لوڈو قسمت کا کھیل ہے یا مہارت کا؟ اب عدالت فیصلہ کرے گی
ممبئی : لوڈو کا شمار پسندیدہ ترین گھریلو کھیلوں میں ہوتا ہے جس میں کچھ کھلاڑی زیادہ جیتتے ہیں اور کچھ کھلاڑیوں کو زیادہ شکست کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ جیتنے والے اکثر لوڈو میں اپنی ’’مہارت‘‘ کا دعوی کرتے ہیں جبکہ ہارنے والے اپنی ’’قسمت‘‘ کا رونا روتے ہیں…
نوجوان نے فرانسیسی صدر کو تھپڑ جڑ دیا
پیرس : فرانس میں صدر ایمانوئیل میکرون کو ایک نوجوان نے سب کے سامنے زور دار تھپڑ رسید کر دیا فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون وبا میں کمی کے بعد کاروباری سرگرمیاں بحال ہونے پر جنوب مشرقی علاقے ڈروم کے دورے پر تھے جہاں انہوں نے ریستورانوں کے مالکان اور طلبا…
یوکرین فٹبال ٹیم کی نئی کٹ پر روس سیخ پا ہو گیا
یورپی ملک یوکرین نے یورپین ٹورنامنٹ کے لیے اپنی نئی کٹ متعارف کروادی ہے جس نے روس کو سیخ پا کردیا ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق یوکرین نے اپنی نئی کٹ کے ڈزائن کو غیر معمولی انداز میں بناتے ہوئے اس پر ملک کے نقشے کی بین الاقوامی سرحد کی لکیر کو نمایاں کرتے…
کینیڈا میں دہشتگرد نے مسلمان خاندان پر ٹرک چڑھا دیا، چار افراد جاں بحق. دہشتگرد گرفتار
اونٹاریو، کینیڈا : ریاست اونٹاریو میں ایک نوجوان نے مسلمان خاندان پر ٹرک چڑھا دیا، جس کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق ہوگئے بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈا کی ریاست اونٹاریو کے شہر لندن میں ایک بیس سالہ دہشتگرد نیتھینیل ویلٹمین نے مسلمان…
چین کے ’’مصنوعی زمینی سورج‘‘ نے نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا
بیجنگ: چینی سائنسدانوں نے تجرباتی فیوژن ری ایکٹر میں پلازما کو مسلسل 101 سیکنڈ تک 12 کروڑ ڈگری کے درجہ حرارت پر برقرار رکھ کر ایک نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا ہے واضح رہے کہ ’’فیوژن‘‘ وہ جوہری عمل ہے جس میں دو ہلکے ایٹموں کے مرکزے (نیوکلیائی) آپس میں مل…
میانمار کی شیڈو حکومت نے فوجی آمریت کے خلاف روہنگیا مسلمانوں سے مدد مانگ لی
میانمار کی شیڈو حکومت نے ملک پر قابض فوجی آمریت کو ہٹانے کے لیے روہنگیا مسلمانوں سے مدد مانگ لی ہے. مدد کے بدلے بے دخل کرکے شدید مظالم کا شکار بنائے گئے اقلیتی روہنگیا مسلمانوں کو میانمار میں دوبارہ آباد کرنے اور مکمل شہریت دینے کا وعدہ کیا گیا ہے متحدہ…
فیس بک ملازمین نے فلسطینیوں کے خلاف کمپنی کی دہری پالیسی پر آواز اٹھا دی
سماجی رابطوں کی معروف ویب سائٹ فیس بک کے درجنوں ملازمین کمپنی کی دہری پالیسی کے خلاف بول اٹھے ہیں فلسطینیوں کے حق میں شیئر ہونے والے مواد کو نیوز فیڈ پر نہ دیکھنے کے خلاف فیس بک کے ملازمین نے کمپنی کے خلاف خط لکھ دیا ہے فیس بک کے دو سو ملازمین نے…
امریکا میں کورونا ویکسین لگوانے والوں کے لیے لاکھوں ڈالرز کا انعام
واشنگٹن: امریکا کی کئی ریاستوں کی طرح کیلی فورنیا نے بھی ویکسینیشن کرانے والے دس افراد کو قرعہ اندازی کے ذریعے فی کس 15 لاکھ ڈالر جب کہ 30 افراد کو فی کس 50 ڈالر دیئے کا اعلان کیا ہے تفصیلات کے مطابق عالمی خبر رساں ادارے کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ…