سری لنکا دیوالیہ ہونے کے دہانے پر کیسے پہنچا؟
کولمبو – جنوبی ایشیا کا اہم ملک سری لنکا ان دنوں اپنی تاریخ کے بدترین معاشی بحران سے دوچار ہے۔ اس وقت ملکی زرمبادلہ کے ذخائر انتہائی کم ترین سطح پر پہنچ چکے ہیں کہ حکومت کے پاس تیل درآمد کرنے کے لیے ڈالر نہیں بچے ہیں، بجلی کی عدم دستیابی نے ملک کے…
بت شکن طالبان بدھ کے مجسموں کے محافظ کیسے بن گئے؟
کابل – دیہی افغانستان کی سرخی مائل چٹانوں میں واقع کئی غاروں میں بدھا کے مجسمے موجود ہیں۔ ان میں سے زیادہ تر پرسکون انداز میں مراقبے میں بیٹھے ہوئے نظر آتے ہیں۔ یہ غار ان چٹانوں میں سینکڑوں میٹر نیچے ہیں، جس کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ یہ دنیا…
بھارت: پی ایم ہاؤس، پارلیمنٹ اور سینٹرل وستا بنانے والے مزدوروں پر کیا بیت رہی ہے؟
نئی دہلی – محمد اشرف ان نو ہزار سے زائد مزدوروں میں سے ایک ہیں، جو سردیوں کی ایک یخ بستہ شام دہلی کے وسط میں ہندوستان کے ایوان اقتدار کو ازسرنو تشکیل دینے کے لیے خون پسینہ ایک کر رہے ہیں، اگرچہ اس دوران اپنے خاندان کا معیار زندگی بدلنے میں انہیں…
نازی تنظیم بنا کر دنیا فتح کرنے کا منصوبہ بنانے والا جرمن فوجی گرفتار
برلن – جرمن دفتر استغاثہ نے ایک سابقہ فوجی پر مبینہ دہشت گردی کی منصوبہ بندی کرنے کی فردِ جرم عائد کر دی ہے ریاستی دفترِ استغاثہ کا کہنا ہے کہ یہ فوجی ایک عسکری تنظیم قائم کر کے دنیا فتح کرنا چاہتا تھا بائیس سالہ سابق جرمن فوجی کو جرمن ریاست ہیسے…
بی سی سی آئی: پاکستانی بینکار کا قائم کردہ بینک ، جو ’فراڈ‘ ثابت ہوا!
کراچی – آج سے پچاس برس قبل پاکستانی بینکار آغا حسن عابدی نے پچیس لاکھ ڈالر سے بینک آف کریڈٹ اینڈ کامرس انٹرنیشنل (بی سی سی آئی) کی بنیاد رکھی، جو دیکھتے ہی دیکھتے دنیا کا ساتواں سب سے بڑا پرائیویٹ بینک بن گیا کراچی اور لندن میں اپنے مرکزی دفاتر…
یوکرین: یورینیم کے تاجر کی بیوی سے نوٹوں سے بھرے سوٹ کیس برآمد
کئیف – یوکرین پر روسی حملے کے بعد سے بڑی تعداد میں مقامی باشندے محفوظ مقامات کی جانب نقل مکانی کر رہے ہیں لیکن ان پناہ گزینوں میں یوکرین کے ایک بڑی کاروباری شخصیت کی بیوہ کے ہمراہ سامان غیرمعمولی نوعیت کا تھا میڈیا رپورٹس کے مطابق یوکرین کے ایک…
ٹی ٹی پی سندھ کے امیر عبدالحکیم سندھی قندھار میں قتل، افغان طالبان کا آپسی اختلافات ختم کرنے کے لیے اجلاس
قندھار – افغان اور پاکستانی سیکیورٹی حکام نے تصدیق کی ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے ایک سینیئر رہنما کو جنوبی افغانستان میں ایک حملے میں قتل کردیا گیا ہے ذرائع نے بتایا کہ کالعدم لشکر جھنگوی کے کُرد گروپ کے رہنما اور ٹی ٹی پی سندھ…
وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کی جیل میں شادی
لندن – وکی لیکس کے بانی اور ان کے ذریعے دنیا میں افراتفری مچانے والے جولین اسانج نے لندن کی جیل میں اپنی منگیتر اسٹیلا مورس سے شادی کر لی ہے، جہاں ان کو مقدمے کی سماعت کے دوران رکھا گیا ہے اے ایف پی کے مطابق پچاس سالہ اسانج ایسے اقدامات سے بچنے کی…