بھارت میں کورونا کی ﻟﮩﺮ ﻧﮩﯿﮟ، ﻃﻮﻓﺎﻥ ﺍٓﯾﺎ ﮨﮯ! ﻣﻮﺩﯼ
ﺑﮭﺎﺭت کے ﻭﺯﯾﺮِ ﺍﻋﻈﻢ ﻧﺮﯾﻨﺪﺭ ﻣﻮﺩﯼ ﻧﮯ کہا ﮨﮯ ﮐﮧ بھارت میں ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﮐﯽ ﻟﮩﺮ ﻧﮩﯿﮟ بلکہ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻃﻮﻓﺎﻥ ﺍٓﯾﺎ ﮨﻮﺍ ﮨﮯ نریندر مودی نے ﺭﯾﮉﯾﻮ ﭘﺮ اپنے ﺧﻄﺎﺏ میں کہا ﮐﮧ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻃﻮﻓﺎﻥ ﻧﮯ ﻗﻮﻡ ﮐﻮ ﺟﮭﻨﺠﮭﻮﮌ ﮐﺮ ﺭﮐﮫ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ اور ﺑﮩﺖ ﺳﮯ ﺑﮭﺎﺭﺗﯽ ﺷﮩﺮﯼ ﻭﻗﺖ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺟﺎﻥ ﺳﮯ ﮨﺎﺗﮫ ﺩﮬﻮ ﺑﯿﭩﮭﮯ…
ہونڈا موٹرز نے بڑی پیش رفت کا منصوبہ بنا لیا
جاپان کی معروف کمپنی ہونڈا نے بڑی پیش رفت کا منصوبہ بنایا ہے، منصوبے کے مطابق ہونڈا موٹرز نے اگلے انیس سالوں میں اپنی تمام گاڑیاں سو فیصد الیکٹرک بنانے کا اعلان کیا ہے فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ہونڈا کمپنی نے اعلان کیا کہ 2040ع تک تمام…
ﺑﭧ ﮐﻮﺍﺋﻦ ﮐﺮﯾﺶ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ!! ﺳﺮﻣﺎﯾﮧ ﮐﺎﺭﻭﮞ ﮐﻮ ﮐﮭﺮﺑﻮﮞ ﺭﻭﭘﮯ ﮐﺎ ﻧﻘﺼﺎﻥ
ﮈﯾﺠﯿﭩﻞ ﮐﺮﻧﺴﯽ ﺑﭧ ﮐﻮﺍﺋﻦ ﮐﺮﯾﺶ ﮐﺮ ﮔﺌﯽ، ﺟﺲ ﮐﮯ ﻧﺘﯿﺠﮯ ﻣﯿﮟ ﺳﺮﻣﺎﯾﮧ ﮐﺎﺭﻭﮞ ﮐﻮ ﮐﮭﺮﺑﻮﮞ ﺭﻭﭘﮯ کے ﻧﻘﺼﺎﻥ کا سامنا ہے ﻏﯿﺮ ﻣﻠﮑﯽ ﺧﺒﺮ ﺭﺳﺎﮞ ﺍﺩﺍﺭﮮ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﮈجیٹل ﮐﺮﻧﺴﯽ ﺑﭧ ﮐﻮﺍﺋﻦ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﮐﯽ ﺑﻠﻨﺪ ﺗﺮﯾﻦ ﺳﻄﺢ ﭘﺮ ﭘﮩﻨﭽﻨﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺍﺏ 15 ﮨﺰﺍﺭ ﮈﺍﻟﺮ ﺳﺴﺘﺎ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﺑﭧ ﮐﻮﺍﺋﻦ ﭘﮩﻠﯽ ﻣﺮﺗﺒﮧ ﻣﺎﺭﭺ…
مہذب دنیا کے مہذب ملک امریکہ نے 22کھرب 60ارب ڈالر افغان جنگ میں جھونک دیے
افغان جنگ نے بیس برس کے دوران نہ صرف 2 لاکھ 41 ہزار انسانی جانیں نگل لیں بلکہ 22 کھرب 60ارب سے زائد کے اخراجات بھی ڈکار لیے غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق افغان جنگ میں دو دہائیوں سے جاری جنگ کی جاری کردہ تفصیلی تحقیقی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ افغان…
ﺍﻣﺮﯾﮑﺎ، ﭘﻮﻟﯿﺲ ﮐﮯ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ پندرہ ﺳﺎﻟﮧ ﺳﯿﺎﮦ ﻓﺎﻡ ﻟﮍﮐﯽ ﮨﻼﮎ
ﺍﻣﺮﯾﮑﺎ ﻣﯿﮟ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﮐﮯ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ﺳﯿﺎﮦ ﻓﺎﻡ ﺷﮩﺮﯼ ﮐﯽ ﮨﻼﮐﺖ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﺍﻭﺭ ﻭﺍﻗﻌﮧ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺍٓﯾﺎ ﮨﮯ، واقعے میں ﺭﯾﺎﺳﺖ ﺍﻭﮨﺎﺋﯿﻮ ﮐﮯ ﺷﮩﺮ ﮐﻮﻟﻤﺒﺲ ﻣﯿﮟ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﻓﺎﺋﺮﻧﮓ ﻣﯿﮟ پندرہ ﺳﺎﻟﮧ ﺳﯿﺎﮦ ﻓﺎﻡ ﻟﮍﮐﯽ ﮨﻼﮎ ﮨﻮﮔﺌﯽ ﻏﯿﺮ ﻣﻠﮑﯽ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﺭﭘﻮﺭﭨﺲ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺳﯿﺎﮦ ﻓﺎﻡ ﻟﮍﮐﯽ ﮐﯽ ﺷﻨﺎﺧﺖ ﻣﺎﮐﮭﯿﮧ ﺑﺮﺍﺋﻨﭧ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﺳﮯ…
سیاہ فام جارج فلائیڈ کی ہلاکت؛ امریکی پولیس آفیسر قتل کا مجرم قرار
جارج فلائیڈ ک ہلاکت کے معاملے میں سابق پولیس افسر ڈیرک شاوین کو قتل کا مجرم قرار دے دیا گیا ہے افریقی نژاد امریکی سیاہ فام شہری جارج فلائیڈ کی پولیس کے ہاتھوں ہلاکت کے مقدمے کی تین ہفتے کی سماعت کے بعد 12 رکنی جیوری نے سابق پولیس افسر ڈیرک شاوین کو قتل…
سعودی عرب کے ساتھ براہِ راست بات چیت کرنے کے لیے تیار ہیں، ایران
ایران نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ براہِ راست بات چیت کرنے کے لیے تیار ہیں غیر ملکی میڈیا کے مطابق عراقی دارالحکومت بغداد میں حال ہی میں دونوں سعودی عرب اور ایران کے درمیان خفیہ بات چیت کے بعد ایرانی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ ایران سعودی عرب کے ساتھ…
واٹس ایپ کا ایک اور سیکیورٹی بگ، لاکھوں صارفین نشانے پر
انٹرنیٹ سیکیوریٹی کے ماہرین نے واٹس ایپ میں ایک نئی سیکیورٹی خامی کی نشاندہی کی ہے، واٹس ایپ میں موجود اس خامی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے کوئی بھی فرد آپ کے علم میں لائے بنا آپ کا اکاؤنٹ ڈیلیٹ کرسکتا ہے تفصیلات کے مطابق بزنس جریدے فاربس میں شایع ہونے والی…