کھانے میں صرف ایک گرام نمک کم کرنے سے بھی طبی فوائد حاصل ہوتے ہیں
لندن: ہم جانتے ہیں کہ نمک کی غیر معمولی مقدار بلڈ پریشر، دل کے امراض اور فالج کی وجہ بنتی ہے۔ لیکن اب معلوم ہوا ہے کہ کھانے میں نمک کی ایک گرام مقدار بھی کم کرکے بہت سے امراض سے بچا جا سکتا ہے۔ یہ سروے چین سے آیا ہے جہاں اوسطاً ایک شخص…
ڈپریشن میں مبتلا طلبا کی تعداد میں 135 فی صد اضافہ
بوسٹن یونیورسٹی کےمحققین کو ایک تحقیق میں معلوم ہوا کہ 2013 سے 2021 تک ڈپریشن میں مبتلا طلبا کی تعداد میں 135 فی صد اضافہ ہوا ہے۔ اس کے ساتھ اس ہی دورانیے میں بے چینی کے کیسز میں 110 فی صد اضافہ بھی دیکھا گیا۔ کووڈ-19 کی وجہ سے لاک ڈاؤن، اسکولوں کے بند…
کراچی میں تیزی سے ایچ آئی وی ایڈز پھیلنے کا انکشاف
ایچ آئی وی اور ایڈز کی روکتھام کے اقوام متحدہ (یو این) کے ذیلی ادارے ’یو این ایڈز‘ کے مطابق صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی کا شمار ملک کے ان شہروں میں ہوتا ہے، جہاں ایچ آئی وی تیزی سے پھیل رہا ہے کراچی میں ایچ آئی وی کے روکتھام کے لیے کراچی میونسپل…
کورونا سے صحت یابی کے دو سال بعد تک دماغی مسائل رہنے کا انکشاف
ایک حالیہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ کورونا کا شکار ہونے والے افراد صحتیاب ہونے کے دو سال بعد تک دماغی مسائل کا شکار رہ سکتے ہیں، ان میں مرگی کے دورے پڑنا بھی شامل ہے واضح رہے کہ حالیہ تحقیق سے قبل کی جانے والی متعدد تحقیقات میں بھی بتایا جا چکا ہے…
سندھ: یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز کی تعیناتی کے لیے انوکھی سمری
سندھ کی 9 یونیورسٹیوں میں وائس چانسلرز کے انتخاب کے لیے محکمہ یونیورسٹیز اینڈ بورڈز نے تاریخ کی پہلی انوکھی سمری وزیراعلیٰ سندھ کو بھجوا دی ہے، جس کے بعد سے اس پر تنقید کا سلسلہ جاری ہے ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے مطابق وائس چانسلرز کی تعیناتی کے عمل میں سب…
پیرنٹنگ: بچہ بات نہیں مانتا، کیا کریں؟
”بیٹا! میں نے آپ کو کہا ناں کہ کھلونے سمیٹ کر رکھیں اور جلدی سے بیگ نکال کر ہوم ورک شروع کریں، میں بھی آ رہی ہوں۔“ ”مما، بس تھوڑی دیر اور، پھر میں کرتا ہوں ہوم ورک۔“ ”بیٹا آپ کو میری بات سمجھ نہیں آ رہی؟ کیا کہا میں نے؟“ بچے کی والدہ نے…
اپنے بیٹوں کے ساتھ اسکول میں پڑھنے والی پاروتی سنار
دو بچوں کی ماں ستائیس سالہ پاروتی سنار کا تعلق نیپال کے ضلع کنچن پور سے ہے۔ وہ کم عمری میں شادی کی وجہ سے تعلیم جاری نہ رکھ سکیں لیکن اب وہ اپنے دونوں بیٹوں کے ساتھ انہی کے اسکول میں پڑھ رہی ہیں اگرچہ نیپال میں کم عمری کی شادی غیر قانونی ہے،…
فلوریڈا: اژدھوں کے شکار سے ڈپریشن کا علاج!
امریکی ریاست فلوریڈا میں سانپوں کے شوقین افراد تقریباً نصف صدی پہلے برما سے کچھ اژدھے لائے تھے، جو بعد میں انہوں نے جنگلوں میں چھوڑ دیے، جو اب قدرتی حیات کے لیے خطرہ بن گئے ہیں خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق فلوریڈا میں جنگلی حیات کے تحفظ کے لیے قائم…