برطانوی اسکولوں میں جنسی زیادتیوں کے دل دہلا دینے والے واقعات
برطانیہ کے ایک سوشل میڈیا فورم پر برطانیہ کے اسکولوں میں طالبات سے جنسی زیادتی کی آٹھ ہزار سے زائد شہادتیں رکارڈ کی گئیں ہیں یہ فورم ایک سال قبل بنایا گیا تھا جس کے مطابق جنسی زیادتی کے شکار متاثرین اپنے ساتھ ہونے والی بدسلوکی کے بارے میں گمنام اکاؤنٹس…
ﺍﻣﺮﯾﮑﺎ، ﺳﺪﺭﻥ ﮐﯿﻠﯿﻔﻮﺭﻧﯿﺎ ﯾﻮﻧﯿﻮﺭﺳﭩﯽ ﻣﯿﮟ 700 ﺳﮯ ﺯﺍﺋﺪ ﻃﺎﻟﺒﺎﺕ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﺗﯽ ﮐﺎ ﺍﻧﮑﺸﺎﻑ
ﺍﻣﺮﯾﮑﺎ کی ﺳﺪﺭﻥ ﮐﯿﻠﯿﻔﻮﺭﻧﯿﺎ ﯾﻮﻧﯿﻮﺭﺳﭩﯽ ﻣﯿﮟ سات سو ﺳﮯ ﺯﺍﺋﺪ ﻃﺎﻟﺒﺎﺕ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﺗﯽ ﮐﺎ ﺍﻧﮑﺸﺎﻑ ہوا ہے برطانوی میڈیا کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ﯾﻮﻧﯿﻮﺭﺳﭩﯽ ﺍﭘﻨﯽ سات سو ﺳﮯ ﺯﺍﺋﺪ ﻃﺎﻟﺒﺎﺕ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺟﻨﺴﯽ ﺯﯾﺎﺩﺗﯽ ﺭﻭﮐﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﻧﺎﮐﺎﻣﯽ ﭘﺮ 85 ﺍﻋﺸﺎﺭﯾﮧ 2 ﮐﺮﻭﮌ ﮈﺍﻟﺮ ﺗﺎﻭﺍﻥ ﮐﯽ ﺍﺩﺍﺋﯿﮕﯽ ﮐﺮﻧﮯ…
ﻧﮩﺮ ﺳﻮﺋﺰ ﻣﯿﮟ ﭘﮭﻨﺴﮯ ﺟﮩﺎﺯ ﮐﻮ ﻧﮑﺎﻟﻨﮯ کے لیے ﮐﻮﺷﺸﯿﮟ ﺟﺎﺭﯼ
ﻣﺼﺮ ﻣﯿﮟ ﻭﺍﻗﻊ ﻧﮩﺮ ﺳﻮﺋﺰ ﻣﯿﮟ ﭘﮭﻨﺴﮯ ﺟﮩﺎﺯ ﮐﻮ ﻧﮑﺎﻟﻨﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﮐﻮﺷﺸﯿﮟ بدستور ﺟﺎﺭﯼ ﮨﯿﮟ ﺣﮑﺎﻡ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﻧﮩﺮ ﺳﻮﺋﺰ ﻣﯿﮟ ﭘﮭﻨﺴﮯ ﺟﮩﺎﺯ ﮐﮯ ﺍﺭﺩ ﮔﺮﺩ ﺳﮯ 20 ﮨﺰﺍﺭ ﭨﻦ ﺭﯾﺖ ﮨﭩﺎﺋﯽ ﺟﺎ ﭼﮑﯽ ﮨﮯ ﺟﺒﮑﮧ ﺟﮩﺎﺯ ﮨﻠﮑﺎ ﺳﺎ ﮨﻼ ﺑﮭﯽ ﮨﮯ، ﺿﺮﺭﻭﺕ ﭘﮍﯼ ﺗﻮ ﺟﮩﺎﺯ ﭘﺮ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﮐﻨﭩﯿﻨﺮ ﮨﭩﺎ ﮐﺮ ﻭﺯﻥ ﮐﻢ ﮐﯿﺎ…
ﻣﯿﺎﻧﻤﺎﺭ، برمی ﻓﻮﺝ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﻣﯿﮟ 89 ﺷﮩﺮﯼ ﻣﺎﺭ ﺩﯾﮯ
برمی ﻓﻮﺝ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﮨﯽ ﺩﻥ ﻣﯿﮟ ﻧﻮﺍﺳﯽ ﺷﮩﺮﯾﻮﮞ ﮐﻮ ﻣﻮﺕ ﮐﮯ ﮔﮭﺎﭦ ﺍﺗﺎﺭ ﺩﯾﺎ ﻓﻮﺟﯽ ﺑﻐﺎﻭﺕ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﺍﺣﺘﺠﺎﺝ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﻧﮯ ﻣﺴﻠﺢ ﺍﻓﻮﺍﺝ ﮐﺎ ﺩﻥ ﻓﻮﺝ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺷﺮﻡ ﻧﺎﮎ ﺩﻥ ﮐﮯ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﻣﻨﺎﯾﺎ ﺷﮩﺮﯾﻮﮞ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﯾﮑﻢ ﻓﺮﻭﺭﯼ ﺳﮯ ﺍﺏ ﺗﮏ ﺗﯿﻦ ﺳﻮ ﺳﮯ ﺯﺍﺋﺪ ﻣﻌﺼﻮﻡ ﺷﮩﺮﯾﻮﮞ ﮐﻮ ﻣﺎﺭ…
