بھارت کا نوجوان، جو مسلمانوں سے نفرت پر مبنی تقاریر کے خلاف قانونی جنگ لڑ رہا ہے
اتراکھنڈ – دسمبر کے تیسرے ہفتے میں بھارتی ریاست اتراکھنڈ کے شہر ہری دوار میں ملک کی مسلم برادری کے خلاف مبینہ نفرت انگیز اور مسلمانوں کے قتل عام کی ہدایات پر مبنی تقاریر کی وائرل وڈیو لاکھوں لوگوں کی طرح گلبہار قریشی نے بھی دیکھی تھی۔ تاہم ان کا…
بھارت میں مسلمانوں کے خلاف نفرت کی جلتی آگ پر آسام کے وزیر اعلیٰ نے پھر تیل چھڑک دیا
آسام – ایک ایسے وقت جب بھارت میں دانشوروں اور سرکردہ شخصیات نے وزیر اعظم نریندر مودی سے اقلیتوں کے خلاف نفرت انگيز بیانات پر کنٹرول کے لیے مداخلت کی اپیل کی ہے، بی جے پی کے ایک رہنما نے ایک بار پھر اسی طرز کے نفرت انگیز بیان سے مسلمانوں کے خلاف…
اوقات نماز بتانے والی موبائل ایپس یا امریکی جاسوس؟
کراچی – ایک رپورٹ کے مطابق کروڑوں مسلمانوں کی جانب سے ڈاؤنلوڈ کی جانے والی صلوٰة فرسٹ، مسلم پرو، مسلم مِنگل و دیگر ایپس، صارفین کا ڈیٹا امریکی سیکورٹی اداروں کو فروخت کر دیتی ہیں نماز کے اوقات بتانے والی موبائل ایپس کی آڑ میں امریکی جاسوس نیٹ ورک…
کیا تہران میں طالبان وزیرِ خارجہ امیر خان متقی کی احمد مسعود سے ملاقات ہوئی تھی؟
تہران – طالبان کے قائم مقام وزیر خارجہ امیر خان متقی کی تہران میں متعدد اہم شخصیات سے ملاقاتیں، متضاد بیانات کے ساتھ ہوئی ہیں اس حوالے سے جو سب سے اہم بات طالبان کے قریبی ذرائع سے معلوم ہوئی ہے، وہ یہ کہ افغانستان کے قومی مزاحمتی محاذ کے رہنما احمد…
بھارت: سوشل میڈیا پر مسلم خواتین کی توہین آمیز مہم کے پیچھے کون ہیں؟
نئی دہلی – بھارت میں مسلم خواتین کو سوشل میڈیا پر نشانہ بنانے کی مہم میں خاصے پڑھے لکھے اور جدید تعلیم یافتہ نوجوان بھی شامل ہیں، جو انتہا پسند خیالات پر یقین رکھتے ہیں اور باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت اسے پھیلانے میں مصروف ہیں مسلم خواتین کو نشانہ…
ایران اور طالبان وزراء خارجہ کی ملاقات میں کیا طے پایا؟
تہران – ایران حکومت اور افغان طالبان نے ایران اور افغانستان سمیت خطے سے متعلق امریکی سیاست پر کڑی تنقید کی ہے۔ دونوں ہمسایہ ممالک نے کہا ہے کہ امریکا کی ایک اہم سیاسی حکمت عملی تہران اور کابل کے مابین اختلافات کو ہوا دینا ہے ایرانی وزیر خارجہ حسین…
کیا ’جہنم کے دروازے‘ کو بند کیا جا سکے گا؟
اشک آباد – ترکمانستان کے صدر نے ماہرین کو حکم دیا ہے کہ پچاس برس سے ’جہنم کے دروازے‘ نامی گڑھے میں دہکتی آگ کو بجھانے کا راستہ نکالا جائے یہ گڑھا 1971ع میں سابق سوویت یونین کے گیس ذخائر کی تلاش کے دوران ایک حادثے کی وجہ سے بنا اور اس وقت سے اس…
ایران کی طرف سے تباہ کیے جانے والے یوکرینی طیارے میں ہلاک افراد کے لواحقین دو سال بعد بھی انصاف کے منتظر
اوٹاوا – دو برس قبل ڈاکٹر حامد اسماعیلیون کی زندگی میں اس وقت ایک افسوسناک موڑ آیا، جب ان کی اہلیہ پریسا اقبالیان اور ان کی نو برس کی بچی ریرا تہران سے براستہ کیئف یوکرینی طیارے پر واپس کینیڈا کے لیے روانہ ہوئے ڈاکٹر حامد اسماعیلیون اس واقعے کو یاد…