کچھ ذکر دنیا میں تعلیم حاصل کرنے کے لیے دس بہترین شہروں کا۔۔
دنیا بھر میں تعلیم حاصل کرنے کے لیے بہترین شہروں کی درجہ بندی میں ایک بار پھر برطانیہ کا دارالحکومت لندن پہلے نمبر پر آیا ہے برطانوی فرم کیو ایس کی جانب سے جاری کردہ رواں سال کی درجہ بندی کے مطابق ایشیا میں طلبا کے لیے سب سے بہترین شہر جنوبی کوریا کے…
ڈینگی کا شکار بنانے والے مچھر خاص ’بُو‘ کے دلدادہ ہیں، تحقیق
چینی ماہرین کی جانب سے کی جانے والی ایک تازہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ انسانوں کو ’زیکا اور ڈینگی وائرس‘ کا شکار بنانے والے مچھر ایک خاص طرح کے ’بُو‘ دلدادہ ہیں اور ایسی بو والے افراد کو زیادہ کاٹتے ہیں تفصیلات کے مطابق طبی جریدے ’سیل‘ میں شائع تحقیق میں…
کیا سوشل میڈیا کا استعمال نوجوانوں میں ڈپریشن کا باعث بن رہا ہے؟
آج کل سمارٹ فون رکھنے والے لگ بھگ سبھی لوگ کسی نہ کسی شکل میں سوشل میڈیا کا استعمال ضرور کرتے ہیں۔ موبائل فون کی لت صارفین کو سوشل میڈیا کے ذریعے دوسرے لوگوں سے جڑے رہنے اور خود کو باخبر رکھنے پر اکساتی ہے سوشل میڈیا پر خبروں کی بھرمار ہے ، لیکن یہاں…
مائیں بچوں کو اپنے دودھ کی بجائے فارمولا دودھ کیوں پلاتی ہیں؟
دنیا بھر میں خواتین بچے کی پیدائش کے بعد انہیں اپنا دودھ پلانا شروع کرتی ہیں لیکن عالمی ادارہ صحت کے مطابق ان میں سے صرف 44 فیصد خواتین ہی چھ ماہ تک اپنا دودھ پلانا جاری رکھتی ہیں ایسی مائیں متبادل کے طور پر بچوں کو فارمولا دودھ پلانا شروع کرتی ہیں،…
نیند کا دورانیہ دل کی صحت پر کیسے اثر انداز ہوتا ہے؟
یوں تو ہمیشہ سے مکمل اور پرسکون نیند کے متعدد فوائد گنوائے جاتے رہے ہیں، لیکن اب ماہرین نے اسے دل کی بہتر صحت کے اہم محرکات میں بھی شامل کر لیا ہے امریکن ہارٹ ایسوسی ایشن (اے ایچ اے) نے اپنی صحتِ قلب کے ضروری محرکات کی فہرست میں نیند کا دورانیہ شامل کر…
بلی سے انسان میں کورونا وائرس کی منتقلی کا پہلا کیس رپورٹ
تھائی لینڈ میں سائنسدانوں نے ایک پالتو بلی کے ذریعے ایک ویٹرنری سرجن میں کورونا وائرس کی منتقلی کے پہلے ٹھوس ثبوت کی اطلاع دی ہے ساتھ ہی محققین کا کہنا ہے کہ بلی سے انسان میں وائرس کی منتقلی کے ایسے واقعات شاذ و نادر ہی ہوتے ہیں سائنسی جریدے ’نیچر‘ میں…
برازیل کے مشہور درخت لاپاچو میں لیوکیمیا علاج کی دریافت
کیمبرج: خون کو متاثر کرنے والی کینسر کی ایک مہلک قسم مائی لوئڈ لیوکیمیا ہے جو تیزی سے موت کی وجہ بنتی ہے۔ اب برازیل کے ایک مشہور درخت کی چھال سے ایک مرکب (کمپاؤنڈ) ملا ہے جو علاج میں کام آسکتا ہے۔ اب یہ مرکب آسانی سے استعمال کیا جاسکتا ہے کیونکہ ایک…
دماغ میں وہ کون سی لہریں ہیں، جو جذبات قابو میں رکھتی ہیں؟ نئی تحقیق
انسانی دماغی کی پیچیدگیوں کو سمجھنا ایک مشکل ترین عمل ہے۔ اب دماغ کی مختلف لہروں کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ ان میں سے تھیٹا لہریں یا امواج انسانی جذبات کو باقاعدہ رکھنے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں تھیٹا امواج کی وجہ سے ہی ہم شور کے ماحول میں توجہ سے کام…