ترکی میں کرنسی کی قدر میں گراوٹ ’بستر کے نیچے‘ پہنچ گئی
انقره – ترکی میں افراط زر میں اضافے اور کرنسی کی قدر میں کمی کے بعد حکومت نے عوام کو بچت کی نیت سے ’بستر کے نیچے‘ رکھے سونے کو سرمایہ کاری کے لیے باہر نکالنے پر قائل کرنے کی کوششوں کا آغاز کر دیا ہے واضح رہے کہ پاکستان کی طرح ترکی میں بھی…
ویکسینیشن کے خلاف ڈرائیوروں کا احتجاج: جسٹن ٹروڈو نے کینیڈا میں ایمرجنسی نافذ کر دی
اوٹاوا – کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے لازمی ویکسین کے معاملے پر ٹرک ڈرائیوروں کے احتجاج اور دھرنوں سے نمٹنے کے لیے اپنے والد کے نقش قدم پر چلتے ہوئے منگل کو محدود وقتی ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کا کہنا ہے کہ وفاقی…
امریکا: نیوی انجینیئر کا ایٹمی راز کی فروخت کی کوشش کا اعتراف
واشنگٹن – امریکی محکمہ انصاف کا کہنا ہے کہ امریکی بحریہ کے ایک انجنیئر نے پیر کو وفاقی عدالت میں اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے جوہری آبدوزوں کے راز ایک غیر ملکی طاقت کو فروخت کرنے کی کوشش کی تھی تینتالیس سالہ جوناتھن ٹوب نے اپنی اہلیہ ڈیانا ٹوب کے…
”مسلمانوں کو ٹوپی اتار کر تلک لگوانے پر مجبور کردیں گے“ بمقابلہ ”حجاب والی بھارتی وزیراعظم“
لکھنؤ – بھارت میں ایک طرف حجاب کا تنازعہ تھمنے کا نام ہی نہیں لے رہا اور ہر گزرتے دن کے ساتھ اس میں شدت آتی جا رہی ہے۔ اسی دوران بی جے پی کے ایک اور رکن اسمبلی نے نیا بکھیڑا کھڑا کر دیا ہے بھارتی ریاست اترپردیش سے بی جے پی کے رکن…
مشرقی یروشلم میں جھڑپیں، درجنوں افراد زخمی
غرب اردن – ایک متنازع اسرائیلی قانون ساز کے شیخ جراح کے پڑوس کا دورہ کرنے، وہاں ایک دفتر قائم کرنے اور انتہائی قوم پرست یہودی کارکنوں سے ساتھ دینے کی اپیل کے بعد اتوار کے روز تصادم شروع ہوگئے۔ فلسطینی رہائشیوں اور انتہا پسند قوم پرست یہودیوں کے…
انگریزی کا وہ امتحان، جس نے ہزاروں زندگیاں تباہ کر دیں..
لندن – حال ہی میں بی بی سی میں ایک تہلکہ خیز رپورٹ شائع ہوئی ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ ادارے کی ایک تحقیق نے ان شواہد کے بارے میں تازہ شکوک و شبہات کو جنم دیا ہے، جن کا استعمال کرتے ہوئے ہزاروں لوگوں کو انگریزی زبان کے امتحان میں مبینہ طور…
افغانستان کی منجمد رقم نائن الیون متاثرین کو دینے کے فیصلے پر افغان شہری سراہا احتجاج بن گئے
کابل – امریکی صدر جو بائیڈن کی طرف سے افغانستان کے امریکا میں منجمد سات بلین ڈالرز کی رقم میں سے نصف نائن الیون حملوں کے متاثرین کو دینے کے فیصلے پر افغان شہری سراپا احتجاج ہیں اطلاعات کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل میں افغان شہریوں نے…
روس کے حملے کا خطرہ: درجنوں ممالک کی اپنے شہریوں کو فوری طور پر یوکرین چھوڑنے کی ہدایت
کراچی – ایک درجن سے زائد ممالک نے یوکرین میں رہنے والے اپنے شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ یوکرین چھوڑ دیں کیونکہ روس کسی بھی وقت حملہ کر سکتا ہے تیس سے زائد روسی جنگی بحری جہازوں نے روس کے زیرقبضہ یوکرینی علاقے کریمیا کے قریب بحیرہ اسود میں جنگی مشقیں…