منکی پاکس کی وبا سعودی عرب اور بھارت تک پہنچ گئی
حال ہی میں یورپ سے شروع ہونے والی منکی پاکس کی وبا اسلامی دنیا کے اہم ترین ملک سعودی عرب اور پاکستان کے پڑوسی ملک بھارت میں بھی پہنچ گئی ہے، جہاں منکی پاکس کے کیسز ظاہر ہونے کی تصدیق کی گئی ہے خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق سعودی عرب کی وزارت صحت نے…
کورونا کے بڑھتے کیسز نے جاپانی حکام کو ہلا کر رکھ دیا، یومیہ ایک لاکھ سے زائد کیسز رپورٹ
کورونا کے بڑھتے کیسز نے جاپانی حکام کو ہلا کر رکھ دیا، ملک کو اس وقت کورونا وائرس کی عالمی وبا کی ساتویں لہر کا سامنا ہے، جو آج تک کی شدید ترین وبائی لہر ثابت ہو رہی ہے۔ جاپان میں نئی کورونا انفیکشنز کی یومیہ تعداد ایک لاکھ دس ہزار سے زائد ہو چکی…
بچوں کی فیصلہ سازی کی صلاحیت متاثر کرنے والے عوامل کیا ہیں؟
ایک تازہ تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ ناقص غذا کے ساتھ گھر کا بے سکون ماحول چھوٹے بچوں کی فیصلہ سازی کی صلاحیت کو شدید نقصان پہنچتا ہے اس کے علاوہ ان عوامل سے بچوں کے سوچنے سمجھنے کی اعلیٰ سطحی صلاحیت (جس کے اختیار میں یادداشت ہوتی ہے) ، توجہ اور جذباتی تحمل…
تیار کھانے میں کچا نمک ملانا کتنا خطرناک ہے؟
اب تک ہونے والی متعدد تحقیقات کے مطابق نمک کا زیادہ استعمال بلڈ پریشر اور دل کے امراض سمیت دیگر بیماریوں کا باعث بنتا ہے، تاہم ایک حالیہ تحقیق سے معلوم ہوا کہ تیار کھانے میں نمک ملانے والے افراد میں قبل از وقت موت کی شرح بڑھ جاتی ہے ’یورپین ہارٹ جرنل‘…
متاثرہ ایکس کروموسوم، مردانہ بانجھ پن کی وجہ قرار
بین الاقوامی سطح پر کی گئی ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ کچھ مردوں میں بے اولادی یا بانجھ پن کی وجہ ایکس X کروموسوم میں جینیاتی تبدیلیاں ہوسکتی ہیں اٹلی کی فلورنس یونیورسٹی کی پروفیسر زیلا کراز کے مطابق مردانہ بانجھ پن کی سائنسی وجہ اب تک سامنے نہیں…
ذہن اور معدے کا رشتہ
ایک صحت مندانہ زندگی سب سے نایاب تحفہ ہے۔ اس سے بھی اہم بات یہ ہے کہ زندگی انسان کو ایک بار ملتی ہے۔ لیکن جس طرح ایک صحت مند زندگی ایک بڑی نعمت ہے اسی طرح ایک علیل زندگی ایک زحمت بھی ہے۔ لہذٰا ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم اپنے جسم کو صحت…
ہیپاٹائٹس اے وائرس کے طریقہ واردات کا بنیادی راز افشا
دنیا بھر میں تیزی سے پھیلنے والے ہیپاٹائٹس اے کی اب تک کوئی دوا موجود نہیں، لیکن اب پہلی بار اس کے وائرس کے تیزی سے پھیلنے میں پروٹین اور اینزائم کے کرداروں کو اچھی طرح سمجھا گیا ہے اس دریافت کو طبی دنیا میں اس لیے اہم سمجھا جا رہا ہے کہ اس سے…
تھر پارکر کی افشین، جو بھارتی ڈاکٹر کے کامیاب علاج کے بعد اب بول لیتی ہے
صوبہ سندھ کے صحرائی علاقے تھرپارکر سے تعلق رکھنے والی افشین گل جب صرف چند ماہ کی تھیں، تو اپنی بڑی بہن کی گود سے گر گئیں اور کچھ دیر رونے کے بعد خاموش ہو گئیں یوں تو والدین، بہن اور بھائی کے لیے یہ ایک عام سی بات تھی کیونکہ بچے اکثر کھیلتے ہوئے…