بھارت :سوشل نیٹ ورکنگ سائٹس پر پابندی لگنے کا امکان
بھارت میں سوشل نیٹ ورکنگ سائٹس فیس بک، انسٹاگرام، واٹس ایپ اور ٹوئٹر پر آج سے پابندی لگنے کا امکان ہے پابندی سے بچنے کے لئے تمام سوشل میڈیا سائٹس کو انفارمیشن ٹیکنالوجی کے نئے قوانین پر عمل کرنا ضروری ہے جبکہ نئے قواعد کا اطلاق آج سے شروع ہوگیا ہے…
بھارت وباؤں کی زد میں، کالی کے بعد سفید اورزرد پھپھوندی کی وبا سر اٹھانے لگی
ممبئی : بھارت میں کورونا سے صحت یاب ہونے کے لیے مختلف ادویات کے استعمال کے اثرات کے باعث مریضوں کو کالی پھپھوندی کے بعد اب سفید اور زرد پھپھوندی نے اپنا نشانہ بنانا شروع کر دیا ہے بھارت میں کورونا وائرس نےاپنی ہیئت تبدیلی کی جسے کووڈ-19 ’انڈین ویریئنٹ‘…
خلیج بنگال کا طوفان ’یاس‘ شدید ترین سمندری طوفان میں تبدیل
خلیج بنگال میں بننے والا سمندری طوفان ’یاس‘ شدید ترین سمندری طوفان میں تبدیل ہو گیا عالمی ماہر ماحولیات کا کہنا ہے کہ شدید ترین سمندری طوفان شمال میں بھارتی ریاست اوڑیسا اور مغربی بنگال کی جانب بڑھ رہا ہے امکان ہے کہ یاس طوفان 26 مئی کو بھارتی علاقے…
بیلجیئم نے کراچی میں دہشت گردی میں ملوث ملزمان کی تفصیلات طلب کرلیں
کراچی : بیلجیئم کے حکام نے انٹرپول کے ذریعے کراچی میں ملک دشمن سرگرمیوں میں ملوث مبینہ دہشت گردوں کی تفصیلات طلب کر لی ہیں سی ٹی ڈی حکام نے دہشتگرد سرگرمیوں میں ملوث ملزمان کی تفصیلات جمع کر کے ایف آئی اے کے حوالے کر دی ہیں. اس سلسلے میں انٹرپول کی جانب…
جونیئر ریسلر کے قتل کے الزام میں ‘اولمپک میڈلسٹ’ گرفتار
نئی دہلی : بھارتی پولیس نے ساتھی کھلاڑی کو قتل کرنے کے الزام میں کئی روز کی تلاش کے بعد اولمپکس میں دو مرتبہ کامیابی حاصل کرنے والے ریسلر سشیل کمار کو گرفتار کر لیا ہے یاد رہے کہ 4 مئی کو دارالحکومت نئی دہلی کے اسٹیڈیم میں مقابلے کے دوران دو ریسلر گروپوں…
بھارت میں کالی پھپھوندی کی تباہ کاریاں، متاثرہ ہزاروں افراد کی آنکھیں نکال دی گئیں
ممبئی: بھارت میں کورونا وبا سے صحت یاب ہونے والے مریضوں کو کالی پھپھوندی یعنی بلیک فنگس یا میوکور مائیکوسس کی ایک نئی مصیبت کا سامنا ہے جس کی وجہ سے ہزاروں مریض اپنی آنکھوں سے محروم ہو چکے ہیں بھارتی عوام کووڈ -19 سے تو نبرد آزما تھے ہی لیکن اس کے بعد…
جیل میں گینگ وار چھڑ گئی، قیدیوں نےایک دوسرے کے سرکاٹ دیے
گوئٹے مالا سٹی : گوئٹے مالا کی جیل میں گینگ وار کے نتیجے میں متعدد قیدی ہلاک کر دیے گئے ہیں، ان میں سے بیشتر کے سر کاٹ کر ہلاک کیا گیا جیل حکام کے کہنا ہے کہ یہ واقعہ مغربی گوئٹے مالا کی کینٹل جیل میں پیش آیا، جہاں حریف قیدیوں کے گروپ آپس…
بھارت نے واٹس ایپ سے رازداری پالیسی واپس لینے کا مطالبہ کر دیا
واٹس ایپ صارفین کی سب سے زیادہ تعداد کے حامل ملک بھارت نے واٹس ایپ سے اپنے صارف کی رازداری پالیسی کو واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے سماجی رابطے کی سائٹ واٹس ایپ کی نئی پالیسی بھارت میں 15 مئی سےنافذ ہوئی ہے، بھارتی حکومت نےمطالبہ کیا ہے کہ واٹس ایپ ملک میں…