ڈینگی اور زیکا وائرس آپ کی بُو بدل دیتے ہیں
ڈینگی اور زیکا جیسی بیماریوں کا باعث بننے والے چند وائرس شکار بنانے کے بعد آپ کی بُو تبدیل کر دیتے ہیں تاکہ مچھر آپ کی جانب زیادہ راغب ہوں ایک تازہ تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ٹروپیکل بیماریوں کا باعث بننے والے ڈینگی اور زیکا جیسے وائرس اپنے شکار کی بُو…
عالمی ادارہ صحت نے منکی پاکس کو گلوبل ہیلتھ ایمرجنسی قرار دے دیا
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے منکی پاکس کے پھیلاؤ کو گلوبل ہلیتھ ایمرجنسی قرار دے دیا ہے، جس کی وجہ دنیا میں اس نایاب وائرل انفیکشن کے بڑھتے ہوئے کیسز بتائے جا رہے ہیں۔ یہ فیصلہ اس وائرس پر ڈبلیو ایچ او کی ایمرجنسی کمیٹی کے دوسرے اجلاس کے بعد لیا گیا…
اساتذہ کو پڑھانے کی تربیت دینے والی موبائل ایپ
پاکستان میں چھوٹے بچوں کی تعلیم کے طریقوں کو بہتر بنانے والے غیر سرکاری ادارے ’تعلیم آباد‘ نے ایک ایسی موبائل ایپ تیار کی ہے، جس کی مدد سے اساتذہ کو مخصوص تربیت دی جا سکتی ہے تعلیم آباد کی طرف سے بنائی گئی اس موبائل ایپ میں بچوں کے لیے مختلف مضامین کے…
امریکہ: ایک دہائی بعد پہلے پولیو کیس کی تصدیق
خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق امریکہ کی ریاست نیویارک کے نواحی علاقے میں رہنے والے ایک نوجوان شخص میں پولیو کی تشخیص ہوئی ہے ریاست نیو یارک کی راک لینڈ کاؤنٹی میں رہنے والے مذکورہ شخص کو تقریباً ایک ماہ قبل فالج ہوا تھا ریاستی اور مقامی صحت کے حکام کے…
خون کی بیماری ’ہیموفیلیا‘ کے نئے طریقہ علاج کے حوصلہ افزا نتائج
برطانوی ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے خون کی موروثی بیماری ’ہیموفیلیا‘ کے علاج کا نیا طریقہ تیار کرلیا ہے، جس کے ابتدائی ٹرائل کے حوصلہ افزا نتائج آئے ہیں طبی جریدے ’نیو انگلینڈ جرنل آف میڈیسن‘ میں شائع رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ برطانوی ماہرین کی…
ہاتھی کے جین سے کینسر کا علاج ممکن: نئی تحقیق
ایک نئی سائنسی تحقیق میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ہاتھیوں میں موجود ایک جین سے کینسر کا علاج ممکن ہے سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ہاتھیوں کے جسم میں ٹیومر سے لڑنے والے پروٹینز کی ایک فوج موجود ہے، جو میوٹیٹڈ سیلز (کینسر کے خلیات) کو تباہ کر دیتے ہیں اس تحقیق سے…
نگلیریا کیا ہے، جس سے کراچی کے شہریوں کو بچاؤ کی احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی؟
کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن نے مون سون سیزن کے دوران نگلیریا، جسے عام طور پر ’دماغ کھانے والا امیبا‘ کہا جاتا ہے، سے بچاؤ کے لیے احتیاطی تدابیر جاری کی ہیں شہر کی میونسپل ایڈمنسٹریشن کے شعبہ صحت نے شہریوں کو آگاہ کیا کہ وہ اقدامات پر مکمل عمل درآمد کر کے…
بچے توجہ کی کمی کو تخلیقی صلاحیت سے پورا کرتے ہیں، تحقیق
جرمنی کے میکس پلینک اِنسٹیٹیوٹ میں بچوں پر کی جانے والی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ بچوں کو کسی کام میں توجہ مرکوز کرنے میں مشکل پیش آتی ہے جبکہ کسی بھی کام کو آسان بنانے کے لیے پوشیدہ طریقہ کار ڈھونڈ نکالنے میں بچے بہت اچھے ہوتے ہیں بڑوں کی نسبت بچے…