ہر سال دنیا کی 50 فیصد سے زیادہ آبادی کو متاثر کرنے والی بیماری
مگر اب جاکر پہلی بار ایک تحقیق میں علم ہوا کہ ہر سال دنیا بھر میں کتنے افراد سردرد کا شکار ہوتے ہیں اور یہ تعداد بہت زیادہ ہے۔ سائنسدانوں نے سردرد پر ہونے والی 350 سے زیادہ سائنسی تحقیقی رپورٹس کے تجزیے سے دریافت کیا کہ گزشتہ سال دنیا بھر میں 50 فیصد…
جی سی ایس ای جماعتوں میں موسمیاتی تبدیلی کا مکمل کورس پڑھانے کا منصوبہ
لندن: برطانوی تاریخ میں پہلی مرتبہ آب و ہوا میں تبدیلی (کلائمیٹ چینج) پر ایک علیحدہ سیکنڈری کورس تشکیل دیا گیا ہے جسے جی سی ایس ای کے تحت پڑھایا جائے گا۔ اس کا آغاز 2025 سے کیا جائے گا وزیرِتعلیم ندیم زہاوی نے اس کا باضابطہ اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ…
آواز کی لہروں سے کینسر ختم کرنے میں نمایاں کامیابی
مشی گن: جامعہ مشی گن نے آواز کی لہروں سے چوہوں میں کینسر کی رسولیوں کے خاتمے کی نوید سناتے ہوئے کہا ہے کہ نہ صرف یہ تجربہ کامیاب رہا ہے بلکہ اس میں سرطانی پھوڑوں کے دوبارہ نمودار ہونے کی شرح بھی نہ ہونے کے برابر ہے۔ یہ غیرتکلیف دہ تھراپی ہے جس میں…
کراچی یونیورسٹی کا نادہندہ اُستاد بھی وائس چانسلر بننے کی دوڑ میں شامل
کراچی – کراچی یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی تعیناتی کے لئے 25مارچ کو سرچ کمیٹی قائم کر کے 7 اپریل کو دو ہفتے بعد نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا، نوٹیفکیشن کے منظر عام پر آنے کے بعد سرچ کمیٹی کے ایک رکن ڈاکٹر پیرزادہ قاسم رضا صدیقی نے اپنے بھتیجے…
شیزوفرینیا کے علاج کے حوالے سے نئی اور تاریخی دریافت
برلن – شیزوفرینیا کے بارے میں سائنسدانوں کی سمجھ کئی دہائیوں سے ایک طرح کے بلیک باکس میں پھنسی ہوئی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ وہ واقعی نہیں جانتے کہ دماغ کے اندر کیا ہو رہا ہوتا ہے؟ ماہرین فقط یہ جانتے ہیں کہ شیزوفرینیا ایک سنگین ذہنی حالت ہے، جس کی…
بلوچستان میں یونیورسٹیز ایکٹ کی مخالفت کی وجہ کیا ہے؟
کوئٹہ – بلوچستان میں منگل کے دن یونیورسٹی کے اساتذہ اور ملازمین نے صوبائی اسمبلی کی جانب سے نئے منظور کردہ قانون کے خلاف احتجاج کیا ہے اساتذہ اور ملازمین تنظیموں کا کہنا ہے کہ ’نئے ایکٹ میں خود مختار اداروں کے بجائے تمام اختیارات وائس چانسلر کو دے…
کیا ہلدی سے کینسر جیسی موذی بیماری کا علاج ہو سکتا ہے؟
نیوکیسل – ہلدی پاکستان سمیت تمام جنوبی ایشیائی ممالک کے کچن میں استعمال ہوتی ہے۔ لیکن کیا ہلدی صرف ذائقے کے لیے استعمال ہوتی ہے یا یہ ہماری صحت کو بہتر بنا کر کینسر سے بچا سکتی ہے؟ آپ کو اس طرح کے ہزاروں مضامین مل جائیں گے، جن میں بتایا گیا ہے کہ…
عمر کے ساتھ دماغی حجم گھٹ جاتا ہے، سائنسدان ثابت کرنے میں کامیاب
کافی عرصے سے سائنسدانوں کا ماننا ہے کہ عمر کے ساتھ ساتھ انسانی دماغ کے حجم میں تبدیلیاں آتی ہیں، مگر اب جاکر پہلی بار اس کی نشوونما کا مکمل چارٹ تیار کیا گیا ہے 15 ہفتوں کے بچوں سے لے کر 100 سال کی عمر کے افراد کے دماغی اسکینز سے معلوم ہوا کہ…