…
پنجاب: سرکاری ہسپتالوں کو جعلی ادویات فراہم کرنے میں ملوث نیٹ ورک کا سراغ، کون سی دوائیں شامل ہیں؟
پنجاب کے صوبائی وزیر پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈاکٹر اختر ملک کا کہنا ہے کہ ان کے محکمے کے ڈرگ کنٹرول ونگ نے بین الصوبائی سطح پر سرگرم ایک بڑے نیٹ ورک کا سراغ لگایا ہے، جو پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں کو غیر معیاری ادویات فراہم کرنے میں ملوث رہا ہے…
پاکستانی نوجوانوں میں بڑھتی ذیابیطس: شوگر کے باوجود نارمل زندگی کیسے ممکن؟
لاہور کے رہائشی حافظ ابوبکر کی عمر صرف اکتیس برس تھی، جب انہیں ایسی علامت کا سامنا کرنا پڑا جو ان کی جان بھی لے سکتی تھیں۔ ایک روز کام کے دوران ہی وہ اچانک ڈائیبیٹک کیٹو ایسڈوسس یا ڈی کے اے میں مبتلا ہو گئے ابوبکر کو بے ہوشی کی حالت میں ہسپتال منتقل…