یوکرین میں امریکی فوج بھیجنے کا مطلب تیسری عالمی جنگ ہوگا،امریکی صدر
واشنگٹن: امریکی صدرجوبائیڈن نے کہا ہے کہ امریکا روس سے براہ راست تصادم کے لئے اپنی فوج یوکرین نہیں بھیجے گا۔ امریکا کے صدرجوبائیڈن نے بیان میں کہا کہ یوکرین میں امریکی فوجی بھیجنے کا مطلب تیسری عالمی جنگ ہوگا۔براہ راست تصادم سے بچنے کے لئے امریکی فوجی…
ریاض میں آئل ریفائنری پر ڈرون حملہ مصر، متحدہ عرب امارات اور اردن کی کی مذمت
متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ نے اس حملے کو "دہشت گردانہ اور بزدلانہ” قرار دیتے ہوئے عالمی برادری سے کہا کہ وہ اس طرح کے خطرات کو روکنے کے لیے سعودی عرب کے اقدامات کی حمایت کرے۔ وزارت نے سرکاری خبر رساں ایجنسی (WAM) کے ذریعہ جاری کردہ ایک…
خاکروب خاتون کا بیٹا جس نے پنجاب کے وزیر اعلٰی کو شکست دی
بدھوڑ – عام آدمی پارٹی کے لابھ سنگھ اگوکے نے پنجاب کے موجودہ وزیرِ اعلیٰ چرن جیت سنگھ چنی کو شکست دی ہے واضح رہے کہ عام آدمی پارٹی نے بھارت میں پنجاب اسمبلی کے انتخابات میں بھاری فتح حاصل کر لی ہے اور اب وہ پنجاب میں حکومت بنانے جا رہی ہے تجزیہ…
”میزائل فائر کی وجہ تیکنیکی خرابی“ پاکستانی علاقے میں گرنے پر افسوس ہے، بھارتی وزارت دفاع
نئی دہلی – بھارت نے پاکستان کی حدود میں میزائل گرنے کے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے اپنی غلطی کا اعتراف اور واقعے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ بھارتی وزارت دفاع نے اس حوالے سے کہا ہے ”معمول کی دیکھ بھال کے دوران تکنیکی خرابی کی وجہ سے حادثاتی طور پر…
روسی حملے میں شدت اور کییف کے آس پاس لڑائی میں تیزی
روس کے دفاعی حکام کا کہنا ہے اس نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے انتہائی جدید ہتھیاروں سے یوکرین کے مغرب میں واقع دو مزید فوجی ہوائی اڈوں کو نشانہ بنایا ہے۔ اس اعلان کے ساتھ ہی روس نے نئے علاقوں میں حملوں کی نشاندہی بھی کی ہے۔ ماسکو نے ابھی تک دارالحکومت…
امریکی قانون ساز کا پاکستان پر پابندیاں لگانے کا مطالبہ
ایک امریکی قانون ساز نے پاکستان کو دہشت گردی کی سرپرستی کرنے والی ریاست قرار دینے کا مطالبہ جبکہ دیگر دو نے واشنگٹن میں پاکستانی سفیر مسعود خان کے کشمیری اور پاکستانی گروپوں سے منسلک ہونے کا الزام لگاتے ہوئے ان کے خلاف تحقیقات کرنے کی درخواست کی ہے ایک…
روس کی اپنا سب سے بڑا ہتھیار استعمال کرنے کی دھمکی، کیا یہ دنیا اسے جھیل پائے گی؟
کراچی – امریکا، برطانیہ اور یورپی یونین کی جانب سے روسی تیل کی درآمد کو محدود کرنے کے اعلانات کے بعد روس نے خبردار کیا تھا کہ اگر اس کے تیل پر پابندی لگائی گئی تو وہ یورپی ممالک کو گیس کی سپلائی بند کر دے گا واضح رہے کہ یوکرین نے عالمی طاقتوں سے…
جنگ تیسرے ہفتے میں داخل, یوکرین میں بچوں کے ہسپتال پر بمباری: روس کی تردید
یوکرین نے کہا ہے کہ جنگ زدہ علاقوں سے شہریوں کی بحفاظت منتقلی کے لیے جنگ بندی کے معاہدے کے باوجود روسی طیاروں نے آج ماریوپول شہر میں بچوں کے ایک ہسپتال پر بمباری کی اور مریضوں کو ملبے تلے دفن کر دیا۔ یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی نے حملے کی مذمت کرتے…