سندھ حکومت نے این آئی سی وی ڈی کا نام تبدیل کردیا
کراچی: سندھ حکومت نے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیو ویسکولر ڈیزیز (این آئی سی وی ڈی) کا نام تبدیل کر کے سندھ انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیو ویسکولر ڈیزیز (ایس آئی سی وی ڈی) رکھ دیا ہے حکومت سندھ کی منظوری کے بعد امراض قلب کی سرکاری طبی سہولت کا نام تبدیل کر دیا گیا…
مصنوعی مٹھاس کے استعمال اور کینسر کے خطرے میں ممکنہ تعلق دریافت
پیرس – لوگوں کی ایک بڑی تعداد اپنے کھانوں یا مشروبات جیسے چائے یا کافی میں مصنوعی مٹھاس کا استعمال کرتی ہے، تاکہ موٹاپے یا دیگر امراض سے تحفظ مل سکے، لیکن خطرناک بات یہ ہے کہ کچھ اقسام کی مصنوعی مٹھاس یا سویٹنر کینسر کا خطرے بڑھانے کا سبب بنتی ہیں…
چینیوں کے گرم پانی پینے کے پیچھے کیا راز ہے؟
بیجنگ – چینیوں کا خیال ہے کہ انسان کی اچھی صحت کا تعلق اس کے جسم کے درجہ حرارت سے ہوتا ہے قدیم چینی طب کے مطابق انسانی جسم میں توانائی کے دو ذخائر ہوتے ہیں۔ ”یِن” اور ”یانگ“، انسان کو صحت مند رہنے کے لیے ان دونوں میں توازن قائم رکھنا پڑتا ہے…
بلوچستان بورڈ کے حکام پرچے اور امتحانی مراکز فروخت کرتے ہیں: تحقیقاتی رپورٹ
کوئٹہ – بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے جنرل موسیٰ بوائز پوسٹ گریجویٹ کالج میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات میں ایک طالبعلم امتحانی پرچہ اپنے ساتھ گھر لے گیا اور پھر اگلے روز اسے مطالعہ پاکستان کے امتحان میں اپنے ساتھ واپس لے آیا امتحان کی نگرانی پر مامور…
این سی او سی کا ملک میں تمام کورونا پابندیاں ختم کرنے کا اعلان
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اور وفاقی وزیر برائے ترقی و منصوبہ بندی اسد عمر نے ملک بھر میں کورونا پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کیا ہے کورونا وائرس کی پابندیوں سے متعلق ڈاکٹر فیصل سلطان کے ہمراہ پریس کانفرنس میں اسد عمر کا کہنا…
حکومتِ سندھ نے ’لَمپی اسکن ڈزیز‘ کا پھیلاؤ کو روکنے کے لئے ہنگامی حالت نافذ کردی
کراچی – مویشیوں میں لَمپی اسکن ڈزیز کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے حکومت سندھ کی جانب سے ہنگامی حالت نافذ کر دی گئی ہے تفصیلات کے مطابق لائیو اسٹاک کے وزیر امداد علی پتافی نے ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ یہ بیماری صرف گائے میں پائی جاتی ہے، جو کہ صوبے…
زندگی گزارنے کا صدیوں پرانا انداز ،کیا دماغی امراض سےبچاتا ہے۔؟
واشنگٹن ڈی سی: امریکی نفسیاتی و اعصابی ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ اگر ہم اجتماعی طور پر جدید طرزِ حیات چھوڑ کر، زندگی گزارنے کا صدیوں پرانا انداز اختیار کرلیں تو بیشتر نفسیاتی بیماریوں سے ہمارا پیچھا چھوٹ جائے گا یہ بات انہوں نے ایمیزون کے گھنٹے جنگلات…
چین میں کورونا ایک بار پھر سر اُٹھانے لگا، لاک ڈاؤن نافذ
بیجنگ: چین میں کورونا کے نئے کیسز کی شرح دو سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی جس کے بعد پونے دو کروڑ آبادی پر لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے ’’زیرو کورونا‘‘ مہم ابھی اپنے اہداف کی جانب گامزن تھی کہ اچانک یومیہ کیسز میں…