غزہ پر جاری اسرائیلی بمباری سے 13 بچوں سمیت 43 فلسطینی شہید
غزہ میں گزشتہ شب سے اسرائیلی فورسز کی بھاری بمباری اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے اس دوران اسرائیلی فضائیہ نے محصور علاقے کے مختلف مقامات پر شدید حملے کیے گئے قطری نشریاتی ادارے ‘الجزیرہ’ کی رپورٹ میں غزہ کے صحت حکام کے حوالے سے بتایا گیا کہ پیر…
ماہرین کے انتباہ کے باوجود بھارتی ہندو کورونا سے بچاؤ کے لئے گوبر کے استعمال سے باز نہیں آئے
گجرات، بھارت: ماہرین کے سخت انتباہ کے باوجود بھارتی ہندو ہنوز کورونا سے بچاؤ کے لئے گوبر کے استعمال سے باز نہیں آئے اور یہ عمل جاری رکھے ہوئے ہیں واضح رہے کہ بھارت میں لوگ ہندو مذہبی عقائد کی بنا پر طریقہ علاج کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں، جس کے بارے…
فرانس: فوجیوں کے ایک گروپ کی دوبارہ ’خانہ جنگی‘ کی دھمکی
فرانسیسی فوجیوں کے ایک گروپ نے ایک قدامت پسند میگزین میں ایک نیا کھلا خط شائع کیا ہے جس میں صدر ایمینوئیل میکرون کی جانب سے مسلمانوں کو دی گئی مراعات پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا گیا ہے کہ فرانس کی ‘بقا’ خطرات سے دوچار ہو گئی ہے…
غزہ: اسرائیل کے وحشیانہ حملے، شہداء کی تعداد چوبیس ہوگئی
یروشلم: غزہ کی محصور پٹی میں اسرائیل کے حملے میں حماس کے کمانڈر سمیت جاں بحق ہونے والے شہید ہونے والوں کی تعداد 24 ہوگئی اور کئی برسوں سے جاری لڑائی میں یہ حملے ہلاکت خیز ثابت ہوئے ہیں قطری خبررساں ادارے الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل کی جانب سے منگل…
ایران نے سعودی عرب سے مذاکرات کی تصدیق کر دی
ایران نے سعودی عرب سے حال ہی میں ہونے والی بات چیت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ مذاکرات کے نتائج کا انتظار کر رہے ہیں عالمی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایران نے اپریل کے اوائل میں سعودی عرب کے ساتھ ہونے والے مذاکرات کے ادوار کی پہلی بار تصدیق کرتے…
رواں سال غیر ملکیوں کو بھی حج کی اجازت دینے کا اعلان
رواں سال سعودی عرب نے زائرین کی صحت اور سلامتی کے مکمل انتظامات کے ساتھ حج کرانے کا اعلان کیا ہے تفصیلات کے مطابق سعودی خبر رساں ادارے نے سعودی وزارت حج و عمرہ کے حوالے سے بتایا ہے کہ اس سال حج کرایا جائے گا، جس میں غیر ملکیوں کو بھی آنے کی اجازت…
آن لائن بینکنگ کومحفوظ بنانے کا طریقے
ایک وقت تھا کہ جب یوٹیلیٹی بلز کی ادائیگیوں کے لیے بینکوں کے باہر لمبی قطاریں لگا کرتی تھی، لیکن اب ہم جب چاہیں گھر بیٹھے کچھ ہی دیر میں اپنے بینک سے متعلق سارے کام آن لائن نمٹا سکتے ہیں. اگرچہ اس سہولت نے کئی آسانیاں پہنچائی ہیں، لیکن اس کے ساتھ اس کے…
اٹھتر ہزار سال قدیم ’’باقاعدہ‘‘ انسانی قبر دریافت
ماہرینِ آثارِ قدیمہ کی ایک بین الاقوامی ٹیم نے کینیا کے ایک دور افتادہ غار میں ایک ایسی باقاعدہ انسانی قبر دریافت کی ہے جس کے متعلق ماہرین کا دعویٰ ہے کہ یہ قبر آج سے 78 ہزار سال پہلے بنائی گئی تھی اور اس میں تین سالہ بچہ دفن کیا گیا تھا یہ قبر…