مودی کی بنگلہ دیش آمد پر شدید احتجاج، پولیس فائرنگ سے پانچ ہلاک
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی بنگلادیش آمد پر شہریوں نے شدید احتجاج کیا، اس دوران مظاہرین پر پولیس کی فائرنگ اور لاٹھی چارج سے پانچ افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے عالمی خبر رساں ادارے رائٹر نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ بنگلادیش میں آزادی کی گولڈن…
برطانیہ، 200 ﺑﺮﺱ ﻣﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﺑﮭﯽ ﺍﻋﻠﯽٰ ﺗﺮﯾﻦ ﻓﻮﺟﯽ ﺍﻓﺴﺮ ﮐﺎ ﭘﮩﻼ ﮐﻮﺭﭦ ﻣﺎﺭﺷﻞ
ایک ﺟﻌﻠﺴﺎﺯ ﺑﺮﻃﺎﻧﻮﯼ ﻓﻮﺝ ﮐﮯ ﺟﻨﺮﻝ ﮐﻮ ﺟﯿﻞ ﺑﮭﯿﺞ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ، جنرل نے ﺟﻌﻠﺴﺎﺯﯼ ﺳﮯ 48 ﮨﺰﺍﺭ ﭘﺎﺅﻧﮉ ہتھیا لیے تھے تفصیلات کے مطابق ﻣﯿﮉﯾﺎ ﺭﭘﻮﺭﭨﺲ میں بتایا گیا ہے کہ ﺑﺮﻃﺎﻧﻮﯼ ﺟﻨﺮﻝ ﺳﮯ ﻋﮩﺪﮦ ﺑﮭﯽ ﻭﺍﭘﺲ ﻟﮯ ﻟﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ رپورٹ کے مطابق ﯾﮧ 200 ﺑﺮﺱ ﻣﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﺑﮭﯽ ﺍﻋﻠﯽٰ ﺗﺮﯾﻦ ﻓﻮﺟﯽ ﺍﻓﺴﺮ ﮐﺎ…
اتحادی امریکا اور چین میں سے کسی کا بھی انتخاب کر سکتے ہیں، امریکی وزیر خارجہ
امریکا کے وزیر خارجہ اینٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ چین مغرب کے لیے خطرہ ہے، تاہم ہم کسی پر امریکا اور چین میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنے کے لیے دباؤ نہیں ڈالیں گے ایک غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برسلز میں منصب سنبھالنے کے بعد اپنے پہلے دورۂ یورپ میں…
سعودی عرب میں خواتین کے لیے علیحدہ ساحلی علاقہ تیار کرنے کا منصوبہ
سعودی عرب میں خواتین کو سمندر کے مناظر سے لطف اندوز ہونے اور ساحل پر آزادانہ سیر و تفریح کرنے کے لیے ایک ایسے ساحل کی تیاری کا منصوبہ بنایا گیا ہے، جہاں صرف خواتین اور ان کے چھوٹے بچوں کو داخلے کی اجازت ہوگی عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں دنیا کے پہلے…