یکساں قومی نصاب: ’مجوزہ تبدیلیوں کو فوری شامل کرنا ممکن نہیں‘
اسلام آباد – نیشنل کریکولم کونسل کے مطابق پاکستان میں چھٹی سے آٹھویں جماعت کے لیے یکساں قومی نصاب (سنگل نیشنل کریکولم) پالیسی کے تحت سلیبس اس سال متعارف کروایا جا رہا ہے، جبکہ چھوٹی کلاسوں کے تبدیل شدہ کورس کا نفاذ 2023ع میں ممکن ہو سکے گا یکساں…
وٹامن ڈی کی کمی اور کووڈ کی سنگین پیچیدگیوں کے درمیان تعلق دریافت
کراچی – ایک نئی طبی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ وٹامن ڈی کی کمی کورونا وائرس کی سنگین پیچیدگیوں اور موت کا خطرہ بڑھاتی ہے طبی جریدے جرنل پلوس ون میں شائع ہونے والی تحقیق میں وٹامن ڈی کی کمی اور کووڈ-19 کی شدت اور موت کے خطرے کے درمیان تعلق کا…
انسانی دماغ کے ایک حیرت انگیز میکنزم کی دریافت
کیلیفورنیا – انسانی آنکھیں مسلسل سامنے آنے والے مناظر کی بہت زیادہ تفصیلات حاصل کرتی رہتی ہیں اور دماغ کے لیے ان کا تجزیہ کرنا کوئی آسان کام نہیں ہوتا ایک طرف ہماری آنکھوں کے سامنے مسلسل تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں، جس کی وجہ روشنی اور دیگر عناصر ہوتے…
بخار کی دوا پیناڈول کی ایک مرتبہ پھر مارکیٹ میں قلت، وجہ کیا ہے؟
کراچی/لاہور/اسلام آباد – پاکستان کے مختلف شہروں میں ایک مرتبہ پھر بخار، جسم درد اور سر درد میں استعمال ہونے والی گولی پیناڈول کی قلت پیدا ہوگئی ہے، جس کی کئی ایک وجوہات سامنے آئی ہیں میڈیکل اسٹورز کے مطابق کئی دنوں سے پینا ڈول کا نیا اسٹاک ڈیلیور…
کورونا وبا: نئے ویریئنٹس کے ذمہ دار خودغرض امیر ممالک ہیں، ماہرین
بیجنگ – چین سے تعلق رکھنے والے ماہرینِ وبائی امراض نے اپنی ایک تازہ تحقیقی رپورٹ میں امیر ممالک کی خودغرضی کو نئے ویریئنٹس کا ذمہ دار قرار دیا ہے رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ امیر ملکوں نے خودغرضی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی ضرورت سے کہیں زیادہ کورونا…
”بچہ موبائل گیم کی لت کا شکار ہو تو علاج کروائیں“ ماہر نفسیات
لاہور – چند روز قبل لاہور کے علاقے کاہنہ میں ایک ماں اور اس کے تین بچوں کو گولیاں مار کر قتل کرنے کا واقعہ پیش آیا۔ پولیس نے کیس کی تحقیقات میں مقتولہ کے اٹھارہ سالہ علی زین کو ملزم قرار دیا ہے۔ ایس ایس پی انویسٹی گیشن عمران کشور نے پیر کو میڈیا…
پشاور سمیت 29بڑے شہروں کا پانی پینے کیلئے غیرمحفوظ ہونے کا انکشاف
اسلام آباد:پاکستان کونسل آف ریسرچ ان واٹر ریسورسز کی حالیہ رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ ملک کے 29بڑے شہروں کا پانی پینے کے لیے غیرمحفوظ ہے،ملک میں پینے کے پانی کے تمام ذرائع کا اوسطا ً61 فیصد پانی جراثیم سے آلودہ ہوچکا ہے. رپورٹ کے مطابق سندھ کے شہر بے…
این سی او سی کا ملک بھر میں موبائل ویکسینیشن مہم شروع کرنے کا اعلان
اسلام آباد میں این سی او سی اجلاس کے بعد کورونا وائرس کے حوالے سے بریفنگ دیتے ہوئے اسد عمر کا کہنا تھا کہ اگر اجتماعی طور پر دیکھا جائے تو ظاہر ہوتا ہے کہ وہ علاقے یا شہر جہاں ویکسینیٹڈ افراد کی تعداد زیادہ ہے وہاں کورونا وائرس کی پانچویں لہر نے کم تباہی…