افغانستان میں سی آئی اے مشن برسوں تک جاری رہے گا
کراچی : امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ افغانستان میں امریکا کا کردار ختم نہیں ہوا، افغان افراتفری میں سی آئی اے مشن برسوں تک جاری رہے گا۔ ایجنسی کا منصوبہ تھا کہ بڑھتی ہوئی عالمی طاقتوں پر توجہ مرکوز کرنے کے لئے انسداد دہشت گردی کی کارروائیوں سے توجہ…
اسامہ بن لادن کی 9/11 حملے میں شمولیت کبھی ثابت نہیں ہوئی، طالبان
کابل : طالبان کے ترجمان کا کہنا ہے کہ 2001ع میں افغانستان پر امریکی حملے کا کوئی جواز نہیں تھا، کیونکہ 11 ستمبر 2001ع کو ہونے والے دہشت گرد حملوں میں اسامہ بن لادن کی شمولیت کبھی ثابت نہیں ہوئی طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے یہ بات ‘این بی سی…
جانتے ہیں حملہ کس نے کیا، بدلہ لیں گے. امریکی صدر
واشنگٹن : امریکی صدر جو بائیڈن گزشتہ روز کابل ایئرپورٹ پر ہونے والے حملے میں امریکی فوجیوں کی ہلاکت پر آبدیدہ ہوگئے اور دہشت گردوں سے بدلہ لینے کا اعلان کر دیا بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کی صورتحال پر امریکی صدر جو بائیڈن نے خطاب…
اب سڑکیں مہکتے ہوئے خوشبودار تارکول سے بنیں گی!
وارسا : پولینڈ کی تعمیراتی کمپنی ’’بیوڈی میکس‘‘ اور آئل ریفائنری ’’لوٹوس‘‘ نے باہمی اشتراک سے ایسا تارکول (ایسفالٹ) تیار کیا ہے، جس میں سے خوشبو آتی ہے اور سڑک بنانے والے کارکنان کو ایک خوشگوار احساس ہوتا ہے خبروں کے مطابق، ان کمپنیوں کا کہنا ہے کہ…
کابل ایئرپورٹ دھماکے میں ہلاکتیں 90 ہوگئیں، 28 طالبان، 13 امریکی فوجی شامل
کابل ایئرپورٹ دھماکے میں ہلاکتیں 90 ہوگئیں، 28 طالبان، 13 امریکی فوجی شامل کابل : کابل کے حامد کرزئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے باہر گزشتہ روز دو خودکش دھماکوں میں 28 طالبان اہلکاروں اور 13 امریکی فوجیوں سمیت 90 افراد ہلاک اور 150 زخمی ہوگئے ہیں گزشتہ روز…
افغانستان کے سابق وزیرِ مواصلات جرمنی میں پیزا ڈیلیوری بوائے کیسے بنے؟
برلن : سابق افغان حکومت میں وزیر مواصلات رہنے والے سید احمد شاہ سادات نے جرمنی میں سائیکل پر پیزا ڈیلیوری شروع کر دی ہے غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، سابق افغان صدر اشرف غنی کی حکومت میں وزیر مواصلات کے عہدے پر رہنے والے سید احمد شاہ سادات نے…
پنجشیر میں طالبان اور شمالی اتحاد کے مذاکرات کامیاب
پنجشیر : افغانستان کے صوبے پنجشیر میں طالبان اور شمالی اتحاد کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے اور دونوں فریقین میں امن پر اتفاق ہو گیا ہے، جس کے بعد افغان طالبان اور شمالی اتحاد نے ایک دوسرے پر حملہ نہ کرنے کی یقین دہانی کرا دی ہے اطلاعات کے مطابق افغان…
ہمیں نہیں لگتا کہ پاکستان مخالف کوئی تنظیم افغانستان میں ہے، طالبان
کابل : ترجمان طالبان ذبیح اللّٰہ مجاہد کا کہنا ہے کہ افغانستان سے پاکستان میں گڑ بڑ کی کوشش ہوئی تو روکیں گے، پاکستان افغانستان میں کوئی مداخلت نہیں کرتا، کابل فتح کرنے میں پاکستان کا کوئی کردار نہیں ہے جبکہ افغانستان میں طالبان کے کنٹرول کے بعد وہاں کے…