طالبان نے پنجشیر کے دارالحکومت پر قبضہ کر لیا
کابل : طالبان نے وادیء پنجشیر کے دارالحکومت ، گورنر ہاؤس اور پولیس ہیڈ کوارٹر کو اپنے کنٹرول میں لے لیا ہے افغان میڈیا کے مطابق طالبان نے شمالی اتحاد کے گڑھ وادی پنجشیر کے دارالحکومت پر قبضہ کرلیا ہے، دو طرفہ لڑائی میں مقامی ملیشیا کے ترجمان فہیم دشتی…
پاکستان میں جلد کم لاگت والی ایئر لائن ’فلائی جناح‘ کا آغاز ہوگا
کراچی : عرب نیوز کی ایک رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کے بجٹ کیریئر ’ایئر عربیہ‘ نے اپنے مقامی پارٹنر ’لیکسن گروپ‘ کے ساتھ مل کر سستی ایئر لائن ’فلائی جناح‘ قائم کرنے کا اعلان کیا ہے جو ڈومیسٹک اور بین الاقوامی روٹس پر پروازیں چلانے کا ارادہ رکھتی ہے…
امریکا 9/11 کے بارے میں خفیہ دستاویزات منظر عام پر لائے گا
واشنگٹن : امریکی صدر جو بائیڈن نے 11 ستمبر 2001 کو ورلڈ ٹریڈ سینٹر پر ہونے والے حملوں سے متعلق خفیہ دستاویزات جاری کرنے کاحکم دے دیا ہے تفصیلات کے مطابق امریکی صدر کی جانب سے حکومتی تحقیقات کی خفیہ دستاویزات اگلے چھ ماہ میں جاری کرنے کے حکم نامے پردستخط…
برطانوی وزیرخارجہ کی وزیراعظم اور آرمی چیف سے ملاقات، طالبان کو تسلیم نہیں کرتے، دیگر ممالک بھی نہ کریں
اسلام آباد : برطانوی وزیرخارجہ ڈومینیک راب کا کہنا ہے کہ ہم طالبان کوتسلیم نہیں کرتے اور دیگرممالک سے بھی کہتے ہیں وہ یہی کریں برطانوی وزیرخارجہ ڈومینیک راب نے دورہ پاکستان کے حوالے سے وڈیو بیان میں کہا کہ میں گذشتہ روز قطر کے دورے کے بعد پاکستان میں…
جو بائیڈن افغان انخلا کے ساتھ امریکا کے عالمی کردار کے خاتمے کے بھی خواہاں
واشنگٹن : امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ امریکہ واپس آگیا ہے، تاہم ان کا افغانستان سے انخلا ظاہر کرتا ہے کہ امریکا معمول کے مطابق عالمی کردار میں واپس نہیں آئے گا تفصیلات کے مطابق غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جو…
اب چین کے ساتھ مل کر افغانستان کی معاشی خوشحالی کی جنگ لڑیں گے، طالبان
کابل : طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا تھا کہ وہ ملک کا کنٹرول حاصل کرنے اور غیر ملکی افواج کے انخلا کے بعد بنیادی طور پر چین کی سرمایہ کاری پر انحصار کریں گے اطالوی اخبار ‘لا ریپبلیکا’ کو انٹرویو دیتے ہوئے ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ…
امریکا میں ’آئیڈا‘ طوفان نے تباہی مچادی، 48 افراد ہلاک
نیو یارک : سمندری طوفان آئیڈا نے امریکا کی چھ ریاستوں میں تباہی مچادی ہے، جس سے کم از کم 48 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں امریکا میں سمندری طوفان آئیڈا کی وجہ سے سیلاب کے باعث سینکڑوں پروازیں منسوخ ہوگئیں جب کہ ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے…
بھارتی فوجی سید علی گیلانی کی میت بھی چھین کر لے گئے
اسلام آباد : اطلاعات ہیں کہ بھارتی فورسز نے گزشتہ روز انتقال کر جانے والے بزرگ کشمیری رہنما سید علی گیلانی کے اہل خانہ کو ہراساں کیا اور میت بھی چھین کر لے گئے دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان نے بھارتی قابض فورسز کی جانب سے سید علی…