پینشن وصول کرنے کیلئے مردہ شخص پوسٹ آفس پہنچ گیا
کارلو – آئر لینڈ کی پولیس ایک عجیب و غریب واقعے کی تحقیقات میں مصروف ہے جس میں ایک مُردہ شخص کو اُس کی پینشن وصول کرنے کے لئے پوسٹ آفس میں باقاعدہ لایا گیا۔ آئرش ٹائمز کے مطابق آئرلینڈ کے قصبے کارلو میں دو نوجوان ایک بوڑھے مرد کے بےجان جسم کو…
سعودی سفارت کار کا قتل: پاکستان نے تین ملزمان کی گرفتاری میں ایران سے مدد مانگ لی
کراچی – پاکستان نے ایرانی حکام سے ایک سعودی سفارت کار کے قتل کے بعد ایران فرار ہونے والے تین ملزمان کی گرفتاری میں مدد مانگی ہے یاد رہے کہ سعودی سفارت کار حسن القحطانی کو 16 مئی، 2011 کو کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز چھ میں درخشاں تھانے کی حدود میں موٹر…
کرپٹو کریش: بٹ کوائن کی مارکیٹ ویلیو میں ایک کھرب ڈالرز کی کمی
بٹ کوائن کے لیے حالیہ دنوں میں صرف ایک ہی چیز مستقل رہی ہے اور وہ ہے اس کی قدر میں زوال در زوال اور اس میں تیزی سے اضافہ ہی دیکھنے میں آ رہا ہے معیشت سے متعلق خبروں کے ادارے بلومبرگ کے مطابق فیڈرل ریزرو کے مارکیٹ کو متحرک رکھنے سے دستبرداری کے…
کیا چینیوں نے انگریزوں سے سات سو سال پہلے انگریزی ایجاد کر لی تھی؟
بیجنگ – ویب سائٹ ’دی انیئن‘ (The Onion) نے اپنی ایک ’خبر‘ میں قدیم دستاویزات کا حوالہ دیتے ہوئے ’دعویٰ‘ کیا ہے کہ چینیوں نے انگریزوں سے بھی سات سو سال پہلے انگریزی زبان (رسم الخط سمیت) نہ صرف ایجاد کرلی تھی بلکہ اس کا استعمال بھی شروع کر دیا تھا…
پوتن یوکرین پر حملہ کریں گے، امریکی صدر
واشنگٹن – امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ انہیں لگتا ہے کہ ان کے روسی ہم منصب ولادیمیر پوتن یوکرین میں داخل ہوں گے، مگر وہ ایک بڑی تباہ کن جنگ نہیں چاہتے یوکرین میں روسی مداخلت کے خطرے پر پریس کانفرنس کے دوران بائیڈن کا کہنا تھا کہ ”مجھے لگتا ہے…
فائیو جی تنازع: دنیا بھر سے امریکا جانے والی پروازیں منسوخ یا شیڈول تبدیل
نیویارک – امریکی ہوائی اڈوں کے قریب فائیو جی موبائل فون ٹیکنالوجی کے استعمال کے تنازعے کے بعد متحدہ عرب امارات کی فضائی کمپنی ایمریٹس سمیت دنیا بھر کی فضائی کمپنیوں نے امریکہ کے لیے اپنی پروازیں منسوخ کر دیں ہیں یا ان کا شیڈول تبدیل کر دیا ہے خبر…
”دھرتی ماں کا محافظ“ کولمبیا میں 14 سالہ ماحولیاتی کارکن قتل
بگوٹا – لاطینی امریکا کے ملک کولمبیا میں ایک 14 سالہ ماحولیاتی تحفظ کے لیے کام کرنے والے کارکن کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا ہے خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق برینر ڈیوڈ ہلاک ہونے والے دو افراد میں سے ایک تھے، جن کو ایک دیہی علاقے میں پیٹرولنگ…
عرب دنیا کا موتیا اور موتیائی خدشات
عرب اسپرنگ دسمبر دو ہزار دس میں تیونس کے ایک ٹھیلے والے محمد بوالعزیزی کی احتجاجی خود سوزی سے شروع ہوئی اور دیکھتے ہی دیکھتے سیاسی و معاشی گھٹن سے جنم لینے والی لہر مصر ، لیبیا ، شام ، بحرین اور یمن تک پھیل گئی تیونس میں اس تحریک کے نتیجے میں نسبتاً کھلے…