جب ایک شخص کی معمولی سی خراش جسم کا گوشت کھانے والے جان لیوا مرض میں بدل گئی
اسکاٹ نیل کام سے واپس آ رہا تھا کہ اس کے گھٹنے پر معمولی سی خراش آ گئی۔ اسے معلوم نہیں تھا کہ یہ معمولی سی خراش اس کی زندگی کے لیے خطرہ بن جائے گی لیکن یہ معمولی سی خراش نہ صرف اس کی ٹانگ سے محرومی کا خطرہ بن گئی بلکہ اس کی…
بھارت کے اسکول میں بدروحوں کے اثرات یا بچیوں میں اعصابی تناؤ یا کچھ اور۔۔۔
ان دنوں بھارت کی شمالی ریاست اتراکھنڈ کے باگیشور ضلع کے ایک سرکاری سکول کی وڈیو سوشل میڈیا اور مین اسٹریم میڈیا میں وائرل ہے، جس میں اسکول کی کچھ طالبات بدحواسی کے عالم میں چیخ و پکار کرتی اور پریشان نظر آرہی ہیں مقامی لوگوں نے اسے بدروحوں کے اثرات قرار…
ایک خوراک والی ریبیز ویکسین کے حوصلہ افزاء نتائج
ایک تحقیق کے ابتدائی نتائج کے مطابق ایک خوراک والی ریبیز کی نئی ویکسین ریبیز بیماری کے خلاف تحفظ میں مؤثر پائی گئی ہے، پہلے مرحلے کے کلینیکل ٹرائلز کے نتائج کے مطابق یہ ویکسین محفوظ ہے اس نئی ویکسین کا مقصد موجودہ ریبیز کی ویکسین کو درپیش مسائل کا حل ہے،…
کورونا چینی شہر وہان سے شروع ہوا، دو نئی تحقیقات
امریکا سمیت دیگر ممالک کے طبی ماہرین کی جانب سے کی جانے والی دو نئی تحقیقات میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ کورونا کا آغاز چینی شہر وہان سے ہی شروع ہوا دونوں تحقیقات میں واضح کیا گیا ہے کہ شواہد سے معلوم ہوتا ہے کہ کورونا وہان سے ہی شروع ہوا اور زیادہ تر…
کراچی کے دو تعلیمی اداروں میں چین کی جانب سے ای کامرس اور ٹیکنالوجی کورس کا اجرا
چین کے تعاون سے کراچی کے دو سرکاری تعلیمی اداروں نے نوجوانوں میں چین جیسی کاروباری صلاحیت اور استعداد پیدا کرنے کے لیے ای کامرس سمیت مختلف کورسز جا اجراء کر دیا ہے آن لائن شروع کیے جانے والے ان کورسز میں ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ چینی اساتذہ اور کاروباری…
بچوں میں ہیپٹاٹائٹس کے پراسرار کیسز کی وجہ کا پتہ چلا لیا گیا
برطانوی محققین نے بچوں کو متاثر کرنے والے پراسرار ہیپاٹائٹس کیسز کے حوالے سے ایک پیش رفت رپورٹ کی ہے۔ جگر کی اس سنگین بیماری کا تعلق کرونا وائرس کے بجائے دو عام وائرسوں کے مشترکہ انفیکشن سے تھا تفصیلات کے مطابق خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ میں بتایا…
پہلی بار بچوں اور خواتین میں منکی پاکس کی تشخیص
پہلی بار امریکا میں دو بچوں اور کم از آٹھ خواتین میں منکی پاکس کی تشخیص سے دنیا بھر میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے، کیوں کہ اب تک مذکورہ بیماری سے زیادہ تر مرد حضرات ہی متاثر ہو رہے تھے خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کے مطابق امریکا کے محکمہ…
روس سے کینسر کی سستی ادویات کی درآمدات دوبارہ شروع
روس سے کینسر کے علاج کے لیے پاکستان کو سستی ادویات کی درآمد پانچ ماہ سے زائد عرصے کے بعد دوبارہ شروع ہوگئی ہیں کیونکہ بینکوں نے تجارت کے لیے لیٹرز آف کریڈٹ (ایل سی) کھولنا شروع کردی ہیں واضح رہے کہ فروری میں روس کے یوکرین پر حملے کے بعد ان ادویات کی…