بھارت، بیٹسمین کا زوردار اسٹروک لگنے سے بولر ہلاک
بھارت میں بیٹسمین کا زوردار اسٹروک بولر کی جان لے گیا بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر غازی آباد کے ایک نواحی علاقے میں 8 اپریل کو کھیلے جانے والے میچ کی ایک وڈیو وائرل ہوئی ہے وڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بیٹسمین ایک زوردار اسٹروک کھیلتا ہے اور گیند سیدھی…
ہوائی جہاز جیسا پرس، جو ہوائی جہاز سے بھی مہنگا ہے!!
امریکی فیشن ڈیزائنر نے چمڑے سے بنا ہوا ایک ایسا پرس ڈیزائن کیا ہے جو کسی ہوائی جہاز کی طرح دکھائی دیتا ہے، لیکن اس پرس کی قیمت ہوائی جہاز سے بھی زیادہ ہے یہ پرس امریکی کمپنی ’’لوئی ویٹن‘‘ میں مینزویئر آرٹسٹک ڈائریکٹر اور مشہور امریکی فیشن ڈیزائنر ورجل…
کرپٹو کرنسی کمپنی ʼکوائن بیس` کی مارکیٹ ویلیو سو ارب ڈالر سے بڑھ گئی
کرپٹو کرنسی کی خرید و فروخت کرنے والی کمپنی کوائن بیس کی مارکیٹ ویلیو، اسٹاک مارکیٹ میں لسٹنگ ہوتے ہی سوارب ڈالر سے تجاوز کر گئی کوائن بیس کی ’نصدیق‘ میں لسٹنگ کو کرپٹو کرنسی میں روایتی سرمایہ کاروں کی بڑھتی ہوئی دلچسپی اوراس ڈیجیٹل کرنسی میں سرمایہ کاری…
دبئی میں 2023ع میں روبوٹ ٹیکسیاں چلیں گی
ایک روز قبل دبئی کے فرماں رواں شیخ ہمدان بن محمد نے باضابطہ اعلان کیا ہے کہ 2023ع سے دبئی میں روبوٹ ٹیکسیاں چلائی جائیں گی تفصیلات کے مطابق یہ خودکار ٹیکسیاں کروز نامی کمپنی تیار کرے گی، جس کی پشت پر ہونڈا اور جنرل موٹر جیسے ادارے شامل ہیں۔ توقع ہے کہ…
اب امریکا کی طویل جنگ کو ختم کرنے کا وقت ہے، جو بائیڈن
اب وقت آگیا ہے کہ ہم امریکا کی طویل ترین جنگ کو ختم کردیں۔ افغانستان سے اپنی تمام تر فوجوں کو واپس بلانے کے بعد بھی افغانستان کی سپورٹ جاری رکھیں گے۔ تاہم یہ سپورٹ ’فوجی‘ نہیں ہوگی یہ الفاظ امریکی صدر جو بائیڈن کی تازہ تقریر کے ہیں، انہوں نے نے یہ خطاب…
افغانستان میں گیارہ ستمبر سے فوجی انخلا شروع ہوجائے گا، امریکی صدر
امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ افغانستان سے امریکی فوجیوں کا انخلا اس سال گیارہ ستمبر سے شروع ہوگا اپنے بیان میں جو بائیڈن نے کہا ہے کہ اس سے قبل صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور افغان طالبان کے درمیان یکم مئی کی ڈیڈلائن رکھی گئی تھی جس پر عمل درآمد ممکن نہیں…
ﺍﻣﺮﯾﮑﺎ: ایک اور ﺳﯿﺎﮦ ﻓﺎﻡ ﺷﮩﺮﯼ ﮐﯽ ﮨﻼﮐﺖ کے خلاف ﺍﺣﺘﺠﺎﺝ، 60 ﺳﮯ ﺯﺍﺋﺪ ﻣﻈﺎﮨﺮﯾﻦ ﮔﺮﻓﺘﺎﺭ
ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﺷﮩﺮ ﻣﯿﻨﺎ ﭘﻮﻟﺲ ﻣﯿﮟ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﮐﮯ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ﺳﯿﺎﮦ ﻓﺎﻡ ﺷﮩﺮﯼ ﮐﯽ ﮨﻼﮐﺖ کے خلاف ﺍﺣﺘﺠﺎﺝ ﺗﯿﺴﺮﮮ ﺭﻭﺯ ﺑﮭﯽ ﺟﺎﺭﯼ رہا ﻣﯿﻨﺎ ﭘﻮﻟﺲ ﮐﮯ ﺑﺮﻭﮐﻠﯿﻦ ﺳﯿﻨﭩﺮ ﻣﯿﮟ ﻣﺴﻠﺴﻞ ﺗﯿﺴﺮﯼ ﺭﺍﺕ ﻣﻈﺎﮨﺮﯾﻦ ﺳﮍﮐﻮﮞ ﭘﺮ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﺭﮨﮯ ﺟﺒﮑﮧ ﻣﻈﺎﮨﺮﯾﻦ ﻧﮯ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﮨﯿﮉ ﮐﻮﺍﺭﭨﺮﺯ ﮐﮯ ﺑﺎﮨﺮ ﺑﮭﯽ ﺍﺣﺘﺠﺎﺝ ﮐﯿﺎ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﻧﮯ ﻣﻈﺎﮨﺮﯾﻦ ﮐﻮ…
شام نے اپنے ہی شہریوں پر کلورین بم گرائے، رپورٹ
شام اپنے ہی بے گناہ شہریوں پر کلورین بم گرا کر انہیں موت کے منہ میں دھکیلنے اور زندگی بھر کے لیے معذور کرنے کا ذمے دار نکلا کیمیائی ہتھیاروں کی روک تھام کے لیے کام کرنے والے بین الاقوامی ادارے آرگنائزیشن فار دی پروہیبیٹیشن آف کیمیکل ویپن (OPCW) کا کہنا…