بھارت، انسانوں نے بندروں کو بھی جیب کترا بنا
بھارتی دارالحکومت میں آج کل جیب کترے بندروں کا چرچا ہے جو بس اسٹاپ پر درجنوں شہریوں کی جیب کاٹ کر ان کو رقم سے محروم کر چکے ہیں بھارتی میڈیا نے اپنی خبروں میں بتایا ہے کہ دارالحکومت میں تین بندر شہریوں سے رقم اور بٹوے چھیننے کی وارداتیں کر رہے ہیں۔ یہ…
تیز ترین انٹرنیٹ سروس ‘اسٹار لنک ٹرمینل کِٹ’ کی قیمت کتنی ہوگی؟
خلائی کمپنی اسپیس ایکس کا کہنا ہے کہ تیز ترین انٹرنیٹ سروس ‘اسٹار لنک ٹرمینل کِٹ’ کی قیمت پانچ سو ڈالر کے لگ بھگ ہوگی اسپیس ایکس کے صدر گیوین شاٹ ویل نے کہا کہ ایر اسپیس کمپنی نے ہر اسٹار لنک ٹرمینل کی لاگت 3000 ڈالر سے گھٹا کر 15 سو ڈالر کر…
بھارت کا ’آم آدمی‘ جس نے ایک درخت پر تین سو اقسام کے آم اُگا دیئے
آموں کے لیے مشہور ہندستان کے شہر ملیح آباد کے اکیاسی سالہ حاجی کلیم ﷲ خان کو ’’آم آدمی‘‘ بھی کہا جاتا ہے، کیونکہ انہوں نے آم کے ایک درخت پر بیک وقت تین سو الگ الگ اقسام کے آم اُگا کر عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے اس کارنامے پر انہیں بھارتی حکومت کی جانب…
درختوں نے مل کر مسکراتا ہوا چہرہ بنا دیا
اوریگون کی شاہراہ پر روٹ 18 کے پاس گھنے جنگلات ہیں۔ یہاں کچھ درخت اس طرح اگائے گئے ہیں کہ جب ان پر خزاں آتی ہے تو درختوں کے پتے رنگ بدلتے ہیں اور دور سے ایک مسکراتے چہرے کی شکل اختیار کر لیتے ہیں یہاں سے گزرنے والے افراد کو یوں لگتا ہے…
سزائے موت سے قبل تین سو مجرموں کے آخری الفاظ سننے والی امریکی صحافی کیا کہتی ہیں
امریکی صحافی نے اپنی کتاب میں لکھا ہے کہ انہوں نے امریکہ میں سزائے موت پانے والے خطرناک مجرموں سے عین موت سے قبل بات کی اور ان کے آخری الفاظ نوٹ کئے۔ تاہم وہ کہتی ہیں کہ ان میں سے بعض جملے ان کے لاشعور کا حصہ بن چکے ہیں اور وہ بہت تکلیف…
مصر کے ریگستان میں تین ہزار سال قدیم ’سنہری شہر‘ دریافت
مصر کی ارضیاتی تاریخ کے ماہر زاہی ہواس نے مصری بادشاہوں کی مشہور وادی لکسور کے قریب ریت میں دبا تین ہزار سال قدیم گمشدہ سنہری شہر دریافت ہونے کا دعویٰ کیا ہے مصر کی ماہرین آثار قدیمہ کی ٹیم کو لکسور سے متصل علاقے میں قدیم شہر کی باقیات ملی ہیں، جو مصر…
بل گیٹس امریکا کے سب سے بڑے جاگیردار بن گئے
امریکا کی ٹیکنالوجی کمپنی بل گیٹس کے بانی بل گیٹس نے اپنی دولت سے اتنی زیادہ زمینیں خرید لی ہیں کہ وہ اب امریکا کے سب سے بڑے جاگیردار بن گئے ہیں غیر ملکی خبر رساں ویب سائٹ انڈیپینڈنٹ اردو میں چھپنے والی رپورٹ کے مطابق بل گیٹس اس وقت تقریباً 2 لاکھ 42…
پرندوں کی بڑی آبادی اپنا رویہ اور برتاؤ تبدیل کرسکتی ہے
جرمن ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ پرندے اپنی بہتری کے لیے اپنے رویے، معاشرتی برتاؤ اور دیگر انداز کو تبدیل کرتے رہتے ہیں۔ ان میں سب سے اہم پرندوں کی نقل مکانی ہے جس کے کئی فوائد حاصل ہوتے ہیں کونسٹانز یونیورسٹی اور جرمنی میں میکس پلانک ادارے کے مطابق ان…