امریکا نے بیس برس میں ایک سو چالیس کھرب ڈالر جنگوں میں جھونک دیے، رپورٹ
واشنگٹن – ایک رپورٹ کے مطابق امریکی فوج نے افغانستان اور مشرق وسطیٰ میں دو دہائیوں پر محیط جنگ کے دوران ایک سو چالیس کھرب ڈالر خرچ کیے اور اسلحہ سازوں، ڈیلرز اور ٹھیکیداروں کو مالا مال کر دیا وال اسٹریٹ جرنل میں شائع رپورٹ کے مطابق کہ 11 ستمبر 2001…
سوشل میڈیا پر ہونے والی ’محبت‘ نے بہاولپور کے نوجوان کو انڈیا کے صحرا کی خاک چھاننے پر مجبور کر دیا
بہاولپور/سری گنگا نگر – بہاولپور کے اکیس سالہ رہائشی محمد احمر نے گذشتہ ماہ ممبئی میں اپنے محبوب سے ملنے کی خاطر پاک بھارت سرحد غیرقانونی طریقے سے عبور کی، لیکن اپنی منزل پر پہنچنے کے بجائے وہ بھارت کے ایک صحرائی ضلع میں پہنچ گئے اور اب بھارتی…
دھرم سنسد میں مسلمانوں کے قتل عام کی ہدایات، سابق آرمی چیفس کا مودی کو خط
نئی دہلی – بھارتی مسلح افواج کے پانچ سابق چیف آف اسٹاف، سابق فوجیوں اور بیوروکریٹس سمیت ایک سو سے زائد دیگر افراد نے خبردار کیا ہے کہ ’ہندوستان میں مسلمانوں کی نسل کشی کی کھلی کال‘ سے ملک اندرونی طور پر عدم استحکام کا شکار ہوگا اور اس سے ’بیرونی…
امریکا ”فائیو جی“ کی لانچنگ میں تاخیر کیوں چاہتا ہے؟
واشنگٹن – امریکی حکام نے ٹیلی کام آپریٹرز اے ٹی اینڈ ٹی اور ویریزون سے کہا ہے کہ وہ فائیو جی نیٹورکس کے پہلے سے ہی ملتوی ہونے والی باضابطہ لانچ کو دو ہفتوں تک مزید موخر کر دے کیونکہ فلائٹ سیفٹی کے اہم آلات میں مداخلت کے بارے میں صورت حال غیر یقینی…
چین اپنے دشمنوں کا ڈیٹا بذریعہ سوشل میڈیا اکٹھا کر رہا ہے، واشنگٹن پوسٹ
واشنگٹن – واشنگٹن پوسٹ نے رپورٹ کیا ہے کہ چین اپنے انٹرنیٹ کے ایک بڑے حصے کو مغربی ممالک میں دشمنوں کا ڈیٹا حاصل کرنے کے لئے استعمال کررہا ہے تاکہ اپنی فوج، پولیس اور ایجنسیوں کو ان سے متعلق خفیہ معلومات سے لیس کیا جاسکے واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کے…
امریکا میں جنگل کی آگ سے تقریباً ایک ہزار مکان تباہ
کولوراڈو – امریکی ریاست کولوراڈو میں کینیڈا کی سرحد سے متصل روکی ماؤنٹینز نامی پہاڑی سلسلے کے کئی مضافاتی علاقوں کو جنگل کی آگ نے اپنی لپیٹ میں لے لیا، جس کے بعد تقریباً ایک ہزار کے قریب گھر جل کر خاکستر ہو گئے اور سینکڑوں مزید گھروں کو نقصان پہنچا…
سابق امریکی جرنیل کی 2024 میں امریکی فوج میں بغاوت کی پیش گوئی
ایک ریٹائرڈ سینیئر فوجی آفسر نے خبردار کیا ہے کہ اگر صدارتی انتخابات کے نتائج غیر واضح رہے تو امریکی فوج 2024 کے انتخابات کے بعد اقتدار پر قابض ہو سکتی ہے امریکی فوج کے ریٹائر میجر جنرل اور ترقی پسند گروپ ’ووٹ ویٹس‘ کے مشیر پال ایٹن نے رواں ہفتے کے آغاز…
بھارت میں فٹبالر رونالڈو کا مجسمہ نصب کرنے پر احتجاج
نئی دہلی – بھارتی ریاست گوا میں پرتگال سے تعلق رکھنے والے عالمی شہرت یافتہ فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو کا مجسمہ نصب کرنے پر تنازع کھڑا ہوگیا ہے پرتگالی فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو کے مجسمے نے جنوبی بھارت کی ریاست گوا میں ہلچل مچا دی ہے، جہاں مقامی لوگوں…