افغانستان میں افیون کی کاشت کے حوالے سے طالبان کا بڑا فیصلہ
واشنگٹن : طالبان نے افغانستان میں پوست کی کاشت کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے ملک میں پوست کاشت کرنے پر پابندی عائد کردی ہے امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ طالبان کی جانب سے پوست کی کاشت پر پابندی کی وجہ سے ہیروئن کی تیاری…
آئی ایس آئی ایس خراسان طالبان سے لڑنے کے لئے تیار
کراچی : آئی ایس آئی ایس (ISIS) خراسان طالبان سے لڑنے کے لئے تیار ، امریکی فوج کا ایئر لفٹ آپریشن آخری مرحلے میں داخل ہو چکا ہے ، جب کہ خودکش دھماکوں کے خدشہ پر طالبان کا گشت جاری ہے. بہت سے تجزیہ کاروں کا دعویٰ ہے کہ آئی ایس آئی ایس (کے) اور…
ترجمان طالبان کا امیر ہیبت اللہ اخوند زادہ سے متعلق بڑا انکشاف
کابل : طالبان کے افغانستان فتح کرنے کے باوجود ابھی تک امیر ہیبت اللہ اخوند زادہ منظر عام پر نہ آنے کی وجہ سے مختلف افواہیں زور پکڑنے لگی ہیں، تاہم اب ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے امیر ہیبت اللہ اخوندزادہ سے متعلق اہم معلومات میڈیا کو فراہم کردی ہیں…
کابل ائیرپورٹ پر ایک بار پھر راکٹوں سے حملہ
کابل : پیر کی صبح کابل کے حامد کرزئی ائیرپورٹ پر پانچ راکٹ فائر کیے گئے، جس کو امریکا کی جانب سے نصب کیے جانے والے دفاعی نظام نے ناکارہ بنادیا، راکٹ حملوں میں ابھی تک کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے دوسری جانب امریکی حکام نے راکٹ حملوں کی تصدیق…
امریکی ڈرون حملے میں مارے گئے افراد عام شہری نکلے
کابل : کابل میں امریکی ڈرون حملے میں مارے جانے والے افراد عام شہری نکلے جن میں چھ بچوں سمیت نو افراد جاں بحق ہوئے تھے امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق گزشتہ روز کابل میں جس گاڑی کو امریکی ڈرون نے نشانہ بنایا تھا، اس میں سوار شخص کے بھائی کا، کہنا…
افغان ٹرانزٹ مسافروں کو کراچی لانے کا فیصلہ مؤخر
کراچی : امریکا کی جانب سے افغان ٹرانزٹ مسافروں کو سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر کراچی لانے کا فیصلہ مؤخر کردیا گیا ہے تفصیلات کے مطابق امریکا کی جانب سے افغان ٹرانزٹ مسافروں کی منتقلی کے منصوبے میں تبدیلی کردی گئی ہے اور افغانستان سے منتقل کئے جانے والے…
کابل ائیرپورٹ پر 24 سے 36 گھنٹوں میں ایک اور حملہ ہوسکتا ہے، امریکی صدر
واشنگٹن : امریکی صدر جو بائیڈن نے خبردار کیا ہے کہ کابل ائیرپورٹ پر 24 سے 36 گھنٹوں میں ایک اور حملہ ہو سکتا ہے امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ کمانڈرز نے مجھے بتایا ہے کہ اگلے 24 سے 36 گھنٹوں کے دوران ایک اور حملہ ہوسکتا ہے لہٰذا کابل ائیرپورٹ پر…
امریکا کا ننگرہار پر ڈرون حملہ، کابل دھماکوں کے ذمہ دار کو مارنے کا دعویٰ
ننگرہار: کابل ایئرپورٹ پر خودکش دھماکے کے بعد امریکا نے ایک بار پھر افغانستان پر فضائی حملہ کردیا، امریکا کا کہنا ہے کہ افغان صوبے ننگرہار میں داعش جنگجوؤں پر ڈرون حملہ کیا گیا امریکی سینٹرل کمانڈ کے ترجمان نے دعویٰ کیا ہے کہ میزائل حملے میں داعش خراسان…