ایک اور وبا جلد دنیا میں پھیل سکتی ہے، بل گیٹس
کراچی – بل گیٹس جنہوں نے پولیو کے خاتمے میں مدد کے لیے رواں ہفتے پاکستان کا دورہ بھی کیا تھا، خبردار کیا ہے کہ کووڈ-19 جیسی ایک اور وبا جلد دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے سکتی ہے بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے شریک چیئرمین بل گیٹس نے تسلیم کیا کہ کووِڈ…
موٹر سائیکل پر تھر کی خواتین کو تعلیم دیتی دو بہنوں کی کہانی
مِٹھی – اگر کچھ کرنے کی لگن ہو تو کوئی کام ناممکن نہیں ہے اور یہ ثابت کیا ہے صحرائے تھر کے پسماندہ علاقے کی ایک نوجوان لڑکی عروج فاطمہ نے، جو لڑکیوں کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنے کے مشن پر گامزن ہیں صحرائے تھر، جہاں خلق خدا آج بھی بنیادی ضروریات…
روبلوکس گیم : بچوں کی ورچوئل دنیا میں جنسی مواد کی فراوانی، مقصد کیا ہے آخر؟
کراچی – مخصوص ہیجان انگیز کپڑوں میں ملبوس ایک خاتون صرف کتے کا پٹہ پہنے ہوئے ایک برہنہ شخص کو زنجیر سے باندھ کر فرش پر بڑے تحکمانہ انداز میں لیے جا رہی ہے۔ ان کے قریب شراب خانے کے کاؤنٹر کے سامنے دو نیم عریاں عورتیں ڈانس کر رہی ہیں۔ ساتھ ہی دائرے…
ایڈز: ایچ آئی وی سے دنیا کی پہلی خاتون کی ’صحتیابی‘، مگر اس طریقہ علاج پر خدشات کیا ہیں؟
ڈینور – ایچ آئی وی سے متاثرہ ایک امریکی خاتون اس بیماری سے مکمل پاک ہونے والی دنیا کی تیسری انسان اور پہلی خاتون بن گئی ہیں، تاہم ماہرین نے کچھ خدشات کے پیش نظر اس حوالے سے ردِعمل میں محتاط رہنے کا مشورہ دیا ہے خاتون کا لیوکیمیا (ہڈیوں کے گودے کا…
کوئٹہ میں بھوک ہڑتال پر بیٹھے میڈیکل کالجز کے دو طالب علموں کی حالت غیر
کوئٹہ – بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں تادم مرگ بھوک ہڑتال پر بیٹھے میڈیکل کالجز کے دو طالب علموں کی حالت غیر ہو گئی، جس پر انہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا بلوچستان کے تین اضلاع خضدار، تربت اور لورالائی میں قائم ہونے والے تین نئے میڈیکل کالجز کے…
رات کے کھانے کا وقت بلڈ شوگر کو کنٹرول میں رکھنے کے لئے بہت اہم
کراچی – طبی ماہرین کی طرف سے مختلف وقتوں میں کی گئی تحقیق سے مسلسل ایسے شواہد سامنے آ رہے ہیں کہ کھانے کے اوقات، دل اور میٹابولک صحت پر بڑی حد تک اثر انداز ہوتے ہیں یہ تو آپ جانتے ہی ہونگے کہ بلڈ شوگر زیادہ بڑھنے سے ذیابیطس کا خطرہ بڑھتا ہے اور…
اچانک کھڑے ہونے پر سر چکرانے لگتا ہے تو روک تھام کا آسان طریقہ جان لیں
کراچی – کیا آپ کچھ دیر بیٹھ کر اٹھتے ہیں اور پھر سر چکرانے لگتا ہے؟ یہ مسئلہ آپ کی طرح کئی افراد کی پریشانی اور مشکلات کا باعث ہے اس کی مختلف وجوہات ہوسکتی ہیں، جیسے بلڈ پریشر کی سطح میں کمی یا دھڑکن کی رفتار بہت زیادہ بڑھ جانا اگرچہ یہ ایک عام…
پیراسیٹامول کا مستقل استعمال آپ کی صحت پر کیا اثرات مرتب کرتا ہے؟
کراچی – ہم سر درد یا بخار کے لیے پیراسیٹامول کی گولی کھانے کے عادی ہیں، ایک نئی تحقیق میں پیراسیٹامول کے مستقل استعمال کے نتیجے میں صحت پر مرتب ہونے والے اثرات کا جائزہ لیا گیا ہے اس تحقیق کے مطابق بلڈ پریشر یا فشار خون کے عارضے میں مبتلا ایسے…