”دستخط کی الگ فیس“ طالب علم کا پشاور یونیورسٹی کو قانونی نوٹس
پشاور – یونیورسٹی آف پشاور کے لا کالج سے ڈگری مکمل کرنے والے عمر خان نے حال ہی میں ”ایک دستخط کرنے کی ایک ہزار روپے فیس“ جمع کرنے کے خلاف اپنے وکیل کے توسط سے یونیورسٹی کو قانونی نوٹس بھیجوایا ہے اس نوٹس میں عمر خان نے موقف اپنایا ہے کہ مارک شیٹ…
سگریٹ آپ پئیں گے، موٹی آپ کی پوتیاں اور پڑنواسیاں ہونگی! تحقیق
برسٹل – برطانوی سائنسدانوں نے ایک تازہ تحقیق سے دریافت کیا ہے کہ کم عمری میں سگریٹ نوشی شروع کرنے والوں کی عادت، ان کی تیسری نسل میں موٹاپے کو جنم دے سکتی ہے بظاہر یہ نتائج عجیب و غریب لگتے ہیں، لیکن یہ نتائج مفروضے پر مبنی قطعاً نہیں ہیں، بلکہ ان…
اسمارٹ فون کی لت میں مبتلا لوگ اس سے چھٹکارا پا کر کیا کہتے ہیں؟
ایک ایسی دنیا میں جہاں ہم میں سے اکثر لوگ ہر وقت اپنے اسمارٹ فون سے بندھے رہتے ہیں، وہیں ایک ایسی خاتون بھی ہیں، جنہوں نے اپنے اسمارٹ فون سے بندھی نادیدہ زنجیروں کو توڑ کر خود کو آزاد کرا لیا ہے چھتیس سالہ ڈلسی کاؤلنگ نے گذشتہ برس کے آخری دنوں میں اپنی…
مَردوں میں امراض قلب اور ذیابیطس کا خطرہ بڑھانے والی نئی وجہ دریافت
بوسٹن – امریکا میں ہونے والی ایک تازہ طبی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ بہت زیادہ فکرمند اور ذہنی پریشانی کا شکار رہنے والے درمیانی عمر کے مردوں میں آنے والے برسوں میں امراض قلب، فالج اور ذیابیطس ٹائپ 2 کا خطرہ بہت زیادہ ہوتا ہے اس تحقیق کے نتائج…
ڈاؤ یونیورسٹی کے طلبہ انسانی لاشوں کی بجائے سیمولیٹرز پر سیکھ سکیں گے
کراچی – آپ نے بالی وڈ فلم ’منا بھائی ایم بی بی ایس‘ ضرور دیکھی ہوگی، جس کے ایک منظر میں فلم کے مرکزی کردار مرلی پرساد عرف منا بھائی کو میڈیکل کالج کے ڈین پریکٹیکل کی خاطر اپنے لیے الگ سے ایک لاش لانے کا کہتے ہیں اس پر منا بھائی اپنے ساتھی سرکٹ…
لاڈلا بچہ؟ وہ راز جسے والدین سینے میں چھپائے رکھتے ہیں
کراچی – کیا آپ کےگھر میں کبھی یہ بحث ہوئی کہ ماں باپ کا لاڈلا بچہ کون ہے؟ یا پھر یہ سوال اٹھا ہو کہ کس بچے کو زیادہ توجہ دی جاتی ہے؟ یہ ایک ایسا سوال ہے جو کسی نہ کسی شکل میں تقریباً ہر اس گھر میں موجود ہوتا ہے، جہاں بچوں کی…
پاکستان کے 90 فیصد سے زیادہ طلبہ ریاضی اور سائنس میں کمزور: تحقیق
کراچی – آغا خان یونیورسٹی کے انسٹی ٹیوٹ فار ایجوکیشنل ڈویلپمنٹ (آئی ای ڈی) کی ایک ملک گیر تحقیق کے نتیجے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ پاکستان میں 90 فیصد سے زیادہ پرائمری اور سیکنڈری کلاسوں کے طلبہ ریاضی اور سائنس کے مضامین میں کمزور ہیں یا ان کو صرف…
نیند میں خراٹے لینے کی وجہ کیا ہے، اور کیا خراٹوں سے جان چھڑانا ممکن ہے؟
کراچی – یہ بات مکمل طور پر کوئی نہیں جانتا کہ ہم میں سے کتنے لوگ خراٹے لیتے ہیں۔ لیکن یہ مسئلہ بڑھ رہا ہے۔ اس سے نہ صرف خراٹے لینے والوں کی اپنی نیند میں خلل پڑتا ہے بلکہ آس پاس کے لوگوں کی نیند بھی غارت ہو جاتی ہے خیال ہے کہ بہت…