بچوں کی صحت پر موبائل اسکرین کے منفی اثرات کے مزید ثبوت سامنے آگئے
دنیا بھر کے والدین کے لیے اس وقت سب سے بڑا چیلنج یہ ہے کہ کسی طرح ان کے بچے ٹیبلٹ اور اسمارٹ فون دیکھنے میں وقت کم صرف کریں۔ اب بچوں میں اسکرین تکتے رہنے کے زائد وقت کے انتہائی منفی اثرات کے مزید ثبوت سامنے آگئے ہیں۔ اینجلیا رسکن یونیورسٹی (اے آر یو)…
سائکوسس: ’پاکستان میں غیرموجود چیزیں دکھائی، سنائی دینے کی کیفیت میں اضافہ‘
پشاور – صوبہ خیبر پختونخوا کی ایک میڈیکل یونیورسٹی میں ذہنی صحت کے حوالے سے رواں ہفتے منعقد کیے گئے ایک ورکشاپ میں شرکت کرنے والے قومی وبین الاقوامی ماہرین نفسیات نے نہ صرف صوبہ خیبر پختونخوا بلکہ پاکستان بھر میں ’سائکوسس‘ کو ایک بہت بڑا چیلنج قرار…
گڈاپ کے عبداللطيف بلوچ نے لمپی اسکن ڈزیز سے متاثر اپنے جانوروں کا علاج کیسے کیا؟
کراچی – ‘میری گائے کے جسم پر چھوٹے چھوٹے دانے نکل آئے، ڈاکٹر کو بتایا تو انھوں نے مشورہ دیا کہ اینٹی بائیوٹک لگا دو، مگر ایسا کرنے سے کوئی فرق نہیں پڑا۔ چند دنوں میں گائے کے جسم پر یہ دانے پھیلنے لگے اور ان کا سائز بھی بڑا ہوتا گیا اور پھر گائے…
’64 کروڑ 90 لاکھ خواتین کو زچگی کا ناکافی تحفظ حاصل‘
عالمی دن کے موقع پر شائع ہونے والی آئی ایل او کی رپورٹ ’کیئر ایٹ ورک:انویسٹنگ اِن کیئر لِیو اینڈ سروسز فار مور جینڈر ایکوئل ورلڈ آف ورک‘ اس بات پر روشنی ڈالتی ہے کہ خاندانی ذمہ داریوں کے ساتھ دیکھ بھال کی خدمات اور پالیسیوں میں مستقل اور نمایاں خلا نے…
خون کی بیماری ”سِکَل سیل ڈزیز“ کو شکست دینے والا انقلابی علاج
چھتیس سالہ جمی اولاگیئر خون کے سرخ خلیات کی ایک تکلیف دہ بیماری ”سِکَل سیل ڈزیز“ میں مبتلا تھا، ان کا خیال تھا کہ اُنہیں مسلسل درد میں رکھنے والی اپنی اس بیماری سے چھٹکارا پانے میں کئی دہائیاں لگیں گی، لیکن خوش قسمتی سے اب وہ اس سے نجات پا چکا ہے. یہ…
بچوں میں ماحولیاتی تبدیلیوں کا شعور بیدار کرنے کی انوکھی کوشش
کراچی – رومانہ حسین کئی برس سے کہانیوں اور ڈرائنگ کے ذریعے ماحولیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے بچوں میں شعور بیدار کرنے کے لیے کوشاں ہیں۔ اس حوالے سے وہ کورونا وبا کے دوران بچوں کو مصروف رکھنے کے لیے دو سو سے زائد آن لائن سیشنز بھی منعقد کرا چکی ہیں…
منتخب نمائندوں کی راہ تکتا حاجی شمبے گوٹھ شرافی کا تباہ حال اسکول
فطرت اور قدرت کا قانون ہے کہ اگر کوئی شخص یا اگر کوئی قوم کسی گناہ کا مرتکب ہوتی ہے، تو اسے ہر حال میں کسی نا کسی طرح سزا مل کر رہتی ہے، دنیا اسے مکافات عمل کہتی ہے ہمارے یہاں سیاسی صورتحال پر غور کیا جائے تو سیاست میں بھی یہی قانون ایک…
گھبراہٹ جیسے عام مسئلے پر قابو پانے کا آسان نسخہ
سڈنی – دنیا بھر کے لاکھوں افراد زندگی میں کبھی نہ کبھی تناؤ، الجھن اور کسی بدترین خوف کا سامنا کرتے ہیں صرف آسٹریلیا میں ہی بتیس لاکھ افراد کو انزائٹی یا گھبراہٹ سے منسلک مسائل کا سامنا ہوتا ہے اور حالیہ برسوں میں پندرہ سے چوبیس سال کی عمر کے…