روس نے نیا مالیاتی نظام متعارف کرانے کا عندیہ دے دیا
خبر رساں ایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق روس کی معیشت کو 1991 میں سوویت یونین کے انہدام کے بعد سے سب سے بدترین بحران کا سامنا ہے کیونکہ 24 فروری کو یوکرین پر صدر ولادمیر پیوٹن کے حملے کے سبب امریکا اور اس کے اتحادیوں نے روس پر سخت پابندیاں عائد کردی ہیں…
سری لنکا میں معاشی بحران کابینہ کے26 ارکان مستعفی
کولمبو_ سری لنکا میں سنگین معاشی بحران کے باعث ملک احتجاج کی لپیٹ میں ہے۔ سری لنکا کی کابینہ کے 26 ارکان نے استعفیٰ دے دیا غیرملکی میڈیا کے مطابق سری لنکا کی کابینہ نے ملک میں جاری معاشی بحران اورحکومت کے خلاف احتجاج کے باعث استعفیٰ دے دیا۔سری لنکا کے…
روسی صدر پیوٹن ہرن کے سینگ کا عرق کیوں استعمال کر رہے ہیں؟
ماسکو – ایک رپورٹ کے مطابق روسی صدر کینسر کے ماہر ڈاکٹر کے پاس درجنوں دورے کر چکے ہیں رپورٹ میں یہ دعویٰ بھی کیا گیا ہے کہ ولادیمیر پیوٹن ہرن کے سینگوں کے عرق میں نہا کر اپنی صحت کو بہتر کرنے کی کوشش کرتے ہیں روسی تحقیقاتی خبر رساں ادارے ’پروئکٹ‘…
چین اور سعودی عرب کا نیا اقدام، کیا امریکی ’پیٹرو ڈالر‘ کا دور ختم ہونے جا رہا ہے؟
کراچی – کچھ دن پہلے امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل میں ایک خبر شائع ہوئی تھی کہ سعودی عرب چین سے تیل کی فروخت کی ادائیگی یوآن میں لینے پر غور کر رہا ہے. اس خبر کے ساتھ ہی یہ بحث شروع ہو گئی ہے کہ کیا یہ پیٹرو ڈالر کے دور کے خاتمے کا…
سری لنکا: معاشی بحران اور پرتشدد مظاہروں کے بعد ایمرجنسی نافذ
کولمبو – سری لنکا میں صدر کی رہائشگاہ کے باہر ہونے والے پرتشدد مظاہروں کے بعد ملک بھر میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے اس سے قبل مظاہرین نے جمعرات کو کولمبو میں صدر گوتابایا راج پکشے کی ذاتی رہائش گاہ کے قریب رکاوٹیں کھڑی کر دی تھیں…
یمن تنازع: متحارب فریقین 7 برس بعد ملک گیر جنگ بندی پر متفق
اقوام متحدہ کے نمائندے نے کہا ہے کہ یمن کے 7 سالہ تنازع کے دوران آپس میں لڑنے والے فریقین نے پہلی مرتبہ ملک گیر جنگ بندی پر اتفاق کیا ہے، جنگ بندی کے معاہدے کے تحت حوثیوں کے زیر قبضہ علاقوں میں ایندھن کی درآمد اور صنعا کے ہوائی اڈے سے متعد پروازوں کی…
امریکا, پاکستان سے واضح طور پر فاصلہ اختیار کرچکا ہے، ایڈمرل میولن
سابق امریکی فوجی سربراہ مائیک میولن نے کہا ہے کہ امریکا واضح طور پر پاکستان سے فاصلہ اختیار کر چکا ہے جبکہ وائٹ ہاؤس اور اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے پاکستان کی سیاست میں امریکا کے ملوث ہونے کے دعوؤں کو مسترد کر دیا ہے پاکستان اور امریکا کے تعلقات کے حوالے سے کیے…
حلال مصنوعات، اقتصادی جہاد: ہندو حلال چیزیں استعمال نہ کریں، ہندو انتہا پسندوں کا نیا شوشہ
کرناٹک – بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ایک سینئر رہنما نے حلال مصنوعات کو ‘اقتصادی جہاد’ قرار دیا ہے۔ دوسری طرف ہندو قوم پرست تنظیم آر ایس ایس سے وابستہ گروپوں نے ہندووں کو حلال مصنوعات بشمول گوشت سے اجتناب کرنے کا مشورہ دیا ہے…